اسلام میں اصلی اہلسنت کی پہچان

میں اصلی اہلسنت کی پہچان

 

مصنف : عبد القادر حصاروی

 

صفحات: 250

 

عوام الناس میں یہ  بات م مشہور  کہ  اہل ہی  سچا ہے  ۔اور مقلدین  حنفیہ  یہ  دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم ہی اہل سنت ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ اس مذہب کے ماننے والوں  کی اکثریت  ہے  ۔بڑے بڑے بادشاہ ،اکابر، وزراء حکام ،علماء ،اولیاء ،خاص وعام سب اس مذہب  میں داخل ہیں اور تمام ممالک میں  یہ مذہب پھیلا ہوا ہے ۔حالانکہ یہ  نظریہ  اور دعویٰ باطل اور بالکل  لغو ہے کیونکہ مذہب اہل سنت عہدنبوی او رعہد صحابہ  سے  شروع ہوا اور اب  تک چلا آرہا ہے ۔اور حقیقت  میں اہل سنت والجماعت  وہ لوگ ہیں  جن کاطریقہ وعمل وہی  ہے  جوطریقہ رسول  اللہﷺ او رآپ ﷺکے کاتھا  ۔اس  لیے  عوام  جہلاء طبقہ جن کو  سنن نبویہ کا نہیں اور وہ آباء واجداد کی رسومات کے پابند ہیں  اور  مختلف رسم ورواج اور بدعات  کی دلدل میں  گھیرے ہوئے  یہ کسی عالم او رعقل مند کے نزدیک  اہل نہیں ہوسکتے ۔زیر کتاب  ’’اسلام  میں اصلی اہل سنت کی پہچان‘‘معروف اہل عالم مولانا عبد لقادر حصاری ﷫کی  کاوش  ہے  جس میں انہوں نے  کی تعریف او ر سنت کی عہد نبوی  میں ،سنت پر عمل  کرنے کی  فضلیت ، ترک سنت پر وعید  وغیرہ جیسے اہم موضوعات  کو بیان  کرتے ہوئے  یہ واضح کیا کہ  اہل سنت سے مراد  خرافات وبدعات میں گھیرے ہوئے  لوگ  نہیں  بلکہ  اہل سنت وہ ہیں  جو  تقلید اور  بدعات  وخرافات  کو چھوڑ کر  فرمان الٰہی  اور فرمان نبویﷺکی  اس  طرح  اتباع کرتے  ہیں کہ جس طرح کرام ﷢ نے  اتباع کی ۔ تعالی  ا ہل ایمان  کو  قرآن  وحدیث پر عمل پیرا ہونے کی توفیق  عطا فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
دعوی 1
منافقین کا دعویٰ ایمان جھوٹا 1
اعراب کا دعویٰ ایمان غلط ہوا 3
غلط دعویٰ موجب غضب الہٰی ہے 4
جھوٹے دعوی کی سزا 4
اہل ہونے کا جھوٹا دعوی 5
مقلدین کا دعوی اہل 6
اہل کی تعریف 8
پر عمل کرنے کی فضیلت 22
کا خلاف 28
کا ترک پر انکار 30
کرنا ہے 36
آمین بالجہر ہے 38
جنازہ میں چار تکبیر ہیں 40
بیمار کے پاس کس قدر ٹھہرنا ہے 44
معتکف کے لیے کیا ہے 48
کی اقسام اور انکا حکم 52
کسی کے قول اور کے مقابلے میں نبوی ہر گز چھوڑی نہ جائیگی 65
فرمان نبوی سے کسی اور نبی کے قول کا مقابلہ 68
حضرت عثمان ﷜ نے کے مقابلے میں اپنا قول چھوڑ دیا 80
امام ابن سیرین کی مقلدین پر ناراضگی 87
اہل الرائے کون ہیں 97
اقسام 99
ایمان اور اس کی کمی بیشی کا 107
استواء علی العرش 124
بعد از اولیاء کے تصرفات کا عقیدہ 136
مولانا ابو الاعلی مودودی صاحب کا فیصلہ 148
فیصلہ نواب صدیق حسن خان 153
فرقہ بندی واحدات 157
امت محمدیہ میں یہودیت 168
فرقہ غالیہ کے عقائد مردودہ 182
حنفی کا عروج کیسے ہوا 182
مردہ لوگ اہل نہیں 194
مردہ عند الفساد کرنے والے اہل سنت ہیں 201
جماعت غرباء دہلویہ پر 201
حنفیہ پر آخری 219

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...