اسلام میں بچوں کی تعلیم و تربیت والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں

میں بچوں کی و تربیت والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں

 

مصنف : محمد بن جمیل زینو

 

صفحات: 243

 

اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ زیر کتاب’’ میں بچوں کی و تربیت والدین اور اساتذہ کی ذمہ داریاں ‘‘سعودی کے معروف عالم شیخ محمد بن جمیل زینو ﷾ کی تربیت اولاد کے موضوع پر ایک تصنیف کا ہے۔اس کتاب میں شیخ موصوف نے مستقبل کےمعمار امت کی امیدوں کےمرکز اور حسین خوابوں کی تعبیر ،نونہالان ملت کی تعلیم وتربیت کو موضوع بنایا ہے اور اس کی قدر واہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔اور تقریباً ان تمام باتوں کا احاطہ کر نےکی کوشش کی ہے جن سے معلوم ہوسکے کہ بچوں کی تربیت کےلیے کون سے امور ضروری ہیں اوران کی مکمل تہذیب کے لیے کن باتوں سے پرہیز لازم ہے۔مربی اورمعلم خواہ والدین ہوں یا اساتذہ ،وہ بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ اوران میں صفات کا شعور کیسے بیدار کریں؟ اس کتاب کا سب سے اہم حصہ ہے ۔یہ کتاب اپنےبچوں کے مستقبل کوسنوارنے او راسلامی منہج پر صحیح تربیت کرنےکے لیےبہترین کتاب ہے ۔طلبہ ، اساتذہ اور والدین سب کےلیے بہترین اور یکساں افادیت کی حامل ہے ۔ شیخ جمیل زینو ﷾اس کتاب کے علاوہ متعدد مفید کتب کے مؤلف ہیں ان میں سے کئی کتب کے تراجم بھی ہوچکے ہیں۔ ۔ اللہ تعالیٰ اسے مؤلف،مترجم، ناشر اوراس کی طباعت میں معاونت کرنے والوں کے لیے ذریعہ نجات بنائے اور امت مسلمہ کے بچوں کو حسن اخلاق او رتعلیم کی دولت سے مالا مال کرے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 13
تقریظ 15
انتساب 18
مقدمہ 19
 باب 1 (نیک اولاد کی خواہش ) 22
حضرت ابراہیم ﷤ اورنیک اولاد 24
26
نیک اولاد کی دعاکرنا 27
جناب ابراہیم ﷤ کی 27
حضرت زکریا﷤ کی 28
عبادالرحمن کی 28
ہم بستری سےقبل 28
بچہ کی پیدائش پر مبارک باددینا 28
ولادت کےبعد 29
بچے کےکان میں اذان اوراقامت کاحکم 29
گھٹی دینا 30
کرنا 32
کاجانور 32
کاوقت 33
کاجانور ذبح کرتےوقت (بسم عقیقۃ فلان )کہنا 34
بچہ کاسرمنڈانا 34
بالوں کےبرابر چاندی کاصدقہ 35
مال منڈنے کےبعد بچہ کےسرپر خوشبو لگانا 35
بچے کانام رکھنا 35
بچے کااچھا نام رکھنا 36
ختنہ کرنا 37
ماں کاددوھ پلانے کی مدت 38
اولاد کونماز کاحکم 38
بچوں کےبستر الگ الگ کرنا 39
اولاد کی کااہتمام 39
لب لباب 41
باب 2(تربیت اولاد کی اہمیت )
والدین کےلیے نبوی پندونصائح 43
والدین اورمعلم کی جواب طلبی 45
معلم کی کامیابی کادارومدار 46
باب 3( وتربیت کےاصول )
کامیاب مربی ومعلم کی شروط 48
محنتی اورقابل ہو 48
بامروت ہو 48
باعمل ہو 49
کی اخلاقی تربیت 49
طلباء سےشفقت وہمدردی 51
دوسرے اساتذہ سےتعاون ومشاورت 51
تواضح 52
سچائی اوروعدہ وفاکرنا 54
صبر 56
کیامعلم کی ذمے داری خاص ہے؟ 56
باب 4(مربی ومعلم کی ذمہ داریاں )
کلاس روم میں استاد کاکردار 58
صرف اورصرف یااللہ مدد 60
سےنفرت 60
کی تربیت 61
پر توکل 61
دوست دشمن کی شناخت 62
کتاب وسنت کی اہمیت 62
غیراسلامی عقائد سےحفاظت 64
غیراسلامی عقائد سےحفاظت 64
اطاعت والدین 65
کلمہ طیبہ 65
محبت الہیٰ کابیج 65
محرمات سےڈرانا 66
احکام 68
69
اچھی عادات وآداب 70
وشجاعت 72
اولاد کوعطیہ دینےمیں انصاف 73
جوانی کی کاحل 74
74
نہ ہوسکےتو 75
شرعی روزہز 75
روحانی تربیت 76
جسمانی مشقت 76
دینی کتب 77
خلاصہ 77
باب 5(تربیت کےنمونے )
لقمان حکیم کی اپنے بیٹے کووصیتیں 78
فوائد 83
رسول ﷺ کی بچوں کو وصیتیں 85
فوائد 88
باب 6(اسلام ،ایمان اورمتفرق آداب )
ارکان 90
فوائد 91
ارکان ایمان 92
فوائد 93
عرش پر ہے 93
ایک دلچسپ اورمفید قصہ 95
فوائد قصہ 96
آداب 98
نظافت 98
لوگوں کےساتھ معاملات 100
انصاف اورقبول 101
اعتراف خطا 101
عدل اورقول 102
احکام کےسامنے سرتسلیم خم کرنا 103
ہمسائے کےحقوق 105
وعدہ وفاکرنا 105
بیمار پرسی کےآداب 105
107
نصیحت 108
ملاقات اواجازت حاصل کرنےکےآداب 110
ابوموسی﷜ کاواقعہ 111
حاصل وحدیث 112
بغیر اجازت کےداخل ہوناکب جائز ہے؟ 116
حصول اجازت کاصحیح طریقہ 117
اولاد، خادموں اورشتہ داروں سےاجازت مانگنا 119
معلم اورمعلمہ کےآداب 121
طلبا ءوطالبات کےآداب 125
معلم مجسمہ دعوت 128
باب 7(عہد نبوی میں ریاست ارودعوت سلفیہ )
ابتدائے دعوت 132
جماعت کی تشکیل 132
جماعت کی توسیع 133
کاہتمام 133
سوال 134
جواب 134
نیک 135
سلفی دعوت کامنہج 135
عمومی نصیحت 138
باب 8(نصابی ودرسی سرگرمیاں)
طیب کلام 141
اورحکایتیں 141
ایک لونڈی اوربکری 141
فوائد قصہ 142
چارٹ نویسی اورنوٹس بورڈ 143
دینی اورانعامی مقابلے 144
تفریح زیارت کےلیےسفر 144
والدین کو گاہ آنے کی دعوت 145
مدسے میں مقابلے 145
حفظ القرآن 146
حفظ 147
عربیہ 147
147
کریم پڑھانے کاطریقہ 148
جسمانی تربیت 149
150
150
150
گھڑدوڑ 152
دوڑلگانا 153
خلاصہ کلام 153

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...