اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

میں انسانی اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

 

مصنف : ڈاکٹر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل

 

صفحات: 275

 

دین میں کا باب نہایت وسیع اور قابل رشک ہے۔ اس کے لیے اسلام کے عطا کردہ و فرائض کا سرسری جائزہ کافی ہے۔ نے نہ صرف والدین، اولاد، بیوی، شوہر اور ہمسایہ کے حقوق کا مستقل تذکرہ کیا بلکہ غیر مسلموں کے حقوق کی ادائیگی پر بھی شدو مد سے زور دیا۔ عام طور پر غیر مسلم مفکرین اور کی جانب سے اسلام کے نظام حدود و تعزیرات پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں اور اس کو غیر انسانی رویہ قرار دیا جاتا ہے اسی کے پیش پروفیسر ڈاکٹر سلیمان بن عبدالرحمٰن الحیقل نے زیر مطالعہ کتاب میں انسانی سے متعلق پھیلائے گئے شبہات کاتحقیقی انداز میں تفصیلی جواب دیا ہے۔ کتاب کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ مصنف نے سیکولر قانونی میں انسانی کا تذکرہ کرتے ہوئے میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی اعلامیے کے درمیان موازنہ کیا ہے۔کتاب کے اخیر میں انسانی حقوق کی انٹرنیشنل کانفرنس میں سابقہ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کا خطاب بھی شامل کیا گیا ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 9
مقدمہ 17
انسانی کا مفہوم اور تاریخی ادوار کے ساتھ ساتھ ان کا ارتقاء 25
میں انسانی 49
میں کی حیثیت 71
سیکولر قانونی میں انسانی کا مضمون 103
میں انسانی اور بین الاقوامی اعلامیے کےدرمیان موازنہ 127
حدود شرعیہ کا نفاذ انسانی کے احترام اور ان کی حفاظت کا پیش خیمہ 179
میں انسانی کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کا ازالہ 218
انسانی کی انٹرنیشنل کانفرنس میں سعودی وزیرخارجہ کا خطاب 255
حوالہ جات 265
مصادر ومراجع 269

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...