اسلام میں سنت کا مقام ( البانی )

میں کا مقام ( البانی )

 

مصنف :

 

صفحات: 59

 

قرآن  کریم  تمام شرعی کا مآخذ  ومنبع ہےقرآن مجید نے نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا مصدرِ ثانی مقرر کیا ہے ۔  مجید کے ساتھ  نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے  قرآن مجید میں بے  شمار قطعی موجود ہیں۔اہل الجماعت کا روزِ اول سے یہ عقیدہ رہا ہے  کہ رسول ﷺ کی سنت کی ایک مستقل شرعی حیثت ہے  ۔حدیث  سے  انکا ر  واعراض قرآن کریم سے انحراف وبُعد کازینہ اور سنت سے اغماض ولاپرواہی    فہم قرآن سے  دوری  ہے ۔جس طر ح عبادات(نماز ،روزہ، وغیرہ)  میں اتباع سنت مطلوب ہے  اسی طرح اخلاق وکردار ،کاروبار، العباد اور دیگر معاملات میں بھی اتباع سنت مطلوب ہےالغرض اتباعِ سنت جزو ایمان ہے۔ زیر کتابچہ’’ میں کا مقام ‘‘ محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی ﷫ کی اہمیت کے متعلق  مایہ ناز کتاب مزلة النسة في الإسلام  کا اردو ہے  ۔شیخ البانی ﷫ نے اس میں کی اہمیت اور اس کی تشریعی حیثیت کو کتاب وسنت کےدلائل کی روشنی میں واضح کیا ہے۔ جناب ع الولی  عبدالقوی﷾(مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )نے اس رسالہ کی افادیت کے پیش اسے  اردو  قالب میں ڈھالنے کے علاوہ اس کی تلخیص بھی کی ہے تاکہ عام قارئین  بھی بآسانی مستفید ہوسکیں اور کے تشریعی  مقام سے روشناس ہوسکیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
علامہ البانی ﷫ وخدمات (مختصر جائزہ) 5
پیش لفظ از مترجم 13
کریم میں کا کردار 31
کریم کو سمجھنے کے لیے کی ضرورت اور اس بار ے میں چند مثالیں 34
کو چھوڑ کر صرف کریم پر اکتفاء کرنےوالوں کی گمراہی 42
کریم کو سمجھنے کے لیے دانی کا فی نہیں 46
ایک اہم تنبیہ 49
رائے سے متعلق معاذ بن جبل ﷜ کی روایت کاضعف اور اس میں قابل رد باتیں 51

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...