اسلام میں زوجین کے حقوق

میں زوجین کے

 

مصنف : محمود احمد یاسین

 

صفحات: 50

 

ایک مکمل ضابطہ ہے۔ اسلام نے مختلف اعتبارات سے انسانوں کے الگ الگ متعین فرما دئیے ہیں۔ میاں کے بھی اسی کا ایک حصہ ہیں۔ فریقین کی جانب سے ان کی ادائیگی اس لیے ضروری ہے تاکہ کوئی بدمزگی پیدا نہ ہو اور زندگی کی گاڑی ایک اچھے اور خوشگوار احساس کے ساتھ آگے بڑھتی رہے۔ زیر کتابچہ بھی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اسی موضوع پر ترتیب دیا گیا ہے۔ جس میں عام فہم انداز میں میاں کے الگ الگ بیان کر دئیے گئے ہیں۔ کتابچہ اصل میں میں تھا جس کے مؤلف الشیخ محمود احد یٰسین ہیں۔ کتابچے کی افادیت کو دیکھتے ہوئے حافظ محمد زبیر نے اس کو میں منتقل کیا ہے۔ کے پر میں اپنے خاوند کے ساتھ محبت میں اخلاص، گھر کی ذمہ داری سنبھالنا، خاوند کے لیے تیار ہونا وغیرہ شامل ہیں جبکہ کے حقوق میں بیوی پر حلال طریقے سے خرچ کرنا، بیوی کے رازوں کو فاش نہ کرنا، بیوی کے ساتھ حسن سلوک کرنا وغیرہ شامل ہیں۔ کتابچہ کا مطالعہ بالعموم سب کے لیے اور بالخصوص شدہ زندگی گزارنے والوں کے لیے بہت ضروری ہے۔ تاکہ اگر اس حوالے سے کوئی کوتاہی موجود ہے تو اس کا خاتمہ کیاجا سکے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
زوجین 9
کے پر 10
اپنے کے ساتھ محبت میں مخلص ہو 12
گھر کی ذمہ داری سنبھالے 13
کی مرضی کے بغیر گھر سے باہر نہ جائے 14
کی مرضی کے بغیر نفلی نہ رکھے 19
اپنے دینی فرائض کو ادا کرنے کی کوشش کرے 22
کے شوہر پر 25
مہر کی ادائیگی 25
پر حلال طریقے سے خرچ کرنا 29
کی دینی کا مناسب انتظام کرنا 30
کے ساتھ حسن سلوک کرنا 34
حرف آخر 41
مصادر ومراجع 45

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...