اسلام میں مشورہ کی اہمیت

میں مشورہ کی اہمیت

 

مصنف : حبیب الرحمٰن عثمانی

 

صفحات: 190

 

نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات، ہو یا ،عدالت ہو یا قیادت ، طب ہو یا انجینئرنگ ، نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل فراہم کی ہیں۔ کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی نہ صرف کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام مسلمانوں کو تمام معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیتا ہے تاکہ بعد میں پشیمانی اور ندامت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مشورے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن کریم میں “شوریٰ” نام کی ایک سورت ہے۔ اور نبی اکرم ﷺ کو کرام ؓ کے ساتھ مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ۔ ارشاد ربانی ہے ” وَشَاوِرْھُمْ فِي الْاَمْرِ ۚ فَاِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَي اللّٰهِ ۭ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِيْنَ(آل عمران ) اور شریک مشورہ رکھو ان کو ایسے (اہم اور اجتماعی) کاموں میں، پھر جب آپ (کسی معاملے میں) پختہ ارادہ کر لو تو پر بھروسہ کر(کے اس میں لگ )جاؤ ،بے شک اللہ محبت رکھتا (اور پسند فرماتا)ہے ایسے بھروسہ کرنے والوں کو۔”اور اسی طرح مومنین کے بارے میں ارشاد فرمایا “وَاَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَيْنَهُمْ “اور جو اپنے (اہم) معاملات باہمی مشورے سے چلاتے ہیں۔ زیر کتاب ” میں مشورہ کی اھمیت ” محترم مولانا حبیب الرحمن عثمانی مہتمم دار العلوم دیو بند اور محترم مولانا شفیع صاحبان کی مشترکہ کاوش ہے۔جس میں انہوں نے میں مشورہ کرنے کی اہمیت وضرورت پر ورشنی ڈالی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید حصہ اول: از فخر الہند حضرت مولانا حبیب الرحمان عثمانی 5
لفظ مشورہ اور شوریٰ کے لغوی مشورہ کا حکم اس کی ضرورت عرض 7
مشورہ کا حکم اس کی ضرورت غرض و غایت اور نتائج و فوائد 11
مشورہ کا حکم اور اس کی فضیلت 24
نصوص قرآنی 24
روایات 40
اقوال و امۃ 50
عقلاء و ارباب 52
اہلیۃ مشورہ 80
طالب مشورہ کے فرائض و 95
مشیر کے فرائض و 102
مشاورت کے طریقے اور اس کے 110

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...