اسلام میں مذہبی رواداری

میں مذہبی رواداری

 

مصنف : سید سباح الدین عبد الرحمان

 

صفحات: 308

 

کے بڑے بڑے محاسن اور خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ دین، رواداری، عفوودرگذر، رحمت، آسانی اور انسانیت کا ہے۔ تمام بنی نوع کے لیے یہ دین خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا ہے۔ کی خوبصورتی حسن اور تاثیر کی بنیاد عفو و درگذر، رحمت وعدل اور بلند ترین اخلاق پر قائم ہے۔ انہی اخلاقِ عالیہ ہی کی بدولت لوگ دینِ اسلام میں جوق در جوق داخل ہوئے۔ دین اسلام کی بلند ترین بے مثال اخلاقی، عقدی اور ایمانی اقدار کی بناء پر یہ لوگوں میں مقبول ہوا۔ اسلام کی بلند ترین اور لوگوں کے دلوں پر اثر انداز ہونے کے لحاظ سے گہری ترین قدروں میں سے یہ بھی ہے کہ عفو و در گذر اور رواداری کو اپنایا جائے۔ اسی لیے و میں بے شمار اور مسلسل نصوص شرعیہ بیان ہوئی ہیں جو کو اس عظیم خوبی سے متصف ہونے پر ابھارتی ہیں۔ نبی کریمﷺ کی طیبہ میں اس کی عملی مثالیں ملتی ہیں تاکہ الٰہی کا روشن چہرہ لوگوں کے سامنے واضح ہو جائے۔ کرام، تابعین عظام آج تک اور تک آنے والے لوگوں نے یہ خوبی آپﷺ کی حیات طیبہ سے ہی سیکھی ہے۔ نے دوسرے مذھب کے پیرؤوں کے ساتھ رواداری کی بڑی فراخ دلی کے ساتھ دی ہے۔ خاص طورپر جو غیر مسلم کسی ریاست کے باشندے ہوں، ان کے جان ومال، عزت وآبرو اور کے تحفظ کو اسلامی ریاست کی ذمہ داری قراردیا ہے۔ اس بات کی پوری رعایت رکھی گئی ہے کہ انہیں نہ صرف اپنے مذھب پر عمل کرنے کی آزادی ہو ، بلکہ انہیں روزگار، اور حصولِ انصاف میں برابر کے مواقع حاصل ہوں، اُن کے ساتھ حسن ِ سلوک کا معاملہ رکھا جائے اور ان کی دلآزاری سے مکمل پرہیز کیا جائے۔ زیر کتاب “ میں مذہبی رواداری” کے معروف عالم عبد الرحمن صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے کی رواداری پر گفتگو کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 7
تمہید 18
کی نوعیت 25
میں آلام و مصائب 27
کی راہ میں صحابۂ کرام کے مصائب 28
ہجرت 34
غزوات جارحانہ تھے یا مدافعانہ 35
فتح مکہ 52
اشاعت 55
کی کامیابی کا بڑا سبب 58
رسول اللہﷺ کے پیرووں کی جاں نثاری 59
اصلی 62
آسمانی کتابوں کی صداقت پر ایمان 63
دنیا کی قوموں کے ساتھ رویہ 65
رواداری میں رسول اکرمﷺ کا اسوۂ حسنہ 67
اور 68
رسول اللہﷺ اور 69
رسول اللہﷺ اور 79
دعوتی خطوط میں نرمی 81
سفراء کے ساتھ رواداری 83
رواداری کا مفہوم 83
کی لڑائیاں 84
انسانیت کو کا پیغام 86
94
سپہ سالاری کا مثالی نمونہ 95
صحابۂ کرام کا اسوۂ حسنہ 97
حضرت ابوبکر صدیقؓ کی رواداری 97
انسانیت کی حمایت 98

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...