اسلام میں حیوانات کے احکام

میں حیوانات کے

 

مصنف : پروفیسر خان

 

صفحات: 210

 

کی امتیازی خصوصیات میں سے ایک اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ان تمام امورومعاملات سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں جو زندگی میں پیش آسکتے ہیں جانوروں کے بارے میں بھی کتاب وسنت میں بہت سی ہدایات ملتی ہیں حیوانات بھی کی مخلوق ہیں ان کے ساتھ ایک کابرتاؤ کیا ہونا چاہیے اور ان سے انتفاع واستفادہ کی حدود کیا ہیں یہ ایک اہم سوال ہے زیر کتاب میں اس کا شافی جواب دیا گیا ہے نیز حیوانات کے بارے میں وسنت اور علوم جدیدہ کی روشنی میں بہت سی دلچسپ دی گئی  ہیں جو لائق مطالعہ ہیں-فقہی کے ضمن میں مصنف نے حنفی کی ترجمانی کی ہےَ، لہٰذا اس حوالے سے وحدیث کا حکم معلوم کرنے کے لئے ان علما سے رجوع کرنا چاہیے جو تقلید کے بہ جائے براہ راست کتاب و اور صالحین سے استفادہ کے منہج پر گامزن ہوں۔البتہ عمومی طور پر کے لئے اس کتاب کا مطالعہ مفید ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 19
عرض مؤلف 26
مقدمہ 29
(1)پروٹوپلازم 30
(2)تولید 30
(3)نشوونما 31
(4)نیوٹریشن 31
(5)ریسپریشن 31
(6)میٹابولزم 31
(7)عمل اخراج 31
(8)حرکت اورقوت حس 32
خلاصہ کلام 32
کی ابتداء 32
اےبائی اوجینس 32
بائی اوجینس 33
﴿ کاتنوع یاجماعت بندی 34
تنوع کی تعریف 34
تنوع کامقصد 34
تنوع اول 35
﴿ الحیوانات 35
جانوروں میں تنوع 35
﴿حیوانات کےتنوع کاطریقہ اوراس کےاصول 36
حیوانات میں تنوع کاقدیم انداز 36
حیوانات میں تنوع کاجدیدانداز 37
فقری حیوانات 37
غیرفقری حیوانات میں تنوع 37
(1)فائیلم پروٹوز 38
(2)فائیلم پوریفرا 38
(3)فائیلم سیل اینڈٹریٹا 38
(4)فائیلم پلیٹی ہلمن تھس 38
(5)فائیلم نمیٹ ہلمن تھس 39
(6)فائیلم انیلڈ 39
(7)فائیلم آرتھروپوڈا 39
﴿فقری حیوانات کاتنوع 39
(1)مچھلیاں 40
(2)بھومیے یاجھل تھلیے 40
(3)خزندے 40
(4)پرندے 40
(5)پستانیے یامیمل 41
(الف)انڈے دینے والے میمل 41
تھیلی والے میملز 41
اصل میملز 41
﴿ الحیوانات کےمختلف شعبے 42
(1) الابدان 43
(2) التشریح 43
(3) الخلیات 43
(4) النسیجات 43
(5)جینیات 43
(6)رکاذیات 44
(7) الترتیب 44
(8)ماحولیات 44
(9)وراثیات 44
﴿ اورعلم حیوانات 45
آغازحیات کےبارےمیں نظریہ 46
الحیوانات میں تنوع اوراحکام میں اس سے انتقاع 47
اورعلم الحیوانات کے موضوع کی وسعت اورحدود 49
حیوانات قرآنی 49
باب اول﴿ حلت وحرمت حیوان 52
حلال وحرام 53
بحری حیوانات(سمندری جانور) 54
مچھلی کسے کہتےہیں 54
وہیل کاشرعی حکم 55
ہوام وحشرات 60
طیور(پرندے) 60
بری جانور 61
حرام جانوروں کےبارے سورہ مائدہ میں خصوصی 62
جھینگے کی شرعی حیثیت 64
باب دوم﴿ دباغت اورحیوان کی کھال 65
دباغت کالغوی معنی 65
دباغت کی اصطلاحی تعریف 65
دباغت کی اقسام 66
دباغت حقیقی کی تعریف 66
دباغت حکمی کی تعریف 66
دباغت حقیقی  اورحکمی میں فرق 67
دباغت کےمتعلق نبویہ 67
دباغت کےاحکام 70
(الف)دباغت کےبغیرپاک کھال 70
(ب)دباغت کےبعدپاک ہونے والی کھال 71
(ج)دباغت کےباوجودناپاک کھال 71
دباغت کاجدیدطریقہ 71
باب سوم﴿ گھڑدوڑ،ریس 72
اسپ دوانی کی ضرورت واہمیت اوراس کاشرعی جائزہ 72
73
یکطرفہ شرط کی 74
مشکل کاحل 75
ایک دوسری مشکل 78
مشکل کاحل 79
اسپ دوانی(گھڑدوڑ)کی جائزصورتیں 79
ایک اہم شرط 81
گھڑدوڑکی ناجائزصورتیں 81
باب چہارم﴿ حیوانات اورکھیل 83
جانوروں کےذریعے مختلف کھیل اوران کی شرعی حیثیت 83
مفیداوربامقصدکھیل 83
بےفائدہ کھیل یامحض تماشہ 84
کبوتربازی 85
مرغ بازی،بٹیربازی یادیگر جانوروں کوآپس میں لڑانا 85
جانوروں کےذریعہ قماربازی 86
باب پنجم﴿ مختلف حیوانات اورمختلف رسومات 89
جانورمنحوس نہیں ہوتے 89
(ب)جانوروں کوبرابھلاکہنا 90
(ج)جانوروں کوتعویذوغیرہ باندھنا 90
(د)جانوروں کی آوازپردعاوغیرہ مانگنا 90
باب ششم ﴿حیوان کے ذریعے ونجاست 92
جانورکاپانی میں گرنا 92
اگرجانورکنویں میں گرجائے تو؟ 93
جانوروں کاجھوٹاپانی 94
پالتوجانوراورپرندوں کاجھوٹا 95
بلی کاجھوٹا 95
پرندوں اورنجس جانوروں کاجھوٹا 96
جن جانوروں میں خون نہیں ہوتاان کاجھوٹا 97
باب ہفتم﴿ حیوان اورزکواۃ 98
زکواۃ 99
وجوب زکواۃ 99
نصاب 99
سال کاگزرنا 99
دوران سال نصاب میں اضافہ 100
مخصوص حیوانات کی 100
اونٹ،بیل بکری وغیرہ پرزکواۃ عائدہونے کی شرط 101
سائمہ کی تعریف 101
علوفہ 101
زکواۃ کےلیے جانوروں کی مخصوص مقدار 102
اونٹوں میں کی مقدار 102
بنت مخاض 103
بنت لبون 103
حقہ 104
جذعہ 104
قابل توجہ 104
تفصیل 104
گائے میں زکواۃ کی مقدار 107
قابل ذکرامور 108
بکریوں میں زکواۃکی مقدار 109
متفرق 110
جانوروں کی زکواۃ کےمختلف 111
کیامچھلی میں زکواۃ ہوگی؟ 112
باب ہشتم﴿ اورحیوان 113
مفہوم 113
النسک 114
النحر 114
الاضحیہ 115
115
کی شرعی حیثیت 116
کاحکم تمام مسلمانوں کےلیے ہے،حجاج کےلیے مخصوص نہیں ! 116
عمومیت حکم ازقرآن حکیم 117
عمومیت حکم از 118
کس پرواجب ہوتی ہے؟ 121
121
ایام 121
کےلیے جانور 122
123
باب نہم﴿ حیوان اورعقیقہ 124
لفظ کی لغوی تعریف 124
کی وجہ تسمیہ 125
اصطلاح ہے 125
کی ،سابقہ حیثیت اورسابقہ طریقہ کار 126
میں کی حیثیت اورثبوت شرعی 127
کامقصد 129
نبویہ کی روشنی میں کافلسفہ اور اس  کی 130
مسائل 131
کرنے کااسلامی طریقہ 131
دن کی تعیین 131
کےگوشت کےمسائل 132
کےدیگرمسائل 133
سےمتعلق مروجہ رسومات 133
رسومات کےنقصانات اوران کی ممانعت 134
باب دہم﴿ حیوان اورشکار 136
شکارکی اجازت 136
آلہ شکار 137
بے جان آلہ شکار 138
شرائظ متعلقہ شکاری 139
بےجان آلات شکارکی اقسام اوران  کے 140
شکاربذریعہ تیرکےاحکام 140
شکاربذریعہ بندوق کےاحکام 141
کاحکم 141
کاحکم 141
وضاحت طلب امور 142
مقام 143
ڈاکٹرقرضاوی 145
شکاربذریعہ بارودکےاحکام 146
شکاربذریعہ جال 146
حیوان کےذریعے شکار 147
شکاربذریعہ حیوان کاثبوت ازقرآن وحدیث 147
شرائط شکاربذریعہ حیوان 148
شرائظ برائے شکاری شخص 149
شرائظ برائے شکاری جانور 149
شکارکیےجانےوالے جانورکےلیے شرائط 150
شکاری جانورکی 150
کلب معلم کامعیار 150
یافتہ باز 150
جانورکےشکارکےمتفرق 151
باب یازدہم﴿ حیوان اور صیدحرم 152
صیدحرام برائے 153
صیدحرم برائےغیرمحرم 157
باب دوازدہم﴿ ذبح حیوان اورقتل حیوان 159
ذکواۃ کاحکم 159
ذکواۃ اضطراری (غیراختیاری) 160
ذکواۃ اختیاری 160
ذبح کی تعریف 161
نحرکی تعریف 161
ذکواۃ اختیاری(ذبح اورنحر)کی شرائط 161
ذبح کرنے والے کامسلمان ہونا 162
ذبح کرتے وقت کانام لینا 163
ذبح کاشرعی طریقہ 164
آلات جدیدہ سے ذبح حیوان کے شرعی 168
قتل حیوان 169
(الف )قتل کرنے کے لیےجانورکوبلاضرورت باندھنا 170
(ب)جانورپرنشانہ بازی کی مشق کرنا 170
(ج)بےمقصدقتل یاشکارکرنا 170
(د)مخصوص جانورکےقتل کی ممانعت 171
(ہ)جانوروں کوآگ کےذریعے مارنا 171
باب سیزدہم﴿ حیوانات کےلیے ایذااورظلم کےمختلف پہلو 173
(الف )جانورکوترسانا 173
(ب )جانوروں کےچھوٹےبچوں کوپکڑنا 174
(ج )ذبح کرتے وقت بلاضرورت تکلیف نہ دی جائے 174
(د )جانورکےچہرہ پرنشان داغنہ 175
(ہ )زندہ جانوروں کےاعضاءکاٹنا 175
(و)زندہ جانوروں کوآپس میں لڑانا 176
(ز )کام لیتے وقت جانورپرزیادہ بوجھ لادنااوراسے مارنا 176
حیوان کی جانب سے نقصان کاحکم 177
ضابطہ 179
حیوان کونقصان پہنچانے کاحکم 179
باب چہاردہم﴿ منافع حیوانات 180
(الف )دوران سفرجانورکےحقوق 180
(ب )سفرمیں کتااورگھنٹی کاساتھ ہونا 180
(ج )سفرمیں واپسی پرشکرانہ 181
(د )سواری پربے جابیٹھنا 181
(ہ )منزل پرپہنچ کرپہلےسامان اتاراجائے 182
فائدہ 182
حیوان ،دودھ ،انڈااور شہد 183
دودھ 183
دودھ کےاحکام 183
انڈہ 184
شہد 185
باب پانزدہم ﴿حیوانات اورمعجزات پیغمبراسلام 186
اونٹوں کوحضورﷺ کے ہاتھوں قربان ہونے کاشوق 187
سرکش اونٹ کاسجدہ 187
رحمت عالم ﷺ اوربوڑھااشکباراونٹ 188
سانپ،کوااورموزہ 189
بھیڑیوں کاقاصد 190
ہرنی کاایفائے عہداوراقراررسالت 190
گوہ کاایمان اوراعرابی کاسلام 192
بھیڑئیے کی انسانی میں رسول خداﷺ کی تصدیق 193
غارثور،مکڑی کاجالہ اورکبوترکاآشیانہ 194
حبیب خداﷺ کی ناراضگی اورشیرکاتسلط 195
بکری  کےگوشت میں برکت 196
بکری کی زہریلی ٹانگ 197
مبارک ہاتھوں کالمس اوربکری کادودھ 198
مبارک ہاتھ اورام معبدکی لاغربکری 199
محبوب خداﷺ کی حفاظت اورکالے سانپ 200
محبوب ﷺ کے دشمن کاگھوڑازمین میں دھنس گیا 201
ابوجہل اونٹ سے ڈرگیا 202
رحمتہ للعالمین ﷺ  کےسوارہونےسے گھوڑے کی تیزرفتاری 204
تھکاہوااونٹ ایساچست ہواکہ …. 204
مالک کی اجازت کےبغیرلی گئی بکری کاگوشت 204
فہرست ماخدومراجع 206

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...