اسلام میں اختلاف کے اصول وآداب

میں اختلاف کے وآداب

 

مصنف : ڈاکٹر طہ ٰ جابر فیاض العلوانی

 

صفحات: 323

 

موجودہ دور میں امت مسلمہ کو سب سے خطرناک مرض جو لاحق ہوا ہے وہ ہے اختلاف اور مخالفت۔ ذوق ، رجحان، کردار، اخلاق یہاں تک کہ معتقدات و نظریات ، افکار و آراء، اسالیب فقہ، فرض عبادات، ہر شے اور ہر معاملے میں اختلاف!۔ حالانکہ نے کے بعد باہمی سے اجتناب ، تعلقات کو مکدر اور اخوت اسلامیہ کو مجروح کرنے والی ہر چیز کے ازالہ اور امت مسلمہ کے اتحاد پر سب سے زیادہ زور دیا ہے۔ اس کتاب میں اختلاف کی حقیقت اور اس کے حدود، اسباب و علل اور اس کے قواعد و ضوابط، اختلاف کی گنجائش، اس کے منفی پہلوؤں سے بچنے کی راہ وغیرہ جیسی اہم مباحث شامل ہیں۔ اس اہم موضوع پر یہ ایک مبارک اور اطمینان بخش کوشش ہے جس سے یافتہ اچھی طرح سمجھ لے گا کہ استنباط کے لیے کا طریقہ کار کیا تھا۔ کن اصولوں پر ان کے کی عمارت کھڑی تھی اور ان کے اختلاف کی تعمیری بنیاد کیا ہوا کرتی تھی۔ نیز اختلاف کے اصولوں سمیت احتساب عمل کے پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جدید یافتہ مسلمانوں کے لئے خالص و تحقیقی اسلوب پر مشتمل معلمانہ حیثیت کی حامل مقصد اتحاد و اعتدال کی طرف والہانہ دعوت دیتی شاندار کتاب ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 9
مقدمہ 19
پہلی فصل ……..حقیقت اختلاف اور اس کے متعلقات
اختلاف ۔خلاف ۔ خلاف 23
جدل ۔ جدل ۔شقاق 24
اختلاف مقبول ومردود 25
اختلاف مقبول کےبعض فوائد 26
اقسام خلاف کےمحر کات 27
خلاف ۔مبنی نفسیات 27
خلاف۔ مبنی برحق 29
خلاف متردد 30
اختلاف کےسلسلہ میں کی رائیں 30
دوسری فصل …… اختلاف اور اسکی تبدیلیاں
عہدرسالت میں اختلاف 33
تاویل اور اسکی قسمیں 35
تاویل قریب 36
تاویل بعید 36
تاویل مستبد 37
تاویل کےقوائدوضوابط( سےتاویل کاتعلق،شرائط تاویل ،مردوداور باطل تاویلیں) 38
اہل اجتہادصحابہ کرام 41
کو اختلاف سے اجتناب کی تنبیہ اور ہدایت 44
عہدرسالت میں اختلاف 46
عہدصحابہ میں اختلاف 48
رسول ﷺکےانتفال ،تدفین اور کے سلسلے میں اختلاف 49
تدفین رسول پراختلاف 50
رسو ل پر اختلاف 51
مانعین سے جنگ 56
بعض فقہی میں اختلاف 59
عمر وعلی ؓ کے چنداختلافات 60
عمر وعبداللہ بن مسعود ؓکےاختلافات 61
ابن عباس اور زیدبن ثابت  رضی اللہ  عنہ کااختلاف 63
علی  ؓکی تعریف سے معاویہ  ؓکاگریہ وبکا 67
راشدہ میں اختلاف کے چند نقوش 68
عہدتابعین میں اختلاف 70
اعتقادی وفقہی پرسیاسی اثر 73
خوار ج سے ابن عباس  ؓ  کامناظرہ 81
تیسری فصل ……استنباط میں مناہج ائمہ  کااختلاف
فقہی مسالک 84
مشہور کے مسالک 85
مسلک امام ابو حنیفہ ؒ 87
مسلک امام مالک ؒ 89
مسلک امام شافعی ؒ 90
مسلک امام احمدبن حنبل ؒ 92
ظاہری مسلک 93
ہمار ی رائے 94
چوتھی فصل …..اسباب اختلاف اور اس میں تبدیلیاں
اسباب اختلاف!عہدرسالت سے عہد تک 95
عہدفقہا ءمیں اسباب اختلا ف 97
98
روایت 102
قوائدواصول وضوابط استنباط 104
پانچویں فصل …..اختلاف اور اس کے
امام مالک ؒ کےنام لیث بن سعد کامکتوب 108
امام او رامام مالک رحمہمااللہ 112
اور امام محمدبن حسن رحمہمااللہ 114
اور امام ابن عینیہ رحمہمااللہ 116
ااو رامام شافعی  رحمہمااللہ 116
امام احمدبن حنبل اور رحمہمااللہ 117
امام ابو حنیفہ ؒ کےمتعلق بعض کی رائیں 117
امام شافعی  ؒ کےبارے میں بعض کی رائیں 119
امام احمداور رحمہمااللہ 120
چھٹی فصل ……قرون خیر کےبعد خلاف اور اس کے
چوتھی صدی ہجری کےبعد کی حالت 125
تقلیداور اس کے نتائج 131
ماضی قریب کےمسلمانوں کاطر ز فکر 132
موجودہ اختلاف کے نتائج 136
راہ نجات 140
خاتمہ 143
نقوش راہ 152
ساتویں فصل ……اختلافی میں  ذاتی میلانات ورجحانات کااثر
اتباع نفس ہلاکت وگمراہی کاایک اہم محر ک 155
آٹھویں فصل ….سلیقہ اختلاف
اختلاف کی انواع  اور اقسام 202
پرآشوب دو رمیں اختلاف کاادب وسلیقہ 210
مسلمین کے سلیقہ اختلاف کےچند نقوش 220
اخلاص اور ارادہ 230

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...