اسلام پاکستان اور جدید دنیا ( لازمی )

اسلام اور جدید دنیا ( لازمی )

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 478

 

کسی  ایسے مذہب  کا نا م نہیں  جو صرف روحانیت پر زور دیتا ہو نہ ہی اسلام رہبانیت کی دیتا ہے ۔ ایک مکمل  نظام ہے جو انسانی  زندگی کے جملہ اعتقادی ، فکری ،اخلاقی اور عملی پہلوؤں کو پوری طرح گھیرے ہوئے ہے ۔ کے پیروکار ایک ایسے معاشرے سےتعلق رکھتے ہیں جو دیگر معاشروں سے سفارتی روابط رکھتے ہوئے اپنی علیحدہ واقدار زندگی اور الگ تہذیب کے وارث ہوتے ہیں۔ زیر کتاب ’’اسلام او رپاکستان او رجدید دنیا‘‘ ایس ایم شاہد کی مرتب  شدہ ہے یہ  کتاب  اوپن یونیورسٹی کےبی ایڈ کے نصاب میں شامل ہے۔ یہ کورس  9 یونٹوں پر مشتمل ہے اوراس کا کوڈ نمبر 652 ہے۔اس میں کی منفرد اقدار کو  واضح کر نے کے لیے  اسلام کے لغوی  واصطلاحی  مفہوم بیان کیا گیا ہے  اور اس کےعقائد  وارکان ، امتیازی اوصاف اور سیاسی ،معاشرتی ، معاشی اور اخلاقی نظام کے بارے میں مختصراً بحث کی گئی ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
کورس کاتعارف 6
یونٹ نمبر1۔ نظریہ 7
یونٹ نمبر2۔ کی تعلیمی تحریک 95
یونت نمبر3۔اساس 135
یونٹ نمبر4۔ کی اقتصادی ترقی کاجائزہ 177
یونٹ نمبر5۔ اورٹیکنالوجی 216
یونٹ نمبر6۔ مفکرین 260
یونٹ نمبر7۔دنیائے کاسیاسی منظر 299
یونٹ نمبر8۔ملت اسلامیہ کودرپیش اہم 341
یونٹ نمبر9۔ کےہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات 434

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.90 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...