اسلام، پیغمبرِ اسلام اور مستشرقینِ مغرب کا اندازِ فکر

اسلام، پیغمبرِ اور مستشرقینِ مغرب کا اندازِ فکر

 

مصنف : ڈاکٹر عبد القادر جیلانی

 

صفحات: 391

 

تہذیبیں گروہ انسانی کی شدید محنت اور جاں فشانی کا ثمرہ ہوتی ہیں۔ہر گروہ کو اپنی تہذیب سے فطری وابستگی ہوتی ہے۔جب تک اس کی تہذیب اسے تسکین دیتی ہے ،وہ دیگر تہذیبوں سے بے نیاز رہتا ہے۔جب کوئی بیرونی تہذیب اس پر دباؤ ڈالنے لگتی ہے تو اپنی تہذیب کی مدافعت کے لئے اٹھ کھڑا ہوتا ہے،اور مخالف تہذیب کو اپنی تہذیب پر اثر انداز ہونے سے روکنے کی کوشش کرتا ہے۔یہ مدافعت اکثر حربی ٹکراؤ کی صورت اختیار کر جاتی ہے،اور اگر حربی مدافعت کی قوت باقی نہیں رہ جاتی تو معاشرے کے خلاف سرد جنگ شروع ہوجاتی ہے۔تاآنکہ دونوں میں سے کسی ایک کو قطعی برتری حاصل نہ ہوجائے۔بصورت دیگر کوئی نئی تہذیب وجود میں آتی ہے جس میں متحارب معاشرے ضم ہوجاتے ہیں۔ بھی اور اسلام کو اسی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اور اس کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ زیر کتاب “اسلام ،پیغمبر اسلام اور مغرب کا انداز فکر”محترم ڈاکٹر عبد القادر جیلانی کا کراچی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لئے لکھا گیا مقالہ ہے،جسے محترم آصف اکبر صاحب نے مرتب کیا ہے۔مقالہ نگار نے اس میں مغرب کا پس منظر،ریاست اسلامیہ کی توسیع اور عہد وسطی کا مغرب، مغرب کا رد عمل ،مستشرقین، اورسترہویں تا انیسویں صدی عیسوی کا مشترکہ جائزہ جیسے موضوعات پر تفصیلی بحث کی ہے۔مغرب کے انداز فکر کو سمجھنے کے لئے یہ ایک مفید اور بہترین کتاب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ڈاکٹر سید عبد القادر جیلانی مرحو (عزم و عمل کی داستان)، از آصف اکبر 5
کچھ ضروری باتیں (مرتب آصف اکبر کی طرف سے) 15
پیش لفظ از ڈاکٹر سید عبد القادر جیلانی (مرحوم) 17
باب اول: مغرب کا پس منظر 23
رومن ایمپائر کا زوال اور طلوع مغرب 24
باشندے 44
چرچ 49
دوہرا نظام اقتدار 71
ریاست اسلامیہ کی توسیع اور عہد وسطیٰ کی مغرب 85
کا عالم میں نفوذ اور علاقائی نقصانات 86
مغرب پر مسلم فتوحات کے دو رس اثرات نفوذ کے معاشی نتائج اور معاشرتی اثرات 108
کے ثقافتی اثرات 113
مغرب کا رد عمل 121
اثرات کے خلاف اقدامات 122
چرچ کا کردار 139
نظریاتی محاذ 150
انیسویں صدی عیسوی اور نظریاتی حملے 255
باب چہارم: 167
کی ابتداء 168
عالم سے استفادہ 171
کی کاوشوں کا جائزہ 182
باب پنجم: سترہویں تا انیسویں کا مشترکہ انداز 209
قرآن، اور طیبہ پر اعترضات 210
مسخ بالعمد اور ازالۂ اعتراضات 216
طیبہ اور 261
مسخ کردہ 281
کردار نبوی 319
باب ششم: حاصل کلام 353
کتابیات 361
اشاریہ 369

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...