اسلام اور غیر اسلامی فکر و عمل

اور غیر فکر و عمل

 

مصنف : عاشق حسین علوی

 

صفحات: 227

 

جب تک کوئی نظام فکر بیرونی اثرات وخیالات کی آمیزش سے پاک رہتا ہے اس کے افراد میں یکجہتی قائم رہتی ہے۔ ایک کامل اورمکمل دستور ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین وضع کرتاہے، نظامِ میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ ہے جو نہ صرف کو ومعاشرت کے وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے۔لیکن اس کے باوجود بہت سارے لوگ غیر اسلامی فکر وعمل کو فروغ دینے کے لئے کوشاں رہتے ہیں۔ زیر کتاب” اور غیر اسلامی  فکر وعمل”محترم جناب عاشق حسین علوی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں  اسلام اور غیر اسلامی فکر وعمل کا ایک بہترین موازنہ کیا ہےاور اسلام کی روشن کو کے ذریعے دیگر تمام غیر اسلامی افکار سے بہتر اور اعلی قرار دیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 3
تعارف کتاب 5
ترتیب 7
باب اول التاریخ 9
باب 2 14
کا نظریہ 21
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...