اسلامی خلفاء و ملوک اور تاریخ اسلام سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ

خلفاء و ملوک اور سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ

 

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

 

صفحات: 66

 

ایک نکتہ داں شخص نے کسی قدر سچ کہا ہے کہ “ہم کو صرف یہی رونا نہیں ہے کہ ہمارے زندوں کو کے زندوں نے مغلوب کر لیا ہے، بلکہ یہ رونا بھی ہے کہ ہمارے مردوں پر یورپ کے مردوں نے فتح پا لی ہے۔”ہر موقع اور ہر محل پر جب شجاعت،ہمت،غیرت، وفن الغرض کسی کمال کا ذکر آتا ہے تو ناموروں کی بجائے کے ناموروں کا نام لیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ قوم سے قومی حمیت کا مادہ بالکل جاتا رہا، بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ جدید ےعلیم میں ابتداء سے انتہاء تک اس بات کا موقع ہی نہیں ملتا کہ کے کارناموں سے واقفیت حاصل کی جائے۔ اس لئے جب خصائل انسانی کا ذکر آتا ہے تو خواہ مخواہ انہی لوگوں کا نام پر آجاتا ہےجن کے کی آوازیں کانوں میں گونج رہی ہیں اور یہ وہی کے نامور ہیں۔ زیر کتاب “ خلفاء وملوک اور سے متعلق چند غلط فہمیوں کا ازالہ” جماعت اہل کے معروف اور نامورمفسر مولف محترم مولانا حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسی کمی کو پورا کرنے کی سعی مشکور کی ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں “ ریاست کے تصور” کو اجاگر کرنے اور اسلامی کے نامور حکمرانوں اور مشاہیر کی کو قلم بند کرتے ہوئے ہمیں اپنے کے نمونے کو اپنانے کی جدوجہد کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...