اسلامی نظام ایک فریضہ ایک ضرورت

اسلامی نظام ایک فریضہ ایک ضرورت

 

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

 

صفحات: 315

 

اسلام ایک کامل دین اورمکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ حیات ہے جو نہ صرف انسان کو معیشت ومعاشرت کے اصول وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، عیسائیت کی طرح اسلام”کلیسا“ اور” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا۔ زیر تبصرہ کتاب” اسلامی نظام ،ایک فریضہ ،ایک ضرورت “عالم عرب کے مشہور ومعروف اسلامی اسکالر اور مفکر محترم ڈاکٹر یوسف القرضاوی کی عربی تصنیف “الحل الاسلامی فریضۃ وضرورۃ” کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم محمد طفیل انصاری صاحب نے کیا ہے۔مولف نے اپنی اس کتاب میں اسلامی نظام کی اہمیت وضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
عرض متر جم 5
مقدمہ ازمولف
تبدیلی کی ضرورت
واحد متبادل نطام صرف اسلام 13
غیر اسلامی نظام کی ناکامیا
اقتصاد ی شعبہ میں ناکامی 14
حریت فکر او طمانیت قلب 1
کے میدان ناکامی 15
عسکری شعبہ میں ناکامی 16
اخلاقی میدان میں ناکامی 17
روحانی میدان میں ناکامی 48
عربی اور اسلامی میدان  میں  ناکامی 19
مصر کی وطنی حکومت پر
المیشاق کی تنقید 23
اجتماعی تبدیلی سے چشم پو شی 23
عربوں سے رابطہ قائم کرنے
میں غفلت
نام نہاد آزادی سے فریب خوردگی 24
عرب سو شلز  کی نا کامی
نمایاں اسباب
اجتماعی تبدیلی کی حقیقت 25
عالم عرب اور اسلام کے
درمیان حقیقی رشتہ 31
عالم  اسلام کیلئے حکمت عملی
کی تشکیل 33
عددی قوت کی تنطیم 33
سیاسی میدان میں سے مر کز سے گریز
عالم اسلام کے لئے اقتصادی
نظام کی تشکیل
افرادی عنصر
روحانی و تہذیبی رشتہ 35
عربی انقلاب کیلئے ایک ہمہ گیر
نظریہ و ضع کر نیکی ایک موہوم کوشش 40
ردکمیو نزم کی وجوہات 45
اسلامی نطام ہی نعم البدل ہے 48
روحانی اور ا خلاقی خاکہ 54
روحانی انسان 45
منزل کے روشن نشانات
ربانی اور روحانی او صاف کا احیاء
تقویٰ کی ا ٓپیاری 55
اخلاقی اقدار  کی ترویج 55
اسلامی نظام پر فخر 56
شعائر اسلام سے محبت 56
پیغام مسجد کا احیاء 57
بدعات و خرافات کی بیح گئی 58
تعلیمی اور ثقافتی خاکہ
تعلیمی عمارت کی بنیادیں 59
علمی تحریک 56
اسلامی تعلیم کابنیادی عنصر 60
نصابی کتب پر نظرثانی 61
با کردار اساتذہ کا اتنخاب 61
واضح  ہد ف کا تعین 62
اسلامی نظام ثقافت کا خاکہ 63
اسلامی ثقافت پر علمی کام 64
ادبی تخلیق 67
اجتماعی خاکہ
اجتماعی دین 67
چند اجتماعی پہلو 69
اقتصادی خاکہ
اسلام اور معاشیات 73
انفرادی ملکیت 75
چند اہم ا قتصادی پہلو 76
عسکری خاکہ
حربی قوت کی فراہمی 81
اسلحہ سازی کا اہتمام 82
روح جہاد کی آبیاری 83
سیاسی خاکہ
داخلی سیاست 85
انسانی حریت کے پہلو 86
سیاست خارجہ 90
قیادت صالحہ 91
قانون سازی کا خاکہ
اسلامی نظام کی بنیادی
نظام رحمت 99
اسلامی ریاست کی ضرورت 100
تحفظ عقیدہ 102
اقامت عبادات 102
نماز 102
زکوٰۃ 104
روزہ 105
حج 105
اسلامی اخلاق و آداب 106
اجتماعی  قوانین کا نفاذ 107
فریضہ جہاد 108
مصادر اسلام سے استفادہ
کتاب وسنت سے استفارہ 109
غیر اسلامی ماخذ ساے استفادہ
استفادہ کی حدود دو شرائط 118
بدعت کاغلط مفہوم 119
اسلامی نظام میں اجتہاد
کامقام 120
غیر اسلامی نظریات اور متشا بہات 122
ایک ناقبل تجزیہ مکمل نظام 122
اسلامی احکام کی ہمہ گیر اطاعت 123
اسلا م یا ہلیت 124
اسلام ۔۔ایک و حدت 125
معیشت اور سیرت و کردار 125
اسلام کی ہمہ گیر فرمانروائی 131
صرف اسلامی عنوان 131
غیر اسلامی عنوانات
واصطلا حات 133
اسلام کسی کا آلہ کار نہیں 136
اسلامی نظام کے ثمرات
اسلامی نظام کے ثمرات 143
ایمان اور اسلامی وجود کی تکمیل 144
زندگی میں توازن کاقیام 152
مشکلات و مسائل کا مکمل علاج 159
صالح انسان کی تیاریق 169
امت کی زندگی میں استقرار
اور طما نیت کا حصول 173
وحدت و اخوت امت 180
امت اسلامیہ کا اتحاد 187
امت میں زندگی اور قوت
کی روح کا احیاء 193
امت کی آزادی
استحکام کا حصول 200
ایک ، آزمودہ ِ، بار آور نظام 202
اسلامی نظام کے قیام کا راستہ
اسلامی  نظام ۔ قیام کی راہیں
پہلا راستہ ۔ حکومتی قوانین 217
اسلامی معاشرہ کا مفہوم 218
بلاداسلامیہ میں استعماری
تخریب کادائرہ 219
تبدیلی معاشرہ میں اقتدار کا  دائرہ 223
اسلامی نظام کے عملی نفاذ کیلئے
حکام کے  ارادہ کی وسعت 225
حقیقی اسلامی معاشرہ کے قیام
کے عالمی قوتوں پر اثرات 226
دوسرا راستہ ۔ فوجی انقلاب 229
اس رائے پر بحث 232
فوجی انقلاب کی کیفیت 240
تیسرا راستہ ۔ وعظ ارشاد 251
وعظ ارشاد کافی نہیں 252
چو تھا راستہ ۔ اجتماعی خد مات
اجتماعی عمل کا راستہ 255
اجتماعی خدمات کی اہمیت 256
چند ضروری امور 261
اصل راستہ ۔ اسلامی تحریک
کا احیاء 262
اجتماعی سر گرمی 262
ذمہ دار قیادت 264
شر عی قیادے کب وجود میں
آ تی ہے 265
اطاعت گزار فوج 268
منصوبہ بندی کی ضرورت 269
منصوبہ بندی کے عناصر 272
منصوبہ  بندی اور تقدیر 275
اسلامی تحریک کا فریضہ 278
اسلامی تحریک کامیابی 280
مسلم نسل 281
اکثریت کا اسلامی اصول 283
رکاوٹوں کااسلامی اصول ٍ283
رکاوٹوں پر غلبہ 584
عوامی رکاوٹیں 284
مخالف قوتوں کی رکا وٹیں 285
تحریک اسلامی کی داخلی ر کاوٹیں 286
کمزور تنظیم اور منصوبہ بندی 294
علمی روح کا فقدان 295
کل کی تحر یک اسلامی 296
اسلامی تحریک کا مستقبل 298

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like