اسلامی قانون کی تدوین

اسلامی کی تدوین

 

مصنف :

 

صفحات: 99

 

جب کوئی معاشرہ کو اپنے کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم وجود پذیر ہوتا ہے۔ فقہ، کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ میں قانون کا ماخذ مجید اور رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی ہے اس وجہ سے تمام قوانین انہی سے اخذ کیے جاتے ہیں۔ جب و سنت کی بنیاد پر قانون سازی کا عمل شروع کیا جائے تو اس کے نتیجے میں متعدد سوالات پیدا ہو جاتے ہیں۔قرآن مجید کو کیسے سمجھا جائے؟قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کہاں سے اخذ کی جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ ان سوالوں کا جواب دینے کے لئے جو فن وجود پذیر ہوتا ہے، اسے کہا جاتا ہے۔اور تمام قدیم مسالک (،شوافع،حنابلہ اور مالکیہ)نے وسنت سے شرعیہ مستنبط کرنے کے لئے  اپنے اپنے وضع کئے  ہیں۔بعض اصول تو تمام مکاتب فکر میں متفق علیہ ہیں جبکہ بعض میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ زیر کتاب ” قانون کی  تدوین” کے معروف عالم محترم مولانا صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے اسلامی کے بنیادی تصورات،مقاصد اور ، کا دستوری اور انتظامی ، کا قانون جرم وسزا،اسلام کا قانون ومالیات،مسلمانوں کا بے مثال فقہی ذخیرہ ایک جائزہ،اور دور جدید میں جیسے عنوانات پر مبنی ہیں۔ یہ ان کے سلسلہ محاضرات کی تیسری کڑی ہے ۔اگرچہ ادارہ محدث کا مولف موصوف کی فکر اور موقف سے کلی اتفاق ضروری نہیں ہے،لیکن اجتہادی اختلاف رائے کو قبول کرنے کا مظاہرہ کرتے ہوئےاس کتاب  کو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
دیباچہ 3
انسانی اور قانون میں بنیادی فرق 9
اسلامی میں حرکت و ارتقاء 19
اسلامی کے ماخذ 30
46
اسلامی کی تدوین 71
عہد حاضر میں کی اہمیت 89
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...