اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات

اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات

 

مصنف : ابو مسعود عبد الجبار سلفی

 

صفحات: 371

 

اسلامی تعلیمات کا یہ اعجاز ہے کہ ان کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ درجے کے افراد پیدا ہوئے۔چنانچہ اسلامی تاریخ اس امر پر شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں بے مثال کردار اور خوبیاں رکھنے والے حکمران،علماء،سپہ سالار اور ماہرین فن موجود رہے،جن پر آج بھی انسانیت کا سر فخر سے بلند ہے۔لیکن افسوس کہ بعض غیر محتاط اور متعصب مؤرخین نے اسلامی تاریخ کو اس طرح بگاڑا ہے کہ آج کی نئی نسل اپنے اسلاف سے بد ظن ہو چکی ہے اور ان کی روشن تاریخ کو اپنے ہی منہ سے سیاہ قرار دینے لگی ہے ۔زیر نظر کتاب میں ہمارے اسلاف کی شجاعت و بسالت،رافت و رحمت فہم و فراست ،جو دوسخا،بدل وعطا،عفو و حلم،حق گوئی و بیباکی ،ہمدردی وغساری کے بے نظیر واقعات انتہائی دلچسپ انداز سے بیان کیا ہے ۔اس کتاب سے ہمیں اپنے روشن ماضی سے آگہی حاصل ہو گی جس سے حال کو سنوارنے میں مدد ملے گی اور درخشندہ مستقبل کی جانب پیش قدمی ممکن ہو سکے گی۔ان شاء اللہ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
آئینہ مضامین 3
عرض مؤلف 7
تصدیر 11
مسلمانان عالم کا قومی ترانہ 17
جہالت کی تاریکیوں سے نور اسلام تک 19
دیانت داری کا صلہ 36
بے مثال وفاداری 48
قابل رشک شوق علم 54
طوائفوں کی توبہ 62
مزدور کا ایمان و یقین 80
دانش مند خاتون 86
مومنہ خاتون کی استقامت 100
نو خیز مجاد اسلام کا شوق شہادت 106
شیر دل خاتون کی آرزوئے شہادت 118
گمنام مجاہد اسلام کا اخلاص 122
شہید کی بیوی کا اعزاز 126
بجلی کا کڑکا 132
رحم دل فاتحین 139
ایمان کی قوت 152
علم ربانی کی بے نیازی 159
افضل جہاد 166
اصلاح کا سلیقہ 173
غار والوں کی کہانی 178
ثریٰ سے ثریا تک 190
امام جعفر بن محمد الصادق کی وصیتیں 198
علم کے حقیقی فوائد 200
لاثانی طرز تفتیش 207
امیر مدینہ کا عدل و انصاف 215
اصحاب رسول ﷺ کا حلم وکرم 219
شہادت الحق 226
حضرت معاویۃ کا اعتراف عظمت 232
عدیم النطیر حسن الجوار 234
عدیم المثال سخاوت 238
گوہر نایاب کی بازیابی 243
ناگہانی مسرت 252
زواج میمون 257
فراست مؤمنانہ 262
استقامت کی برکات 271
سہم مسموم 277
مظلومین کا انتقام 285
پردہ پوشی 293
رزق حلال کی برکات 297
حج مبرور 304
ہونہار محدث 314
علم وفضل کی تکریم 320
ادب و احترام کی برکات 323
احترام علماء کے ثمرات 326
گورنر سجستان کا حلم و کرم 331
حبشی غلام کی فیاضی 335
محدث خراساں کا ایثار 339
لاثانی طرز سوال 342
حقیقی مرد مؤمن 346
بے مثال فقاہت 353
صلہ بن اشیم کی شب بیداری 356
رزق حلال کی برکت 359
کافورا خشید ی کی بلند ہمتی 362
ڈرپوک فاتح(دلچسپ تمثیلہ) 366
قابل رشک لمحہ مسرت 379

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like