اسلامی طرز فکر جلد دوم

طرز فکر جلد دوم

 

مصنف : عبد السلام سلامی

 

صفحات: 487

 

میں  نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام۔ فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ اور سےمتعلق کی  روشنی  میں کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور شریعت کےاندر بصیرت رکھنے والاشخص بیان کرے۔ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  ۔فتاوی ٰکے باب  میں  شیخ الاسلام  امام ابن تیمیہ﷫ کے  37 جلدوں پر مشتمل  کو  بڑی شہر ت حاصل ہے۔ ماضی قریب میں  وعجم   میں ہر مکتب فکر  کے  جید  مجتہد علمائے کرام کے فتاوی  پر مشتمل  ضخیم کتب مرتب  کرکے شائع کی گئی ہیں ۔سعودی عرب میں  فتاویٰ  شیخ ابن باز ،فتاویٰ شیخ صالح العثیمین ﷭ اور لجنۃ العلماء کے فتاوی ٰ جات  قابل ذکر ہیں  اور اسی طرحبرصغیر پاک وہند میں فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے کرام  کی    کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ۔ تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے کے فتاویٰ جات    کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں ۔ زیر کتاب’’ طرزِفکر‘‘ جو کہ تین  جلدوں پر مشتمل ہے ۔جودراصل ’’ نیوز‘‘جدہ میں  جناب عادل صلاحی ادارت میں شائع ہونے والے سوالات کے جوابات  ہیں۔پہلی جلد عبدالسلام سلامی صاحب  او ردوسری وتیسری جلد کلیم چتائی صاحب  کی ترتیب وترجمہ  ہے ۔مرتبین نے  قارئین کی سہولت کے پیش کتاب کو تین عنوانات،عقائد،عبادات اور معاملات میں  تقسیم کرکے ہر عنوان کےذیلی عنوانات (مثلاً عبادات میں نماز ،،زکوٰۃ،حج) کےتحت سوالات مرتب کیے ہیں۔ تعالیٰ مرتبین وناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور  اسے  عوام الناس کےنفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
اپکار پی کے 4
عرض مرتب 5
ایک قاری کا سوال 6
دینی کے جوابات ، استدلال کا طریقہ 7
عقائد 29
عقائد اور 29
زندگی بعد 40
کریم 54
عبادات 75
75
93
المبارک اور 118
زکوۃ ، صدقہ 141
وعمرہ 152
دعائیں ، اذکار 179
معاملات 187
جائز ، ناجائز امور 187
العباد 243
کے 258
ازدواجی 295
معاشرت 331
معیشت ، لین 379
اخلاقی برائیاں 420
دور جدید کے 435
متفرق 443

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...