اسلامی طرز زندگی جلد اول

اسلامی طرز زندگی جلد اول

 

مصنف : محمد بن ابراہیم بن عبد اللہ التویجری

 

صفحات: 659

 

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کو مختلف شریعتیں دے کر مبعوث فرمایا گیا جو کہ اپنے دور کے اعتبار سے بہترین تھیں‘مگر دراصل یہ اسلام کے تدریجی مراحل تھے۔پھر آخر میں رسولِ رحمتﷺ مبعوث ہوئے تو اسلام اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو کر تکمیل کے مراحل بھی طے کر گیا۔جب دین اپنی تکمیل کو پہنچا تو اب اہل دنیا سے تقاضا تھا کہ وہ سرتاپا اور مکمل طور پر اسلام میں داخل ہو جائیں اور اسلام کو سیکھیں‘اور اُس کے شب وروزِ زندگی میں اسلام کے تقاضے کیا ہیں اور اسلام کا اِس سے مطالبہ کیا ہے؟۔ زیرِ تبصرہ کتاب ایسے ہی متلاشیان حق کے لیے اسلام کی مکمل تصویر کشی ہے‘تعارف اسلام پر ایک جامع انسائیکلوپیڈیا ہے اور قرآن وسنت کی اصلی اور حقیقی صورت کو اہل اسلام کے سامنے لانے کی ایک بلیغ کاوش ہے۔ در اصل یہ عربی کتاب’’مختصر الفقہ الاسلامی‘‘ اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں مخصوص شخصیات کا نقظۂ نظر پیش کرنے کی بجائے دین اسلام کی اصلی اور حقیقی صورت پیش کی گئی ہے۔ ہر مسئلے کو قرآن وحدیث سے بیان کیا گیا ہے اور ساتھ باحوالہ آیت یا حدیث بھی درج کی گئی ہے‘ تاکہ مسئلہ پوری طرح واضح ہو جائے اور کسی قسم کا شک وشبہ نہ رہے ‘ اس طرح یہ کتاب تمام احکام ومسائل کے نہایت خوبصورت اختصار کا حسین گلدستہ ہے جو مسلمانوں کے ہر فرد اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اس کتاب کو دس ابواب میں مرتب کیا گیا ہے۔ پہلے باب توحید وایمان پر‘ دوسرا اخلاق وآداب پر‘ تیسرا عبادات پر‘چوتھا معاملات پر‘ پانچواں کتاب الفرائض پر‘ چھٹا کتاب النکاح پر‘ ساتواں قصاص وحدود پر‘ آٹھواں کتاب القضاء پر‘ نواں کتاب الجہاد پر اور دسواں دعوت الی اللہ پر مشتمل ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اس کتا ب کو اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 49
مقدمہ 51
باب اول
توحید اورایمان
توحید 58
توحید کی اقسام 58
توحید فی المعرفۃ والاثبات 58
توحید فی القصد والطلب 59
توحید کی حقیقت اوراس کاجوہر 60
توحید کی حقیقت کےثمرات 60
توحید ربوبیت اورتوحید الوہیت لازم وملزوم ہیں 60
توحید کی فضیلت 61
اہل توحید کابدلہ 62
کلمہ توحید کی عظمت 63
کما ل توحید 63
عبادت
عبادت کامعنی 64
انسان اورجنات کی تخلیق میں حکمت 64
بندگی کاطریقہ 65
مکمل ترین عبادت کرنےوالے 65
کمال بندگی 66
بندوں پر اللہ کاحق 67
شرک کےخطرات 69
شرک کی قباحتیں 70
اہل شرک کی سزا 71
شرک کی بنیاد 72
شرک کی اقسام
شرک اکبر 72
شرک اکبر کی قسمیں
خوف میں شرک 72
محبت میں شرک 74
اطاعت میں شرک 73
نفاق کی قسمیں
نفاق اکبر 74
نفاق اصغر 74
شرک اصغر 75
شرکیہ اقوال وافعال اوراس کے  وسائل 76
اسلام
اسلام کامعنی 78
ارکان اسلام
ایمان
ایمان کی شاخیں 79
ایمان کےدرجات 79
کمال ایمان 81
ایمان کی خصلتیں
رسول اللہ ﷺ سےمحبت 81
انصارسےمحبت 82
اپنے مسلمان بھائی سےمحبت 82
پڑوسی اورمہمان کی عزت کرنا 82
نیکی کاحکم دینااوربرائی سےروکنا 82
نصیحت 82
ایمان  سب سے افضل عمل 83
اطاعت سےایمان کابڑھتا اورنافرمانی سےگھٹنا 83
اسلام لانے سے بہلے عمل 84
نیک کام پر ثواب 84
ارکان اسلام
اللہ پر ایمان 85
اللہ کے وجود پر ایمان 85
ایمان لاناکہ اللہ اکیلارب ہے اس کاکوئی شریک نہیں 87
اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان 89
اللہ کےاسماء وصفات پر ایمان 90
اللہ تعالیٰ کےاسمائے حسنی 91
ایمان میں اضافہ 98
اللہ ہی تمام حوال کاخالق  ہے 102
کامیابی کےاسباب 104
مخلوق کے ایمان کےمختلف درجات ہیں 106
ایمان میں درجات کابیان 106
اہل ایمان کی درجات 107
ایمان لانے پر اللہ کاوعدہ
فلاح وکامیابی 108
ہدایت 108
فتح ونصرت 108
دفاع 109
امن 109
امن 109
نجات 109
عمدہ زندگی 109
مومن کاکافر پر مسلط نہ ہونا 110
برکات کاحصول 110
اللہ کی معیت 110
جنت میں داخلہ 110
اللہ تعالی کے دیدار کاحصول 111
فرشتوں کاایمان
فرشتوں کی تعداد 113
فرشتوں کےنام اوران کےکام 114
کراما کاتبین کاکام 114
فرشتوں کی   مخلوق کی عظمت 115
فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات 116
کتابوں پر ایمان
قرآن کریم میں مذکور آسمانی کتابوں کےنام 117
عظیم ترین کتاب قرآن مجید 118
قرآن مجید سےدلائل 119
طلب کی دوقسمیں ہیں 120
رسولوں پر ایمان
رسولوں پر ایمان 121
انبیاء اوران کےمتبعین کی تربیت 121
انبیاء ورسل کی بعثت 122
حضرت آدم ﷤ 123
بعض انبیاء اوررسولوں کاتذکرہ 123
حضرت ادریس ﷤ 124
حضرت ہود ﷤ 124
حضرت صالح ﷤ 124
حضرت شعیب ﷤ 125
حضرت ذوالکفل ﷤ 125
حضرت محمد ﷺ 125
رسولوں میں اولوالعزم رسول 126
پہلا رسول 126
آخری رسول 127
انبیاء اورسولوں کامخاطب کون تھا ؟ 127
نبیوں اوررسولوں کو بھیجنے کی حکمت
اللہ کی طرف بلاتااورغیر اللہ کی عبادت سےروکنا 128
رب تک پہنچنے والی راہیں بتانا 128
قیامت  کے دن لوگوں پر گواہی لانا 128
لوگوں پر محبت قائم کرنا 129
رحمت 129
انبیاءاوررسولوں کی صفات 129
انبیاء ومرسلین کے خصائص
انبیاء ومرسلین پر ایمان لانے کی ثمرات 134
محمد رسول اللہ ﷺ
نسب اورپیدائش 135
خصائص نبوی
نبی ﷺ پر وحی کی شروعات 136
آپ ﷺ کی بیویاں 138
رسول اللہ ﷺ کی اولاد 138
رسول اللہ ﷺ کےاصحاب 138
اصحاب رسول اللہ ﷺ سےمحبت 139
یوم آخرت پرایمان
یوم آخرت 140
یوم آخرت کےمشہور نام یہ  ہے 140
یوم آخرت پر ایمان 140
یوم آخرت کی عظمت 141
قبر کافتنہ 141
عذاب قبر کی دوقسمیں ہیں 142
قبر کی نعمتیں 143
موت کےبعد قیامت آنے تک روحوں کاٹھکانا 144
قیامت کی علامتیں
قیامت کاعلم 144
قیامت  کی علامتیں 144
قیامت کی چھوٹی علامتیں 145
ظاہر ہوچکنے والی علامتیں ابھی جاری ہیں 145
علامتیں جوابھی ظاہر نہیں  ہوئیں لیکن ضرور ہوں گی 146
قیامت کی بڑی علامتیں 147
دجال کانکلنا 147
دجال کافتنہ 148
دجال کی صفات 148
دجال کےنکلنے کی جگہ 149
کن شہروں میں دجال داخل نہیں ہوگا؟ 149
دجال  کی پیروی کرنےوالے 149
دجال کےفتنے سےحفاظت 149
حضرت عیسی ﷤ کانزول 149
یاجوج ماجوج کاخروج 150
تین مرتبہ زمین کادھنسنا 151
دھواں ظاہر ہون 152
مغرب سے سورج کاطلوع ہونا 12
چوپایہ کانکلنا 153
آگ جولوگوں کوارض محشر تک لےجائےگی 153
آگ لو؍وں کو کیسے جمع کرےگی . 154
قیامت کی پہلی علامت 154
یکے بعد دیگر نشانیوں کاظہور 154
صور پھونکنا
صور کےوقت مخلوقات کی حالت 155
دونوں نضحوں کے درمیان کی مدت 156
قیامت کب آئےگی ؟ 157
بعثت وحشر
بعثت 157
بعث کی صفات 157
سب سےپہلے کس کی قبر پھٹے گی 158
قیامت کےدن اکٹھے  کیےجانے والے 158
ارص محشر کی صفت 159
میدان حشر میں جمع کیےجانے کی کیفیت 159
قیامت کی ہولناکیاں
قیامت کےدن آسمانوں وزمین کابدل دیاجانا 161
لوگ کہاں ہوں گے؟ 163
میدان محشر کی گرمی اوراس کی ہولناکی 163
اللہ تعالیٰ کافیصلہ کےلیے آنا 164
قضاءکابیان
حساب اورمیزان 170
نام اعمال کی تقسیم 170
میزان کی تنصیب 171
قیامت  کےدن کےسوالات 172
قیامت کےدن دوطرح کےلوگوں کاحساب ہوگا 173
وز ن کیفیت 174
کفارکےاعمال 175
اعمال کادیکھنا 176
مومن اورکافر کےاعمال کابدلہ 176

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like