اسماعیلیہ اور عقیدۂ امامت کا تعارف تاریخی نقطۂ نظر سے

اسماعیلیہ اور عقیدۂ کا تعارف تاریخی نقطۂ سے

 

مصنف : سید تنظیم حسین

 

صفحات: 200

 

نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم آتا ہے۔ وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ، وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست باطنیت اور اسماعیلیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریک ہے،اور جن کا سر چشمہ رفض وتشیع ہے۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر کتاب ” اسمٰعیلیہ اور عقیدہ کا تعارف ،تاریخی نقطہ سے ” محترم سید تنظیم حسین کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے عقیدہ امامت اور اسماعیلیت وباطنیت کے متعلق بڑی اچھی بحث کی ہے اور بڑی جامعیت کے ساتھ اسماعیلیہ کی شاخوں ،،عقائد،ان کی تحریفات وتاویلات،تاریخ میں ان کے منفی وظالمانہ،تقیہ کے تحت ان کے مخفی خیالات سے حقیقت پسندانہ انداز میں اٹھایا ہے۔یہ کتاب اس اہم موضوع پر بڑی جامع اور شاندار کتاب ہے اور کے دینی وتاریخی کے ایک خلا کی بڑی حد تک تکمیل کرتی ہے۔ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 3
پیش لفظ 5
مقدمہ 7
تشریحات 13
باب اول
عرض مؤلف 19
اسمٰعیلیوں سے متعلق کی قلت و کمیابی 19
تالیف کا مقصد 23
باب: اسمٰعیلیت کی ابتداء 26
باب سوم: اسمٰعلیہ کی شاخیں 38
باب چہارم اسمٰعیلیہ کے اعتقادات 46
باب پنجم: اسمٰعیلی فرقوں کی موجودہ کیفیات 83
باب ششم: میں اسمٰعیلیوں کا منفی کردار 112
باب ہشتم: عیب مے جملہ بگفتی ہنرش نین بگو 156
باب ہفتم: فاطمی معصومین کا سیاسی کردار اور ان سے متعلق غیر یقینی 139
باب نہم: سن تو سہی جہاں ہے تیرا فسانہ کیا! 164
باب دہم: فاطمیوں کی سعی لاحاصل 168
باب یاازدہم: حرف آخر 171
باب دواز دہم: عقیدہ کے بنیادی نقات 177
باب سہ از دہم: نظریہ/ عقیدہ دور جدید 187
اعادہ 199

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...