اسمٰعیل شہید

اسمٰعیل شہید

 

مصنف : بٹ

 

صفحات: 185

 

کی فضا میں رشد وہدیٰ کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے تعالیٰ نے اپنے فضل خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا جس نے اپنی قوت ایمان اور وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور وبدعات کے خود تراشیدہ بتوں کو پاش پاش کر کے خالص کی اساس قائم کی یہ دہلوی کے پوتے شاہ اسماعیل محدث دہلوی تھے شیخ الاسلام اور کے بعد دعوت واصلاح میں امت کے لیے ان کی ناقابل فراموش ہیں انہو ں نے نہ صرف قلم سےجہاد کیا بلکہ عملی طور پر حضرت سید احمد شہید کی امارت میں تحریک محاہدین میں شامل ہوکر سکھوں کے خلاف کرتے ہوئے بالاکوٹ کے مقام پر کا درجہ حاصل کیا اور کے ناتواں اور محکوم مسلمانوں کے لیے حریت کی ایک عظیم مثال قائم کی جن کے بارے شاعر مشرق نے کہا کہ ’’اگر مولانا محمد اسماعیل شہید کےبعد ان کے مرتبہ کاایک مولوی بھی پیدا ہوجاتا تو آج کے ایسی ذلت کی زندگی نہ گزارتے‘‘ زیر کتاب ’’شاہ اسماعیل شہید‘‘ آل مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ، لاہور کے سیکرٹری جناب بٹ کی مرتب شدہ ہے دراصل یہ کتاب ان 12 کا مجموعہ ہے جو’’ یوم شاہ اسماعیل شہید‘‘ کے موقع پر مشاہیر قلمکاروں نے پیش کیے گئے۔یہ مجموعہ مقالات دسمبر 1946ء میں ہوا۔ ان مقالات میں شاہ اسماعیل شہید کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بے نقاب کیا گیا ہے ۔ان مقالات میں وہ مقالات ہیں جو پہلے انگریز ی میں شائع ہوئے تھے انگریزی کو میں منتقل کر کے اس کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے ۔مولانا کے مختصر کتابچہ سے اس کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...