استقامت فضائل اور درپیش مشکلات

استقامت اور درپیش

 

مصنف : فضیلۃ الشیخ مسند القحطانی

 

صفحات: 130

 

استقامت سے مراد کو عقیدہ ،عمل اورمنہج قرار دے کر مضبوطی سے تھام لینا ہے۔اور  استقامت  اللہ  اوراس کے روسول ﷺ کی اطاعت  کو لازم پکڑنے اوراس پر دوام اختیار کرنے کا نام ہے۔اہل نے استقامت کی مختلف تعریفیں کی  ہیں  ۔ سیدنا  حضرت عمرفاروق ر  فرماتے کہ استقامت کامطلب احکامات اور منہیات پر ثابت قدم رہنا  اور لومڑی کی طرح مکر وفریب سے کام نہ لینا یعنی اوامر کےبجالانے  اور نواہی  کے ترک پراستمرار بجالانا  ہے۔امام ابن قیم ﷫ استقامت کے متعلق   تمام میں تطبیق دیتے ہوئے لکھتے ہیں کہ استقامت ایک ایسا جامع کلمہ ہے جو  اور اوامر ونواہی پر استقامت ،اسی طرح  فرائض کی ادائیگی اللہ  تعالیٰ کی محبت اس کی  اطاعت  وفرماں برداری لازم پکڑنے ،معصیت کوچھوڑدینے  اور تعالیٰ کی حقیقی بندگی اختیار کرنے کا نام ہے ۔اللہ تعالیٰ نےنبی کریم ﷺ اور آپ کی امت کو استقامت اختیار کرنے کاحکم بھی دیا ہے ۔ارشادباری تعالیٰ  ہے : فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ وَمَنْ تَابَ مَعَكَ وَلَا تَطْغَوْا إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ(11؍112)اس آیت کریمہ میں  اللہ تعالیٰ نے اپنی نبیﷺ اور ان کے ساتھیوں کویہ حکم دیا ہےکہ وہ ویسی ہی استقامت اختیار کریں جیسی استقامت کا انہیں حکم دیاگیا ہے اور اس سے دائیں بائیں نہ ہٹیں اور نہ ہی اللہ  کی سے تجاوز کریں۔ زیر کتاب ’’استقامت اور درپیش مشکلات‘‘ شیخ  مسند القحطانی کی تصنیف الاستقامة فضائلها ومعوقاتها‘‘ کا ہے ۔جس میں مصنف  موصوف نے استقامت اور اس سلسلے میں پیش آنے  والی  اور رکاوٹوں کوبیان  کرتے ہوئے   استقامت کی چند تعریفات اوراس کےمختلف معانی  کابھی ذکرکیا  ہے۔محترم   محمد عمران صارم صاحب (مدرس مرکز المودۃ ،ڈیرہ غازی  خان)نےاس کتاب کواردوداں طبقہ کےلیے  قالب میں ڈھالا ہے ۔ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرین کتاب  کو اجر عظیم  اور تمام اہل  ایمان کو استقامت عطا فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تفریظ 7
مقدمہ 9
استقامت 12
ضروری تنبیہات 19
استقامت 27
دنیا و میں ان کے لیے بشارت ہے 32
خوشگوار زندگی اور حقیقی سعادت 35
ولایت اور کی معیت خاصہ 43
کی فراوانی اور مال و عمر میں برکت 46
کا اہل استقامت اور ان کی اولاد کی حفاظت فرمانا 50
تزکیہ نفس اور حسن اخلاق 54
اعمال اور کی قبولیت کے درجے کا بلند ہو جانا 62
میں فقاہت اور و فہم حاصل کرنا 66
اہل 70
کثرت اطاعت 77
دعوت الی کی شدید خواہش 80
رعب اور جلال 92
کی کشادگی اور زہد 96
دوستی اور دشمنی کا معیار 100
حسن خاتمہ 110
استقامت کی راہ میں حائل رکاوٹیں 115
خاتمہ 127

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...