استقامت(راہ دین پر ثابت قدمی)

استقامت(راہ پر ثابت قدمی)

 

مصنف : شوانہ عبد العزیز

 

صفحات: 66

 

تبارک وتعالیٰ کاپسندیدہ ہے،روز اس کے سوا کوئی دین قبول نہیں ہو گا، اس لیے کتاب وسنت کے غیر مسلموں کو دین حنیف قبول کرنے کی تاکید کرتے ہیں اورمسلمانوں کو تا دین اسلام سے شدید وابستگی کی تلقین کرتے ہیں، کیونکہ جنت کا اصل وارث وہ  ہے جس کا انجام  ایمان پر ہو-لہذا  ہر پر لازم ہے کہ وہ احکامات پر سختی سے کاربند ہو اورزندگی میں کس بھی موقع پردین سے بددل نہ ہو، دین کو دل و جان سے قبول کرنے کے بعد دین پر جم جانا اور استقامت کا مظاہرہ کرنا ہی اصل دین ہے ۔زیر کتاب میں استقامت دین کی اہمیت وضرورت کا بیان ہے نیز وہ چیزیں جو دین میں استقامت کاباعث ہیں ان کی وضاحت کی گئی ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فرست 3
تقدیم 4
استقامت 8
استقامت کیا ہے؟ 10
استقامت قول وعمل 13
استقامت کی راہ میں دو رکاوٹیں 15
فتنہ اور استقامت 24
حصول استقامت کے 13 ذرائع 27
استقامت۔فتح ونصر کی کنجی 48
اصحاب الاخدود کا قصہ 55
حاصل کلام 58
فہرست مصادر وماخذ 63
خوشخبری 64

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...