اتحاد امت نظم جماعت

اتحاد امت نظم جماعت

 

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

 

صفحات: 166

 

فی  زمانہ مسلمانوں کے زوال وادبار کا ایک اہم سبب اتحادو اتفاق اور نظم وتنظیم کا فقدان ہے معروف عالم میاں محمد جمیل صاحب نے زیر کتاب ”اتحادامت نظم جماعت”میں اسی موضوع پربحث کی ہے انہوں نے ثابت کیا ہے کہ وسنت سے تنظیمی امور سے متعلق ہدایت ورہنمائی موجود ہے کسی تنظیم یا جمعیت کے سربراہ اور کارکنان کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں اور ان میں باہمی تعلق کی نوعیت کیا ہو اس کو بھی بحث وفکر کا ہدف بنایا ہے کتاب وسنت کو نصوص سے ان امور کی وضاحت کی ہے ہرمسلمان کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا جاہیے اور ایک منظم جماعتی زندگی گزارنے کی کوشش کرنی چاہیے یہی اس کتاب کا پیغام ہے –

 

عناوین صفحہ نمبر
مقصد جماعت 7
جماعت کاطریقہ دعوت 10
جماعتی زندگی کی اہمیت 14
کلمہ ،فکری وحدت کا مؤثر ترین ذریعہ 16
عبادات میں اجتماعیت ومرکزیت 17
روزے کی روحانی اور اجتماعی برکات 23
امت کو متحد رکھنے کےلیے اجتماعات کو فرض قرار دیا گیا ہے 25
رکن سازی نبی اکرم ﷺ کے دو ر میں 27
خالص تنظیمی احکامات 30
مضبوط مرکز اور ہجرت 32
اراکین کا باہم رابطہ 35
رابطے کے ہمہ گیر اثرات 37
رابطے کے 38
انتخاب 41
انتخابی بورڈ اور الیکشن کمیشنر 44
انتخاب کی بحث کا خلاصہ 46
کیا کو معزول کیا جاسکتا ہے 47
قیادت کے افکاروکردار عوام پر 50
کے ذاتی اوصاف 53
اخلاق وکردار 55
بصیرت 56
تقوی 59
اخلاص 61
قوت فیصلہ 66
کارابطہ عوام 67
استحقاق او رادب واحترام 70
سمع وطاعت 73
کی خیر خواہی 76
کی سیکیورٹی(حفاظت) 79
کارکن کی اہمیت اور افادیت 81
باشعور کارکن 84
ایثاروقربانی 87
احساس ذمہ داری 89
اجتماعی کمزوریاں ،بیت المال کی اہمیت 91
کا اجتماعی نظام 93
کی اجتماعی ادائیگی کے بارے میں رضوان علیہم اجمعین کامؤقف 94
بیت المال نہ ہونے کے اخلاقی نقصانات 94
فی سبیل سے کوتاہی 96
احسان فراموشی اور احسان شناسی کی انتہاء 98
خوش فہمی کی بہاروں سے باہر آئیے 99
اعزاز اور احتساب 103
جماعتی کام میں سستی پرسوشل بائیکاٹ 106
فعال اور متحرک رائے عامہ 108
اظہار رائے کے 110
اجلاس کی اہمیت اور اس کے تقاضے 112
قدیم ترین معاشرتی کمزوری 114
اظہار خیال کیجئے مگر مختصر 116
مشاورت کی اہمیت اور غرض وغایت 118
آپ ﷺ کے دور میں مجلس مشاورت او ران کاایجنڈا 120
غزوہ بدر کے بارے  میں مشاورت 121
میدان جنگ کا انتخاب اور شوری 121
طریق پر اجلاس 122
کفار سے معاہدے کے بارے میں مشورہ 122
کے جاری رکھنے یا پلٹنے کے بارے میں مشاورت 123
جنگی قیدیوں کے بارے میں مشورہ 124
گورنر کی تقرری کے لیے مشاورت 124
کی مجالس شوری 124
مانعین اور حکومت کا فیصلہ 125
مفتوحہ علاقے 127
طاعون اور مجلس شوری 128
فیصلہ کاطریقہ کار او رفاذاعزمت کا مفہوم 130
کی بھرمار اور  اس کے نقصانات 138
کیوں رونماہوتے ہیں؟ 139
غیبت کی ابتداء 142
انا ولاغیری 143
بھیڑیے سے زیادہ خوفناک شخص 144
فکری تشدد اور انداز خوارج 145
اختلاف کم کرنے کاطریقہ 149
نویدمسرت،عزم 154
مرکزی جمعیت اہل شعبہ کی رکنیت حاصل کرنے  کی شرائط 157
مرکزی جمعیت اہل شبعہ کے اغراض ومقاصد 160
دور جدید کی انفرادی تنظیم 162
تعارف اکیڈمی 164
مصنف کا مختصرتعارف 165
تعارف کتب 166

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...