کشف النظر ( ترجمہ و شرح اردو ) کتاب النشر فی القراآت العشر جلد اول

کشف النظر ( و شرح اردو ) کتاب النشر فی القراآت العشر جلد اول

 

مصنف : ابی الخیر محمد بن الجزری

 

صفحات: 964

 

مجید     نبی کریم ﷺپر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے۔آپﷺ نے  اپنی زندگی میں    کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی ،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتبِ میں  اسناد احادیث کی طرح  مختلف قراءات کی اسنادبھی موجود ہیں ۔ بے شمار اہل   اور قراء نے   علوم ِقراءات کے موضو ع پرسیکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔حجیت قراءات  وفاع قراءات  کےسلسلے میں ’’ جامعہ لاہور الاسلامیہ ، لاہور  کے ترجما  ن مجلہ   ’’ رشد‘‘ کے  تین جلدوں میں خاص نمبر  گراں قد ر ذخیرہ  ہے اور میں اس نوعیت کی اولین کاوش ہے ۔اللہ  تعالیٰ   قراءات   کے  موضوع پر  اس  ضخیم علمی  ذخیرہ کےمرتبین وناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین زیر نظر  کتاب ’’کشف النظر  النشر فی القراءات  العشر‘‘قراءات کے مشہور ومعروف  امام  محمد بن  محمد  الجزری﷫ کی فن تجوید  وقراءات پر  کتاب ’’ النشر فی القراءات العشر‘‘ کا اردوترجمہ وشرح ہے۔امام جزری  ﷫ نے یہ  عظیم کتاب  کل نو ماہ میں مکمل  کی ۔ یہ کتاب فنِّ تجوید  وقراءات کی ضروری وقابل احتیاج ابحاث و مہمات کی جامع ہےاور اپنے موضوع پر بیش بہا خزانہ ہے۔یہ کتاب قراء عشرہ سےمتعلق نوسو بیاسی قوی طرق کا حامل دفتر ہےیہ کتاب  علم مخارج الحروف والصفات، علم الوقوف والابتداء ،ادغام کبیر وصغیر کی مباحث ، ہمزات  ویاآت کے وقواعد ، فتح وامالہ اور رسم  الخط اور ابتداء وختم  قرآن کے مباحث واصول او ران کے علاوہ بہت سے ان علو م ومضامین پر مشتمل ہے جن کی طرف  ہر قاری کو احتیاج  ہو۔ قراءات  عشرہ کی اس اہم کتاب ترجمہ  وشرح کا فریضہ قاری نے انجام دیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ
مترجم کےبارےمیں ارشادات علماءوقراء 27
حرف آغازازمترجم 33
مبادی قراءت تعریف موضوع ثمرہ 43
فضیلت نسبت واضح استمددوحکم 44
خلط فی الاختلاف المرتب 45
خلط فی الروایۃ بالالتزام 45
خلط فی الروایۃ بلاالتزام علی احسب التلاوۃ 45
خلط فی الطریق بالاالتزام 45
خلط فی الاقوال والوجہ 46
خلط فی الطریق بلاالتزام 45
اختلاف کی نسبت اورقراءت روایت طریق کارفرق 46
اختلاف واجب وجائز 46
قیاس مطلق ومقید 46
مقری کی حقیقت 47
شرائط مقری 49
معلم 50
شاگردکےآداب 56
امورضروریہ برائےمقری 59
اورقراءت کی باہم نسبت 63
کےتواتروعدم  تواترکی بحث 64
حصہ دوم
پہلی فصل محفوظیت میں 70
صدری حفاظت کاانتظام 70
محرک اول:محرک ودم محرک سوم محرک چہارم 71
محرک پنجم :محرک ششم 72
حفظ اورصحابہ کرامؓ 72
کریم کی تحریری حفاظت 74
جمع صدیقی 75
دستورجمع صدیقی 76
جمع عثمانی 77
دستورجمع عثمانی 78
وسورقرآن 78
مصاحف عثمانیہ کی مصحف مدنی مصحف مکی مصحف شامی 79
مصحف مصری مصحف یمنی مصحف بحرینی مصحف کوفی 80
بعض وروایات پراشکلات 81
سورہ اعلی کی آیت پراشکال مع جواب 81
عائشہؓ 82
ضابطہ عمومیہ روایت ابن مسعودؓ 83
اختلاف قراءت وسبعہ احرف 84
سبعہ قراءت قراءصحابہ،قراءسبعہ 85
سبعہ احرف سات احرف کی 87
قراءت سبعہ 88
روایات ابن عباسؓ درباہ تحریف 90
جواب عام 90
شینہ اورتحریف 90
فائدہ محفوظیت کاموازنہ دیگرسماوی کتب کےساتھ 93
دوسری فصل 100
تدوین جمع کی میں 100
کی کتابت وتدوین کےتین دور 100
پہلادورنبوی 100
دوسرادورصدیقی 101
تین سوالات ارانکےجوابات 105
چندضروری فوائد 105
تیسرادورعثمانی 106
بہت اہم افادات 109
فائدہ کےچاردور 112
فائدہ کی قسمیں 113
انتباہ 113
چندضروری امورقرآن کی تعریب واعراب بندی 114
کی تنقیط 118
تخمیس وتعشیر 118
منازل احزاب فائدہ 120
علامات رکوع 121
تیسری فصل
اوراسکےخادموں کےفضائل میں 125

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
48 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...