کشف النظر ( ترجمہ و شرح اردو ) کتاب النشر فی القراآت العشر جلد دوم

کشف النظر ( و شرح اردو ) کتاب النشر فی القراآت العشر جلد دوم

 

مصنف : ابی الخیر محمد بن الجزری

 

صفحات: 628

 

مجید     نبی کریم ﷺپر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے۔آپﷺ نے  اپنی زندگی میں    کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی ،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتبِ میں  اسناد احادیث کی طرح  مختلف قراءات کی اسنادبھی موجود ہیں ۔ بے شمار اہل   اور قراء نے   علوم ِقراءات کے موضو ع پرسیکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔حجیت قراءات  وفاع قراءات  کےسلسلے میں ’’ جامعہ لاہور الاسلامیہ ، لاہور  کے ترجما  ن مجلہ   ’’ رشد‘‘ کے  تین جلدوں میں خاص نمبر  گراں قد ر ذخیرہ  ہے اور میں اس نوعیت کی اولین علمی کاوش ہے ۔اللہ  تعالیٰ   قراءات   کے  موضوع پر  اس  ضخیم علمی  ذخیرہ کےمرتبین وناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین زیر نظر  کتاب ’’کشف النظر  النشر فی القراءات  العشر‘‘قراءات کے مشہور ومعروف  امام  محمد بن  محمد  الجزری﷫ کی فن تجوید  وقراءات پر  کتاب ’’ النشر فی القراءات العشر‘‘ کا اردوترجمہ وشرح ہے۔امام جزری  ﷫ نے یہ  عظیم کتاب  کل نو ماہ میں مکمل  کی ۔ یہ کتاب فنِّ تجوید  وقراءات کی ضروری وقابل احتیاج ابحاث و مہمات کی جامع ہےاور اپنے موضوع پر بیش بہا خزانہ ہے۔یہ کتاب قراء عشرہ سےمتعلق نوسو بیاسی قوی طرق کا حامل دفتر ہےیہ کتاب  علم مخارج الحروف والصفات، علم الوقوف والابتداء ،ادغام کبیر وصغیر کی مباحث ، ہمزات  ویاآت کے وقواعد ، فتح وامالہ اور رسم  الخط اور ابتداء وختم  کے مباحث واصول او ران کے علاوہ بہت سے ان علو م ومضامین پر مشتمل ہے جن کی طرف  ہر قاری کو احتیاج  ہو۔ قراءات  عشرہ کی اس اہم کتاب ترجمہ  وشرح کا فریضہ قاری نے انجام دیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلی فصل، قراءت اورتعارف قرآت معہ اشکلات وازالہ شبہات متعلقہ علم قراآۃ 53
امراول اختلاف قراءت کی وجہ اختلاف لغاب عرب (الف) قراءت کی تعریف کاحاصل 53
ب) کی تعریف(ج)مختلف لغات تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت اورقدرت کی نشانی ہیں 54
د)واضع وموجدلغت(ھ)مختلف زبانیں کب اورکس طرح پیداہوئیں(و،)سب سے پہلی کون سی ہے؟ 55
کی وسعت مختلف لغویین کی روشنی میں 56
امردوم میں سبعہ احرف ولغات کی اجازت کےمتعلق مرفوع روایات واحادیث 57
بعض فروشی وجزئی قراءت کےبارےمیں جزوی ومخصوص روایات 58
تشریح سبعہ احرف کےمتعلق مختلفہ کابیان 59
دوشبہات مع جوابات سبعہ احرف سہولت وتخفیف ہے 60
ختلاف قراءت کےپانچ اہم اوربنیادی فوائد (1)سہولت وآسانی(2) 61
کےچیلنج کاعام کرنا 62
ایک مقصد کوکئی عبارتوں سے بیان کرنا (3)دومختلف حکموں کوجمع کردینا بعض اقوال کی ترجیح وتقویبت 63
امرسوم ازالہ شبہات شبہ اولی۔حضرت عثمانؓ نےلغت قریش کےعلاوہ تمام لغات منسوخ فرمادئےتھے اس شبہ کےدواجمالی جوابات 1۔غیرتسلیمی 2۔تسلیمی 64
شبہ اولی پرتفصلی کلام ازرسالہ حفاظ ومحافظین تمہید جواب 65
اصل جواب مع وشواہد 67
فائدہ مصاحف عثمانیہ میں قریش کے سوااورلغات کےبالکیہ منسوخ نہ نےپر چند شواہد ودلائل 70
شبہ ثانیہ لغات تو سات ہیں اورقراءت مورجہ دس ہیں توسات اوردس میں تعارض ہوااس شبہ کاجواب 73
قراءت کااجمالی خاکہ 74

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
22 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...