کیا تم دیکھتے نہیں

کیا تم دیکھتے نہیں

 

مصنف : محمد سرور خان

 

صفحات: 260

 

مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل نے  عامۃ الناس  کے لئے کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔ زیر کتاب ” کیا تم دیکھتے نہیں ” محترم محمد سرور خان صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے مجید  میں وارد الفاظ افلا تبصرون کو سامنے رکھ کر مسلمانوں کو عمل کی ترغیب دی ہے ۔ اللہ تعالی مولفین کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الف
العمران 3
الانعام 6
الاعراف 7
الانفال 8
ابراہیم 14
الانبیاء 21
الاحزاب 33
الاحقاف 46
الانفطار یاانفطرت 82
الانشقاق یاانشقت 84
الاعلیٰ 87
الانشراح یاالشرح 94
الاخلاص یاالتوحید 112
ب
البقرہ 2
بنی اسرائیل یاالاسراء 17
الروج 85
البلد 90
البینہ 98
ت
التوبہ یابراءۃ 9
التغابن 64
التحریم 66
التکویر یا کورت 81
التین 95
ج
الجاشیہ 45
الجمعہ 62
الجن 72
ح
الحجر 15
الحج 22
حم السجدہ یافصلت 41
الحجرات 49
الحدید 57
الحشر 59
الحاقہ 69
د
الدخان 44
الدھر یاالانسان 76
ذ
الذاریات 51
ر
الرعد 13
الروم 30
الرحمن 55
ز
الزم 39
الزخرف 43
الزلزال یاالزلزلۃ 99
س
السجدہ 32
سبا 34
ش
الشعر اء 26
الشوری 42
الشمس 91
ص
الصٰفٰت 37
صٰ 38
الصف 61
ض
الضحٰی 93
طٰہٰ 20
الطور 52
الطلاق 65
الطارق 86
ع
العنکبوت 29
عبس 80
العلق 96
العادیات 100
العصر 103
غ
الغاشیہ 88
ف
الفاتحہ 1
الفرقان 25
فاطر یاملائیکہ 35
الفتح 48
الفجر 89
الفیل 105
الفلق 113
ق
القصص 28
ق 50
القمر 54
القلم 68
القیامت 75
القدر 97
القارعہ 101
القریش 106
ک
الکہف 18
الکوثر 108
الکافرون 109
ل
لقمان 31
اللیل 98
اللہب یاالمسد یاتبت 111
م
المائدہ 5
مریم 19
المومنون 23
المومن یاغافر 40
محمد 47
المجادلہ 58
الممتحنہ 60
المنافقون 63
الملک 67
المعارج 70
المزمل 73
المدثر 74
المرسلات 77
المطففین یاالتطفیف 83
الماعون 107
ن
النساء 4
النحل 16
النور 24
النمل 27
النجم 53
نوح 71
النباء 71
النازعات 79
النصر 110
النا س 114
و
الواقعہ 56
ھ
ھود 111
الھمزہ 104
ی
یونس 10
یوسف 12
یٰس 36

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...