کونڈوں کی کہانی

کونڈوں کی کہانی

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 18

 

ماہِ رجب کی 22 کو خصوصا امام جعفر صادق ﷫ کے نام پر مٹی کے  چھوٹے چھوٹے پیالے  (کونڈے) حلوہ وغیرہ سےبھر کر گھروں میں تقسیم کرتیں ہیں اوراس کےفیوض وبرکات پر عجیب وغریب داستانیں سناتیں ہیں جبکہ حقیقت میں میں  ماہِ رجب میں اس قسم کی بدعات کا کوئی تصور نہیں او رنہ ہی اس طرح کی ماہ رجب میں دیگر رسومات جوموجودہ دور میں ہیں۔ نے انکا  کوئی تصور پیش کیا ہے۔ زیر کتابچہ ’’کونڈوں کی کہانی ‘‘محترم مولانا محمد عظیم حاصلپوری﷾ کی ایک اہم تحریری  کاوش  ہے جس میں  انہوں نے مختصر طور پر کونڈوں کی کہانی  او رماہِ رجب میں کئے جانے والے افعال کا جائزہ  لیتے ہوئے  ان کی شرعی حیثیت کوواضح کیا ہے۔موصوف  اس کتابچہ کے علاوہ  بھی کئی کتب کےمترجم   ومصنف ہیں اور  ماہنامہ  ’’ندائے امت کےچیف ایڈیٹربھی ہیں۔ تعالیٰ موصوف کی تدریسی ،دعوتی،تحقیقی  وتصنیفی اور صحافتی  خدمات  کوقبول فرمائے اور اس کتابچہ ہذا کو  عوام الناس کی کاذریعہ بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کونڈوں کی کہانی 2
داستان عجیب 2
کیا یہ سچ ہے 4
کونڈوں کی رسم کب شروع ہوئی 6
حقیقت کیا ہے 6
کیا یہ حضرت صادق ؓکی پیدائش کا دن ہے 6
22 رجب معاویہ ؓکی وفات کا دن 7
ماہ رجب کی فضیلت 7
ماہ رجب میں پیش آنے والے اہم 8
بدعات ماہ رجب 11
صلاۃ الرغائب 11
ماہ رجب کے مخصوص روضے 13

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...