کنفیوشس ، زرتشت اور اسلام

کنفیوشس ، زرتشت اور

 

مصنف : احمد دیدات

 

صفحات: 473

 

اس وقت دنیا میں بے شمار آسمانی و غیر آسمانی پائے جاتے ہیں،جن کی اپنی اپنی تہذیب وثقافت اور زندگی گزارنے کی لئے ہیں۔لیکن تعلیمات ان تمام مذاہب  کی تعلیمات سے زیادہ معتدل ،روشن اور عدل وانصاف کے تقاضوں  پر پورا اترنے والی ہیں۔بنیادی طور پر کی دو قسمیں ہیں۔1۔سامی مذاہب،2۔غیر سامی مذاہب۔سامی مذاہب میں یہودیت ، اور داخل ہیں،جبکہ غیر سامی مذاہب  میں مت،بدھ مت ،جین مت زرتشت ،کنفیوشس اور سکھ شامل ہیں۔ زیر کتاب ” کنفیوشس،زرتشت اور اسلام” عالمی شہرت یافتہ ،عظیم سکالر  ،مبلغ،داعی،  عالم کےمحقق ،تقابل ادیان کے مناظراور پادریوں کی زبانیں بند کردینے والے عظیم مجاہدشیخ احمد دیدات﷫  کی انگریزی کتاب کا اردو ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مصباح اکرم صاحب نے حاصل کی ہے۔آپ  کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات ﷫تھا۔ آپ کی  تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، میں محمد ﷺ کا ذکر ، کیا آج کی اناجیل کلام ہیں وغیرہ وغیرہ ہوتے تھے۔ مولف ﷫نے اپنی تقاریر اور مناظروں کے ذریعے  عیسائیت کے رد  میں عظیم الشان انجام دیں،جو رہتی دنیا تک ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔آپ نے اس کتاب میں  عالم میں سے ان  دو مذاہب (کنفیوشس،زرتشت)اور کا پہلے تفصیلی تعارف کروایا ہے ،اور ہر مذہب  کا پس منظر ،تعارف،بانی ،کتاب،عقائد،اہم ترین اور بیان کئے ہیں اور سب سے آخر میں ان دونوں مذاہب کا کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے اسلام تعلیمات  کی عالمگیریت اورروشنی کو دنیا کے سامنے پیش کر کے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ہے۔ تعالی دفاع اسلام کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمۃ الکتاب 7
تقسیم عالم 7
سامی وغیر سامی 7
تین بین الاقوامی نسلی گروہ 7
حصہ نمبر 1 کنفیوشس ازم 10
حصہ دوم زرتشت ازم 37
حصہ نمبر 3 دنیا سے قبل 64
حصہ نمبر 4 کنفیوشس زرتشت اور کا تقابل 456

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...