ماہنامہ رشد کا علم قراءات نمبر (سوم)

ماہنامہ رشد کا قراءات نمبر (سوم)

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 1040

 

حکیم غزوجل کا مقدس کلام ہے دو صفت خداوندی ہے جس طرح اللہ رب العزت کی ذات بے مثال ہے اسی طرح اس کی صفات بھی بے نظیر ہیں کریم علوم معارف کا ایک بحربےکراں ہے علوم قرآن پر لکھی گئی کتب سے ان علوم کو تنوع او روسعت کااندازہ ہوتاہے علوم قرآن کاایک اہم گوشہ القراءات ہے یعنی کریم کو ازروئے نبوی ﷺ متعدد لہجوں میں پڑھا جاسکتا ہے ماہنامہ رشد نے القراءات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے علم قراءات پر خصوصی نمبر شائع کیے ہیں زیر شمارہ حصہ سوئم ہے اس مین قراءات کی وحجیت اور اس کے متعلقہ مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے علاوہ ازیں قراءات کے حوالے سے پائے جانے والے اہل استشراق اور ان کے مشرقی تلامذہ کے شبہات کا بھی مدلل ،ٹھوس اور وتحقیقی انداز سے ازالہ گیا ہے نیز اس کے ساتھ متعدد قراء کرام کے سوانح بھی مربع کی گئے ہیں اسی طرح بعض معروف اہل علم کے انٹرویو اور علمی مکاتیب بھی شامل اشاعت ہیں رشد کے قراءات نمبر بلاشبہ علم قراءات پر ایک عظیم کی حیثیت رکھتے ہیں اور اشاعت علوم قرآنی میں منفرد مقام کے حامل ہیں باری تعالی ادارہ رشد کی اس کاوش کو شرف سے قبولیت سے نوازے او راہل کےلیے مفید ونافع بنائے-

 

عناوین صفحہ نمبر
تحفط قرا ء ات اور مجلہ رشد 4
رشد قراء ات نمبراور منکرین کی بوکھلاہٹ 9
و
میں وارد حفص کے علاوہ  متواتر قراء ات 22
حجیت قراء ات
مشہور  شارحین کانظریہ قراء ات 40
القرآن اور  سبعہ احرف پر مشتمل 59
قراء ات متواترہ اور حل  اشکالات 72
مصاحف عثمانیہ میں قراء ات کا جائزہ 119
حروف سبعہ پر نزول 132
فتاوی جات
ثبوت قراء ات اور  اکابرین اُمت 136
حجیت قراء ات —– ضمیمہ فتاوی جات 153
قراء ات عشرہ کا تواتر اور سبعہ احرف کی تشریح 171
ضمیمہ فتاوی  علمائے 188
قراء ات
مکتب فکر کے قراء کی  199
پانی پت میں القراء ات 222
سبعہ أحرف
کیا متنوع قراء ات قریش پرمشتمل ہیں 109–؟؟؟
سبعہ أحرف —– تنقیحات  و توضیحات 231
سبعہ أحرف: میں سے؟ 217
مباحث قراء ات
القراء ات والقراء 265
عصر حاضر سے نبی اکرم ﷺ تک متصل اسانید 295
الإسناد فی کتب التجوید والقراء ات 312
القراء ات—- مفہوم اور تعارض کا 326
علم  قراء ات کی  خبری اصطلاحات —- تعارف 343
قراء ات شاذہ اور ثبوت کا ضابطہ 355
جمع عثمانی—- روایات کے آئینے میں 388
اعجاز قرآنی کے متنوع پہلو
القراء ات اور  قواعد نحویہ 410
نحوی قواعد کا سے انحراف اور اسباب 417
قراء ات  متواترہ کے فقہی پر اثرات 427
معانی و بلاغت پر  قراء ات کے اثرات 437
اوقاف قرآنیہ پر  قراء ات کے اثرات 466
معانی و پر تجوید و ترتیل کے اثرات 473
و تنقید
روایت میں تقسیم آحاد و تواتر—— ناقدانہ جائزہ 484
قراء کرام میں کا فقدان —- لمحہ فکریہ 496
آئمہ قراء ات کے لیل و نہار 508
قراء عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت 527
محافل قراء ات —– اعتراضات کاجائزہ 540
جمع قراء ات —-مفہوم، ارتقا اور شرعی حیثیت 556
نقطہ نظر
اختلاف قراء ات  والے  مصاحف کی اشاعت 573
مصاحف کی اشاعت  کے خلاف منفی پراپیگنڈہ 578
مولانا اور علوم تجوید قراء ات 609
”جمع  کتابی” سے متعلق چند توضیحات 612
سلیم شاہ اور انور عباسی کی خدمت میں 627
سید سلیم شاہ کے  مزعومہ  تضادات کا جائزہ 645
اہل کے قراء ات قرآنیہ  پر حالیہ اعتراضات 656
انکار قراء ات
جمع عثمانی ؓاور 665
آرتھر جیفری اور  کتاب المصاحف 708
قراء توں کا اختلاف او رمنکرین 750
مصاحف عثمانیہ اور کے اعتراضات 756
تحریف قرآن، منصف مزاج کی میں 775
قدیم مصاحف قرآنیہ —— ایک تجزیاتی مطالعہ 787
مصحف عثمانی کی اشاعت اور شرق و غرب میں منتقلی 806
علوم قراء ات
جمع اور تشکیل قراء ات  کی مختصر 827
رسم اور  قراء ات  کے مابین تعلق 836
اعجاز رسم  القرآن من  حیث القراء ات 848
میں ایک معیاری مصحف کی ضرورت 857
الفواصل —— توقیفی یا اجتہادی 869
انٹرویو
حافظ عبدالرحمن مدنی کا  تحقیقی اور  تعلیمی مشن 881
شیخ القراء  قاری محمد  ابراہیم میرمحمدی سے ملاقات 904
مکاتیب
مولانا تقی عثمانی کامکتوب اور جواب 929
مولانا عبدالمنان نور پوری کامکتوب  اور جواب 931
کتابیات
مجموع فتاوی  میں علوم کے مباحث 940
سیر و سوانح
مشاہر قراء کرام کا تذکرہ 944
شیخ الاسلام حافظ ابوعمرو عثمان الدانی 953
امام سیوطی اور قراءات میں ان کی 967
الشیخ المقری احمد عبدالعزیز الزیات 975
شیخ القراء  قاری اظہار احمدتھانوی 987
ادارہ
اخبار الجامعہ 1002
جامعہ سلفیہ میں تقریب تکمیل قراء ات عشرہ 1005
جات بر ” ماہنامہ رُشد”  قراء ات نمبر 1008

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...