ملکیت زمین اور اس کی تحدید

ملکیت زمین اور اس کی تحدید

 

مصنف :

 

صفحات: 179

 

نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات، ہو یا ،عدالت ہو یا قیادت،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔ نہ صرف کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے۔ نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر کتاب ” ملکیت زمین اور اس کی تحدید “مسلک دیو بند کے معروف عالم محترم جسٹس مولانا صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے ملکیت زمین اور اس کی تحدید کے موضوع  پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عدالت عظمی
فیصلہ 7
ملکیت زمین کی حدازرؤئے 19
حکومت کیطرف سےتحدید ملکیت 24
عارضی تحدید ملکیت 27
مالکوں سےاملاک چھین کی تحدید ملکیت 31
حضرت عمر کی پالیسی 56
بھوک مٹانے کی شرعی ذمہ داری 60
فاضل مال کےمخرج کرنے کاحکم 69
عراق کی زمینوں کےبارے میں 82
حضرت عمر کافیصلہ 82
گورنروں کےذاتی مال کی ضبطی 96
معاوضہ دکے املاک کی جبری وصولی 98
غریبوں کی امداد کےلی املاک کی ضبطی 116
زمینوں کاارتکاد 118
وقف کامسئلہ 121
زمینوں کی تقسیم اوربیع پابندی 123
ختم کرنےپر پابندی 128
ٹیکس اورکےاخراجات 132
کاشت کاری کی 135
زیرنظر قوانین  کےبارےمیں فیصلے 137
ملکیت زمین پرکچھ شبہات اوران کاجواب 141
زمین مخلوق کےلیے 144
سو؍ قائلین 146
ایک اصولی بات 151
کامسئلہ 157
حضرت رافع بن  خدیجہ کی توضحیات 161
حضرت جابر کی وضاحت 163
حضرت رافع کی مزید وضاحت 164
کی جواز کےدلائل 168
اہل مدینہ کاتعامل 172
ہمارےزمانہ کی کےمفاسد اوران  کاانسداد 173

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...