منشیات اور اسلام

منشیات اور

 

مصنف : ابو کیلانی

 

صفحات: 241

 

شراب اور نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں جو کو خراب خاندان کو برباد،خاص وعام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کرڈالتی ہے۔ان کے استعمال کی بھی کم وبیش اتنی ہی پرانی ہے جتنی انسانی تہذیب کی تاریخ یہ اندازہ لگانا تو بہت مشکل ہے کہ نے ام الخبائث کا استعمال کب شروع کیا اوراس کی نامسعود ایجاد کاسہرہ کس کے سر ہے ؟ تاہم اس برائی نے جتنی تیزی سے اور جتنی گہرائی تک اپنی جڑیں پھیلائی ہیں اس کا ندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ تمام عالمی نے اس کے استعمال کو ممنوع قرار دیا ہے۔دین ِ میں تعالیٰ نے شراب کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے اور رسول اللہ ﷺ نےاس کے استعمال کرنے والے پر حد مقرر کی ہے یہ سب اس مقصد کے تحت کیا گیا کہ مسکرات یعنی نشہ آور چیزوں سے پیدا شدہ خرابیوں کو روکا جائے ا ن کے مفاسد کی بیخ کنی اور ان کےمضمرات کا خاتمہ کیا جائے ۔کتب وفقہ میں حرمت شرات اور دیگر منشیات اور اس کے استعمال کرنے پر حدود وتعزیرات کی تفصیلات موجود ہیں ۔ اور بعض اہل نے شراب اور نشہ اور اشیا ء پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر کتاب’’منشیات اوراسلام ‘‘ کیلانی خاندان کی معروف شخصیت اورتلمیذ رشید حافظ محدث روپڑی ﷫ مولاناعبدالسلام کیلانی (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) کی تصنیف ہے۔یہ کتاب ایک مقدمہ اور چھ ابواب پرمشتمل ہے ۔دس صفحات پر مشتمل اس کے مقدمے میں فاضل مصنف نےاس کتاب کے موضوع کے متعلق بنیادی باتیں تحریر کی ہیں ۔ نیز کتاب کے مصادر ومراجع کے متعلق گفتگو کی ہےاور دماغ پر منشیات کےاثر کابھی ذکر کیا ہے جس میں ضمناً مغرب کی کےخلاف سازش کو بھی آشکار کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
مولف کےحالات زندگی 11
ابواب کی تقسیم 19
مقدمہ 24
منشیات کادماغ پر اثر 24
لوآپ اپنےدام میں صیاد آگیا 30
پہلا باب 34
منشیات اوران کاشرعی حکم 36
منشیات مضرات اورمخدرات 36
شراب اورخمر کی شرعی ولغوی 39
شراب بنانے کےطریقے 42
شراب کی حرمت کےچار مرحلے 44
شراب کی حرمت متواتر ہے 53
شراب نشہ آورمشروب اورتریا خشک منشیات سب کاحکم برابر ہے 57
مفتر کی 62
مخدر کاشرعی حکم 64
منشیات کی جملہ اقسام کےلیے تعزیری 65
دوسرابا ب 67
پہلی فصل 67
شراب اوردیگر منشیات پر تعزیری کتاب وسنت کی روشنی میں 67
شرابی کی تعزیر 78
دوسری فصل 81
شراب کی حدکےمتعلق تعزیری 81
تعزیر 110
تیسری فصل 112
مذکورہ بالاسےاخذکردہ نتائج 112
چوتھی فصل 117
دنیاوی تعزیریاآخرت کےعذاب کےمقابلہ 117
سزاکےوقت گالیوں اوربددعاؤں سےپرہیز 121
امت کےلیےلمحہ فکریہ 124
مقررہ حدسے زیادہ لگانے پرجلادسےقصاص 125
تیسراباب 126
شبہات کادفعیہ 126
بیماری سےبچاؤ کی خاطر سےشراب کااستعمال 129
اب کتاب وسنت کی روشنی میں ملاحظہ ہو 131
حرام چیزوں سےعلاج 132
شراب کےمتعلق خصوصی راہنمائی 133
حکیم کاحوالہ 141
چیتی رہی یہ کم بخت روپ بدل بدل کے 144
چوتھا باب 151
پہلی فصل 151
شراب مخدرات اورمنشیات کےبارے میں ارشاوات 151
مطلق اجتناب کاحکم 155
دوسری فصل 158
شراب کےمتعلق تعزیری ممانعت 158
تیسری فصل 161
تخزیروعید اوربرے انجام کاخطرہ 161
چوتھی فصل 164
تحریم کی صراحت 164
روایات صرحت تحریم خمرعلی سبیل المثال 165
تحریم خمر کااجمالی خاکہ بطور مثال 168
شرابی ارواسلامی اوراستحقاق 170
موجودہ میں شراب کےبارےمیں تاثر 173
پانچواں باب 175
پہلی فصل 175
شراب بدکاریوں کی بنیاد اوراکبر الکبائر 175
دوسری فصل 178
شراب لعنتوں کابنڈل 178
حاصل کلام 181
تیسری فصل 183
شرابی اروارتداد کاہم وقت خطرہ 183
شرابی کانجام بد 186
عادی شرابی اروکفر وشرک 188
شرابی کاحشر 196
شرابی اورجنت کی باڑ 198
ووخیوں کاسیور یج اورشرابی کامشروی 200
چھٹا باب 203
متفرق 203
پہلی فصل 203
شراب کی کےبارےمیں کتاب وسنت کےاحکام 203
دوسری فصل 206
احتیاطی تدابیر 206
تیسری فصل 211
شراب کاخام مال اورمشکوک مشروبات 211
چوتھی فصل 218
مفید مشروبات 218
پانچویں فصل 221
سگریٹ نوشی حقہ کشی 221
فیصلہ کس بات 223

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...