مقام حضرت عیسی اسلام کی نظر ميں—- تقابلی جائزہ

مقام حضرت عیسی کی ميں—- تقابلی جائزہ

 

مصنف : احمد دیدات

 

صفحات: 65

 

دین میں کے بارے میں یہی عقیدہ موجود ہے کہ ہر اس چیز کا اقرار کرتا ہو کہ تمام برحق  اور سچے ہیں اور ہم ان میں سے کسی کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے-یہی وجہ ہے کہ مسلمان تمام انبیاء کی تعظیم اور عزت کرتے ہیں-اور اس کے مد مقابل دیگر نے مسلمانوں کو انبیاء کا دشمن سمجھا ہے جس وجہ سے وہ ان سے نفرت کرتے ہیں-چونکہ غلطی فہمی کی وجہ سے مسلمانوں کو اپنا مخالف سمجھتے ہیں -تو مصننف نے اس کتاب میں حضرت عیسی ؑ کا مقام بتایا ہے  اوراس مقام کو قرآنیہ اور نبویہ ﷺ  سے تقابلی جائزہ میں لاتے ہوئے کی سے ثابت کیا گیا ہے تو اس طرح حضرت عیسی علیہ السلام  کو مسلم زاویہ نگاہ سے , قرآنی بشارتیں , شخصیت مسیح , عیسائیوں کی کی ابتداء اور متفرق موضوعات کو و سے ثابت کیا گیا ہے –
 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت عیسی ؑ اور مسلم زاويہ نگاہ 1
حضرت عیسی ؑ کی روشنی ميں 5
حضرت مريم ؑ کی روشنی ميں 9
قرآنی بشارتيں اور حضرت مسيح علیہ السلام 14
شخصيت حضرت مسيح ؑ اور کی میں 24
عيسائی بھائيوں کی کا 36
ميں ابتداء کا تصور 47
متفرق موضوعات 50

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...