مسائل طہارت اور خواتین (عربی فتاویٰ کا ترجمہ)

اور خواتین (عربی کا ترجمہ)

 

مصنف :

 

صفحات: 32

 

پلیدگی ،گندگی ا ور نجاست سے حاصل کی جانے والی ایسی صفائی وستھرائی جو شرعی اصولوں کے مطابق ہو، اسے کہتے ہیں۔نجاست خواہ حقیقی ہو، جیسے پیشاب اور پاخانہ، اسے خبث کہتے ہیں یا حکمی اور معنوی ہو، جیسے دبر سے ریح (ہوا) کا خارج ہونا، اسے حدث کہتے ہیں۔ دینِ ایک پاکیزہ ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی اور پاکیزگی اختیار کرنے کو کہا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت اور وعدووعید کا خوب تذکرہ کیا ہے۔نبی ﷺنے طہارت کی فضیلت بیان کرتے ہوءے فرمایا:الطّھور شطر الایمان ( 223) نصف ایمان ہے۔ایک اور میں طہارت کی فضیلت کے متعلق ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا:’’ کرنے سے ہاتھ، منہ، اور پاؤں کے تمام (صغیرہ) گناہ معاف ہوجاتے ہیں‘‘۔(سنن النسائی،:103) سے غفلت برتنے کی بابت نبیﷺ سے مروی ہے: ’’ قبر میں زیادہ عذاب طہارت سے غفلت برتنے پر ہوتا ہے‘‘۔ (صحیح الترغیب و الترھیب: 152)۔مذکورہ احایث کی روشنی میں ایک کے لیے واجب ہے کہ وہ اپنے بدن، کپڑے اور مکان کو نجاست سے پاک رکھے- تعالی نے اپنے نبی کو سب سے پہلے اسی بات کا حکم دیا تھا : ’’ اپنے کو پاکیزہ رکھیے اور گندکی سے دور رہیے‘‘ (المدثر:5،4) مکان اور بالخصوص مقام عبادت کے سلسلہ میں سیدنا ابراھیم اور اسماعیل ؑ کو حکم دیا گیا: ” میرے گھر کو طواف کرنے والوں، کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھیں-” (البقرۃ:125)۔اللہ تعالی اپنے طاہر اور پاکیزہ بندوں ہی سے محبت کرتا ہے- ارشاد باری تعالی ہے کہ: ’’بلاشبہ اللہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔‘‘ (البقرۃ: 222)، نیز اہل قباء کے متعلق فرمایا: “اس میں ایسے آدمی ہیں جو خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں اور تعالی پاک صاف رہنے والوں سے محبت فرماتا ہے‘‘۔ (التوبہ:108)۔لہذا کی کے لیے تزکیہ نفس کے وہ تمام طریقے جن کی تفصیل وحدیث میں ملتی ہے ان کا اپنے نفس کو پابند بنانا ضروری ہے ۔جب کہ طہارتِ جسمانی کے لیے بھی ان تمام تفصیلات سے اگاہی ضروری ہے جو ہمیں کتاب وسنت مہیا کر تی ہے ۔جسمانی طہارت کے معلوم کرتے ہوئے   جھجک محسوس کرتی ہیں ۔ لیکن ایسے ہی کےبارے میں ایک خاتو ن نے رسول ﷺ سے دریافت کیا تو سید ہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا : انصار کی عورتیں کیا ہی اچھی   ہیں جو کےمسائل معلوم کرتے ہوئے شرم نہیں کرتیں۔(صحیح مسلم ) زیر کتابچہ’’ او رخواتین‘‘ سعودی دار الافتا کے خواتین سے متعلق مسائل طہارت پر مشتمل ہے ۔جسے نے سےاردو میں   منتقل کیا ہے تاکہ اس سے دان خواتین بھی مستفید ہوکر کے مسائل سے اگاہ ہوسکیں۔ تعالی مرحومہ کی اس کاوش کو   قبول فرمائے اور اسے خواتین ِ کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
طلوع فجر تک غسل میں تاخیر 7
زیادہ غسل کی نیت سے ایک غسل 8
احتلام اور غسل 9
حالت حیض میں مہندی لگانا 10
بالوں کی کریم اور لپ اسٹک 11
عورت کے جسم سے خارج ہونے والی رطوبتیں 11
مسلسل لیکوریئے کی صورت میں 13
غیر مسلسل لیکوریئے کی صورت میں 13
ایام طہر میں زرد رطوبت 14
حیض سے قبل زرد رطوبت 14
کے بعد رطوبت 15
حیض کے خون کی پہچان 16
ایام حیض کے متعلق خلجان 17
حالت حیض میں تلاوت 19
حائضہ کی 20
حیض اور کے 20
حالت استحاضہ میں روزے کا حکم 22
روزے کی قضا 22
حالت حیض میں اور عمرہ کے 22
روزے کی قضا 22
حالت حیض میں اور عمرہ کے 23
حالت حیض میں ازدواجی تعلقات 25
سن یاس 26
مدت نفاس 27
نفاس میں عورت سے استمتاع کی حدود 28
اسقاط حمل کے 29
حالت حمل میں آنے والا خون 30

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...