مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

میلاد کی میں

 

مصنف :

 

صفحات: 96

 

کی اصل کامیابی مجیداور نبویہ میں اور رسول اکرم ﷺ کی جو ہیں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے مسلمانوں کوعملی زندگی میں اپنے سامنے وحدیث ہی کو سامنے رکھنا چاہیے اس سلسلے میں کرام ﷢ کے طرزِ عمل سے راہنمائی لینے چاہیے کہ انہوں نے وحدیث پر کیسے عمل کیا کیونکہ انہی شخصیات کو تعالی نے معیار قرار دیا ہے۔ اورنبی ﷺنے بھی کی صورت میں   سنتِ نبویہ اور کو تھام نے کی تلقین کی ہےمتازعہ میں سے ایک اہم بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہے بہت سارے ہرسال بارہ ربیع الاول کو میلادالنبی ﷺ او رجشن مناتے ہیں ۔عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے ، جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں، نعت خوانی کےلیے محفلیں منعقدکی جاتی ہیں اور بعض ملکوں میں سرکاری طور   پر چھٹی کی جاتی ہے۔ لیکن اگر وحدیث اور قرون اولیٰ کی کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ وحدیث میں جشن یا کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دلائی ، قرونِ اولیٰ یعنی کرام ﷺ ،تابعین،تبع تابعین﷭ کا زمانہ جنھیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا ان کے ہاں بھی اس عید کا کوئی تصور نہ تھا اورنہ وہ جشن مناتے تھے اور اسی طرح بعد میں معتبر کےہاں بھی نہ اس عید کا کو ئی تصور تھا اور نہ وہ اسے مناتے تھے او ر نہ ہی وہ اپنے شاگردوں کو اس کی تلقین کرتےتھے بلکہ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔ہمارے ہاں ہر سال ماہ ربیع الاول کی آمد یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ عیدِ میلاد النبی ﷺ پر جشن وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ او ر نبی اکرم ﷺکی ولادت باسعادت کس تاریخ کو ہوئی۔ زیر کتابچہ’’محفل میلاد کی میں ‘‘ معروف عالم شیخ ابوبکر جابر الجزائری   کے میلاد کے متعلق لکھے گئے رسالہ ’’ الانصاف فیما قیل فی المولد من الغلو والاحجاف ‘‘ کا ہے ۔شیخ موصوف نے حقیقت پسندی سے وحدیث کی روشنی میں محفل میلاد کاجائزہ لیا ہے۔ جناب سیدمحمد غیاث الدین مظاہری نے اس کتابچہ کا اردو دان طبقہ کےسلیس ترجمہ کیا ۔اس کتابچہ کو بیس سال قبل 1416ھ میں وزات اسلامی   امور واوقاف ودعوت وارشاد نے کثیر تعداد میں فی سبیل تقسیم کی غرض سے شائع کیا ۔ اللہ تعالیٰ اس کتابچہ کو بدعات وخرافات میں گھرے مسلمانوں کی کا ذریعہ   بنائے۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...