مذہب حنفی کا دین اسلام سے اختلاف

حنفی کا سے اختلاف

 

مصنف : ابوالاقبال سلفی

 

صفحات: 106

 

محمد پالن  حقانی کی تصنیف کردہ دوکتابیں’’جماعت اہل کا ٖآئمہ اربعہ سے اختلاف ‘‘اور’’ جماعت کا خلفائے راشدین  سے اختلاف‘‘منظر عام پر آئیں ان دونوں کتابوں کامقصد جماعت اہل حدیث کی تنقیص ،تذلیل،تحقیر،او رجماعت اہل حدیث کے خلاف پیدا کرنااو رمناظرہ بازی کا میدان تیار کرکےاپنی کتابوں کے ذریعے پیسے کمانا ہے اور ساتھ ہی اپنی مقبولیت وشہرت میں اضافہ بھی ہے حقانی صاحب کی کتاب ’’آئمہ اربعہ سے جماعت اہل حدیث  کا اختلاف ‘‘ کے دو جواب بنام ’’حدیث خیر وشر‘‘ اور ’’اباطیل حقانی ‘‘کےنام سے دیئے جا چکے ہیں بجائے اس کے کہ حقانی صاحب ان کاجواب دیتے پھر ایک بارموٹی سی گالی دینے کےلیے قلم کو حرکت دی اور ایک کتاب ’’جماعت اہل کا سے اختلاف‘‘ لکھ دی اس کتاب میں اہل کے متعلق یہ غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ جماعت خلفائے راشدین کو نہیں مانتی او ران کا نہیں کرتی ۔زیر کتاب اس کا جواب ہے جس میں  حقانی صاحب کے تمام شکوک وشبہات کا گہری نظر سے  جواب دیا گیاہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحیہ 1
عرض مصنف 7
حنفی کے چٹ پٹے 9
تعدیل ارکان 24
حنفیہ سجدے کی حدیثیں نہیں مانتے 27
جلسئہ استراحت کی حدیثوں کو نہیں مانتے 30
تورک  کو نہیں مانتے 31
سورۂ ماتحہ کو نہیں مانتے 33
کو نہیں مانتے 35
آمین بالجہر کو نہیں مانتے 37
مسح علی العمامہ کو نہیں مانتے 39
ایک وتر کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے 40
حنفیہ اس کو بھی نہیں مانتے 43
عورتوں کی کی کو نہیں مانتے 45
غلس میں فجر کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے 46
وقت عصر کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے 47
جمع بین الصلاتین کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے 49
میں سبحان کہنے کی حدیثوں کو بھی نہیں مانتے 51
حنفیہ منافق ہیں 57
آٹھ رکعت کا ثبوت خود حقانی کےقلم سے 59
گیارہ رکعت والی روایت 67
بیس رکعت تراویح ہے 69
اور حقانی 71
ایک مجلس کی تین اصل میں ایک 84
حضرت عمر ؓکا حکم سیاسی تھا ،نہ کی شرعی 87
ایک ہزار کا تین کے ایک ہونے پراجماع 88
حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کو اپنا رب بنا لیاہے 90
حنفی میں کتوں کی بھی جائز ہے 91
حنفی میں چار قسم کی شراب حلال ہے 92
حنفی میں شرابی پر سزا نہیں 94
حنفی میں تھوڑی سی شراب پی لینا حرام نہیں 94
حنفی میں  طاقت حاصل کرنے کےلیے شراب نوشی حلال ہے 95
حنفی میں کعبۃ کی  بے حرمتی 96
حنفی میں سودخوری حلال ہے 98
حنفیوں پر رسول صلی علیہ وسلم کی لعنت 99
حنفی میں بے نکاحی رکھنا جائز ہے 100
حنفی مذہب  میں زبردستی کی طلاق  بھی ہوجاتی ہے 101
اختتامیہ 102

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...