مذاہب عالم کا انسائیکلوپیڈیا

عالم کا

 

مصنف : لیوس مور

 

صفحات: 322

 

جب ہم کی کا مطالعہ کرتے ہیں۔ تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے ۔ کہ جب سے یہ وجود میں آئیہے ۔تب سے اور ساتھ ساتھ چلاتے آئے ہیں ۔ابتدا میں تمام انسانوں کا مذہب ایک تھامگر جوں جوں انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دور ہونے لگے پھر خالق کائنات نے مختلف ادوار میں انسانوں کی راہنمائی کے لیے بھیجے لیکن پیغمبروں کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ان کے ماننے والوں نے ان کے پیغام پر عمل کرنے کی بجائے خود سے نئے اور اختیار کر لیے اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا او ر اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب ،،،یہودیت، ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم شامل ہیں۔اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع ہر دور میں کسی نہ کسی کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام کی میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔زیر کتاب” عالم  کا انسائیکلوپیڈیا”  لیوس مورکی تصنیف ہے اور اس کا یاسر جواد اور سعدیہ جواد نے کیا ہے۔اس کتاب میں انہوں نے مذاہب عالم کا مختصر تعارف اور ان کی تہذیب وثقافت پر روشنی ڈالی ہے۔اس کتاب کے کل 13 تیرہ باب ہیں، اور ہر باب ایک  بڑے بڑے اور پھر اس سے متعلق چھوٹے چھوٹے  مذاہب کے تعارف پر مبنی ہے۔مذاہب عالم کے تعارف کے حوالے سے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جو اپنے موضوع پر انتہائی مکمل ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
پہلا حصہ بنیادی 15
پہلا باب بنیادی کی خصوصیات 15
دوسرا باب امریکی انڈین 34
تیسرا باب افریقی 51
دوسرا حصہ مشرق وسطٰی 79
چوتھا باب زرتشت مت 79
پانچواں باب یہودیت 92
چھٹا باب 110
ساتواں باب 129
تیسرا حصہ 159
آٹھواں باب مت 159
نواں باب جین مت 202
دسواں باب بدھ مت 212
گیارہواں باب سکھ مت 251
چوتھا حصہ چین اور جاپان کے 261
بارہواں باب چینی 263
تیرہواں باب شنتومت 299
اہم کی زمانی ترتیب 317

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...