مذاہب عالم ایک تقابلی مطالعہ ( انیس احمد فلاحی )

عالم ایک تقابلی مطالعہ ( انیس احمد فلاحی )

 

مصنف : انیس احمد فلاحی مدنی

 

صفحات: 394

 

کتبِ کے مطالعہ  سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے  کہ جب سے یہ وجود میں آئی ہے تب سے اور ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں ۔ مشہور مذاہب ،اسلام،،یہودیت، ازم،زرتشت،بدھ ازم ،سکھ ازم ہیں۔او راس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع ہر دور میں کسی نہ کسی مذہب کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام کی میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے ۔جیسا کہ دنیا کے تمام مذاہب کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر کتاب’’ عالم ایک تقابلی مطالعہ ‘‘ مولانا انیس احمد فلاحی مدنی کی تصنیف ہےانہوں نے اس کتاب میں مناظرانہ اندازکی بجائے معروضی طریقہ اختیارکرتے ہوئے  یہودیت ، صابئیب کے علاوہ ہندوستانی ،جین مت ، ہندومت، سکھ مت،  اور بدھ کا مطالعہ پیش کیا   ہے  ہر مذہب  کی تاریخ ،بنیادی عقائد مذہبی کتب ، عبادات کے طور طریقوں اور رسم ورواج، تیوہار اور فرقوں پر  تفصیلاً روشنی ڈالی ہے ۔نیز  مذاہب کے عقائد،اقدار اور کااسلام سےموازنہ کرکے ان میں اتفاق واختلاف کے وجوہ کی بھی نشاندہی کی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 11
تقدیم 13
پیش لفظ 15
باب اول: مطالعہ ادیان، ضرورت واہمیت اور اس کی مختصر 17
کی لغوی تعریف 17
کی اصطلاحی تعریف 17
سبب 19
کی قدامت 21
تقابلی مطالعہ ادیان، ضرورت واہمیت 24
تقابل ادیان کی تدوین میں مسلم کا رول 34
باب دوم: یہودیت 39
یہودیت کی وجہ تسمیہ 39
یہودیت کی 42
میں یعقوب ﷤ کی سکونت 42
موسیٰ﷤ کا کا ظہور 43
بنی اسرائیل کا سے خروج 44
بنی اسرائیل کا میں دخول 47
فلسطینی عہد 48
1۔قاضیوں کا دور 48
2۔دور تفریق 52
3۔ دور محکومی 57
موجودہ یہودی تحریک اور اسرائیل کا قیام 62
یہودی عقائد 68
عقیدہ 68
نبی اسرائیل کی برگزیدگی 70
مسیح موعود 72
یہودیت کے مصادر 74
1۔توریت 74
اسفار خمسہ کا تعارف 75
توریت سے ملحق صحائف 77
صحیفے 77
ادبی صحیفے 80
کے صحیفے 82
توریت کے کتاب الٰہی ہونے کے 86
یہودیوں کے نزدیک توریت کا مقام ومرتبہ 88
توریت کی تدوین 89
توریت اور تحریف 96
ذات باری تعاٰلیٰ اور توریت 105
توریت میں کا تصور 111
کرام اور توریت 113
2۔تلمود 120
3۔پروٹو کولس 123
یہودی فرقے 126
موسوی کے عائلی 128
باب سوم: نصرانیت 133
تعریف 133
دینی خصویت 133
عقائد 134
1۔ تثلیث واتحاد 135
2۔ عقیدہ صلب وفدا 142
3۔ محاسبہ مسیح 145
جنت ودوزخ کا عقیدہ 145
نصرانیت کے مصادر 146
اناجیل کی تاریخی حیثیت 146
متی 147
مرقس 148
لوقا 149
یوحنا 149
متن 151
اناجیل اربعہ اپنی پیشین گوئیوں کے آئینے میں 155
اناجیل کا تنقیدی جائز اور مسلم 157
برناباس 158
اکیڈمیاں 163
نصرانیت کے انحراف کے اسباب 165
عبادات 168
وحمد خوانی 168
169
رسوم 169
1۔بپتسمہ 170
2۔عشاء ربانی 171
فرقے 172
1۔کیتھولک فرقہ 173
آتھوڈکس فرقہ 174
3۔پروٹسٹنٹ فرقہ 175
اور ایک سرسری موازنہ 177
عیسوی کے عقائلی 1181
باب چہارم: صابئہ مندائیہ 187
صابئہ کی لغوی تعریف 187
صابئہ کی حقیقت 188
صابئہ کے دیگر کے القاب 188
صابئہ کے  اہم عقائد 189
صابئہ کی مقدس کتابیں 191
کے مراتب اور ان کے فرائض 193
عبادات اور اس کے طریقے 194
صابئی کے اہم ومسائل 195
اصطباغ اور اس کی قسمیں 197
اور اس کے 199
صابئہ کے اہم تیوہار 200
صابئہ کی اہم آبادیاں 200
صابئہ کے فرقے 201
باب پنجم: جین مت 203
جین مت کی قدامت 204
جین مت کے ظہور کا تاریخی پس منظر 205
بانی کون؟ 206
جین مت کے عقائد 207
جین مت میں کے مراتب 210
جین مت کے مصادر 211
جین مت کی اشاعت 213
جینی فرقے 215
تیوہار 217

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...