مضامین و مقالات مقبول ( اضافہ شدہ ایڈیشن )

و مقبول ( اضافہ شدہ ایڈیشن )

 

مصنف : سلفی

 

صفحات: 1495

 

اور سوشل میڈیا اب دعوت و کا  ایک مستقل پلیٹ فارم بن چکا ہے،  اور اس میدان کے بھی کچھ شہسوار ہیں، جن کی  دعوت و تبلیغ سرحدی حدود قیود سے ماورا ہو کر روشنی کی طرح  اطراف و اکنافِ عالم میں ہم زبانوں کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے، شیخ سلفی بھی انہیں نوجوان  علمائے کرام میں سے ایک ہیں، جنہیں تعالیٰ نے  کی ترویج اور نشر واشاعت کے لیے جدید وسائل و ذرائع کو استعمال کرنے کا سلیقہ عطا فرمایا ہوا ہے، آپ جامعہ سلفیہ بنارس، سے یافتہ ہیں، جبکہ  عرصہ دراز سے سعودی میں بطور ’داعی‘ دینی سرانجام دے رہے ہیں،   فیس بک، واٹس ایپ، فورمز وغیرہ پر و دعوتی تحریر کرنا، صارفین کے سوالات کو سننا، اور اہتمام سے جواب لکھنا آپ  کی شخصیت کا نمایاں پہلو ہے،  شیخ مقبول سلفی کی تحریریں سوشل میڈیا پر تواتر سے آتی رہتی ہیں، جس سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ نہایت منظم و مرتب زندگی گزار رہے ہیں۔ زیر کتاب ’’ مضامین ومقالات مقبول ‘‘فضیلۃ الشیخ سلفی صاحب کی ان مختلف قیمتی  تحریروں کا مجموعہ ہے، جو انہوں نے متنوع موضوعات پر مختلف اوقات میں لکھیں ،محترمہ ام احمدنے اپنے شوہر کی معاونت سے  مولانا مقبول احمد سلفی  حفظہ کی تحریروں کو افادہ عام کے لیے ’ ومقالاتِ مقبول‘ کے نام سے سافٹ کاپی کی شکل میں مرتب کیا ہے۔ جس میں 31؍ عنوانا ت  کے تحت دو سو سے زائد ومضامین   کو جمع کیا گیا ہے۔عناوین کی فہرست مرتب کرتے ہوئے انہیں اصل مقام سے لنک بھی کردیا گیا ہے، تاکہ فہرست میں  عنوان پر کلک کرکے مطلوبہ مقام تک پہنچنا آسان ہو۔ سلفی صاحب  کا و مضامین میں تحریر  کا انداز مدلل  ومحقق ہے، کتاب وسنت کے ذکر کرکے موقف اپناتے ہیں، اور پھر علما کے و آراء سے استنباط  کرتے ہوئے زیر بحث کی وضاحت کرتے ہیں۔، تقلید اور آراءِ رجال کی جکڑبندیوں سے آزاد ہو کر اہل مکتبِ فکر کے مطابق کے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ مجموعہ کسی سے کم نہیں ہے، اور اس میں کئی ایسے موضوعات و بھی ہیں، جن پر عام طور پر سرچ کرنے میں مواد دستیاب نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا پر کام کرنے کے آداب، اس  میدان میں پائی جانے والی اخلاقی بیماریاں وغیرہ کے متعلق بھی کئی ایک مفید اس مجموعہ مقالات میں شامل ہیں ۔اللہ تعالیٰ سے ہے کہ اللہ تعالیٰ اس  کارِ خیر میں حصہ دار بننے والے تمام لوگوں کو اجرِ جزیل سے نوازے، اور انہیں مزید کے کام کی توفیق مرحمت فرمائے

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 15
شیخ سلفی حفظہ کاتعارف 17
شیخ سلفی حفظہ کاایک انٹرویو 24
تاثرات اہل 45
فضیلۃ الشیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ 46
فضیلۃ الشیخ عبدالمنان عبدالحنان سلفی 48
فضیلۃ الشیخ خورشید عبدالحسیب عمری مدنی 53
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق مکی 56
فضیلۃ الشیخ محمد اسلم مبارک پوری حفظہ 59
فضیلۃ الشیخ عبدالہادی عبدالخالق مدنی 66
فضیلۃ الشیخ ابواحمد کلیم الدین یوسف مدنی 66
فضیلۃ الشیخ محمد شاہد یارمحمد سنابلی 69
ایمان وعقائد 71
اسم اعظم کیاہے؟ 72
روئے زمین پراللہ کی دوضمانتیں 77
کی صفت رحمن ورحیم میں فرق 81
عیسی علیہ السلام کا نزول اور محمدیہ کی پاسداری 85
کے اسمائے حسنی اور ان کی معرفت وقواعد 88
کیا فرشتوں کو آ ئےگی 92
نیکیاں اور برائیاں لکھنے والے فرشتے 95
جن کا انسا نی بدن میں داخل ہونا 98
کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے؟ 111
اسقاط والے بچوں کا جنتی ہونا اور والدین کے لئے شفارش کرنا 114
مشکل نذر کا کفارہ 118
کیا ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟ 120
کا خوف اور اس کے ثمرات وذرائع حصول 125
کیا تعالی عرفہ کے دن آسمان دنیا پرنزول کرتا  ہے؟ 136
4 تجلیات 140
سمجھنا آسان ہے۔ 141
بندوں کو سب سے زیادہ امید دلا نے والی آیت 149
میں لوگوں کو ان کے )امام( نامہ اعمال کےساتھ پکارا  جائے گا۔ 154
مد نی چینل کے ذریعہ بیان کئے گئے قرآ نی سورتوں کے کی 160
کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن 167
کی آیت سے کی زندگی  پر  غلط استدلال 174
سجدہ تلاوت اوراس کے ومسائل–  178
سورہ کہف اور فتنہ سے حفاظت 189
یوم جمعہ اور کی تلاوت کے مقامات 196
کیا معوذات  میں سے  ہے ؟ 202
5 انوار 210
قمری مہینوں کا ذکر رسول  میں 211
: میری   اور خلفاء کی سنت کولازم پکڑومفہوم و تقاضے 216
مردوں سے وسیلہ  پکڑنے والی اے نے بندو  میری  مدد کروضعیف  ہے ۔ 225
غموں کو دور  کرنے سے متعلق ایک جھوٹی 233
کیازندگی کا مقصد محض پیٹ پالنا  ہے؟ 236
6 239
گرم پا نی سے اور غسل کا حکم 240
تحیة الوضوء اور ان کے 246
سخت سردی کے موسم  میں جنبی شخص کا تیمم کرنا 248
بغیرعذر کےموزہ یا جراب  پر  مسح کرنا 252

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
32.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...