میلاد النبی ﷺ پر ڈاکٹر طاہر القادری کے دلائل اور انکی حقیقت

میلاد النبی ﷺ پر کے اور انکی حقیقت

 

مصنف : ہارون عبد

 

صفحات: 52

 

کی اصل کامیابی مجیداور  نبویہ میں اللہ  اور رسول اکرم ﷺ کی جو تعلیمات  ہیں  ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی  نہ کرنے میں ہے مسلمانوں کوعملی زندگی میں  اپنے سامنے قرآن وحدیث ہی کو سامنے رکھنا چاہیے اس  سلسلے میں کرام ﷢ کے طرزِ عمل  سے راہنمائی لینے  چاہیے کہ انہوں  نے وحدیث پر کیسے  عمل کیا  کیونکہ انہی شخصیات کو اللہ  تعالیٰ نے معیار حق  قرار دیا ہے۔ اورنبی ﷺنے  بھی کی صورت  میں   سنتِ نبویہ  اور سنت کو تھامنے کی تلقین کی  ہےمتازعہ میں  سے ایک اہم بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہے  بہت سارے  ہرسال بارہ ربیع الاول  کو عید  میلادالنبی ﷺ او رجشن مناتے  ہیں ۔عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے  ، جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں، نعت خوانی کےلیے  محفلیں منعقدکی جاتی  ہیں  اور بعض ملکوں میں سرکاری طور   پر چھٹی کی جاتی  ہے۔ لیکن اگر  قرآن  وحدیث اور قرونِ اولیٰ کی  تاریخ  کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے  تو  ہمیں پتہ چلتا ہےکہ  وحدیث  میں جشن یا کا کوئی ثبوت نہیں ہے  اور نہ  نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ  ہی اسکی  ترغیب دلائی ،  قرونِ اولیٰ یعنی  کرام ﷺ ،تابعین،تبع تابعین﷭ کا زمانہ جنہیں ہیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا  ان کے  ہاں  بھی اس  عید کا کوئی تصور نہ  تھا اورنہ وہ جشن مناتے تھے  اور اسی طرح بعد میں معتبر کےہاں بھی نہ اس عید  کا کو ئی تصور  تھا اور نہ وہ اسے  مناتے  تھے  او ر نہ ہی  وہ اپنے شاگردوں کو اس  کی تلقین کرتےتھے  بلکہ نبی  کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز  نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔ زیر کتابچہ ’’ میلاد   النبی ﷺپر کے او ر ان کی حقیقت‘‘ ہارون عبد کی کاوش  ہے   انہوں نے اس  کتابچہ میں ڈاکٹر طاہر  القادری  کی طرف سے پیدا کیے جانے والے شبہات اور لوگوں کو دینِ سے پھیرکی کی طرف بلانےوالے بعض دلائل  کاعلمی جائزہ لے کر یہ بات واضح کی   ہےکہ طاہر القادری   کے کا شرعی  سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ تعالیٰ مرتب کی  اس کاوش کو  شرفِ قبولیت سے نوازے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
کلمہ شکر 6
دلیل نمبر 1 9
دلیل نمبر 2 10
دلیل نمبر 3 14
دلیل نمبر 4 25
دلیل نمبر 5 36
دلیل نمبر 6 39

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...