محفل میلاد قرآن و حدیث کی روشنی میں

محفل میلاد و کی روشنی میں

 

مصنف : ابو بکر جابر الجزائری

 

صفحات: 56

 

کی اصل کامیابی مجیداور نبویہ میں اور رسول اکرم ﷺ کی جو ہیں ان کی پیروی کرنے اوران کی خلاف ورزی یا نافرمانی نہ کرنے میں ہے مسلمانوں کوعملی زندگی میں اپنے سامنے وحدیث ہی کو سامنے رکھنا چاہیے اس سلسلے میں کرام ﷢ کے طرزِ عمل سے راہنمائی لینے چاہیے کہ انہوں نے وحدیث پر کیسے عمل کیا کیونکہ انہی شخصیات کو تعالی نے معیار قرار دیا ہے۔ اورنبی ﷺنے بھی کی صورت میں سنتِ نبویہ اور کو تھام نے کی تلقین کی ہےمتازعہ میں سے ایک اہم بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی ﷺ منانےکاہے بہت سارے ہرسال بارہ ربیع الاول کو میلادالنبی ﷺ او رجشن مناتے ہیں ۔عمارتوں پر چراغاں کیا جاتا ہے ، جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں، نعت خوانی کےلیے محفلیں منعقدکی جاتی ہیں اور بعض ملکوں میں سرکاری طور   پر چھٹی کی جاتی ہے۔ لیکن اگر وحدیث اور قرون اولیٰ کی کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ وحدیث میں جشن یا کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دلائی ، قرونِ اولیٰ یعنی کرام ﷺ ،تابعین،تبع تابعین﷭ کا زمانہ جنھیں نبی کریم ﷺ نے بہترین لوگ قرار دیا ان کے ہاں بھی اس کا کوئی تصور نہ تھا اورنہ وہ جشن مناتے تھے اور اسی طرح بعد میں معتبر ائمہ کےہاں بھی نہ اس کا کو ئی تصور تھا اور نہ وہ اسے مناتے تھے او ر نہ ہی وہ اپنے شاگردوں کو اس کی تلقین کرتےتھے بلکہ نبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد کرنے کا آغاز نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا چھ سو سال بعد کیا گیا ۔ہمارے ہاں ہر سال ماہ ربیع الاول کی آمد یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ عیدِ میلاد النبی ﷺ پر جشن وغیرہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ او ر نبی اکرم ﷺکی ولادت باسعادت کس کو ہوئی۔ زیر کتاب’’محفل میلاد وحدیث کی روشنی میں‘‘ معروف عالم دین شیخ کے میلاد کے متعلق لکھے گئے کا ہے ۔شیخ موصوف نے حقیقت پسندی سے وحدیث کی روشنی میں محفل میلاد کاجائزہ لیا ہے۔ جناب سیدمشتاق علی ندوی نے 1405ھ میں اس کتابچہ کا سلیس ترجمہ کیا اور مدینہ یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر سید محمد اجتباء ندوی اور ڈاکٹر فواد عبد الرحیم کو چیک کروا کر مصنف کتاب کو پیش کیا تو مصنف کی سفارش پرمترجم نے اس ترجمہ کو دار الافتاء کے صدر شیخ ابن باز ﷫ کے سامنے پیش کیا شیخ نے اس کی اہمیت افادیت کے پیش اس کے پچاس ہزار نسخے چھپوا کر تقسیم کر نے کے احکامات صادر کیے۔ تعالیٰ اس کتابچہ کو بدعات وخرافات میں گھرے مسلمانوں کا ذریعہ   بنائے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمۂ مترجم 5
عرض مؤلف 8
اہم مقدمہ 10
اور 18
قولی کی مثال 22
فعلی کی مثال 23
اور مصالح مرسلہ میں فرق 24
عام میلاد اور ان کی شرعی حیثیت 29
اختتام 53

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...