سیرت نبوی ﷺ کے دریچوں سے

نبوی ﷺ کے دریچوں سے

 

مصنف :

 

صفحات: 241

 

اس روئے ارض پر انسانی ہدایت کے لیے تعالیٰ نے جن برگزیدہ بندوں کو منتخب فرمایا ہم انہیں ورسل﷩ کی مقدس اصطلاح سے یاد رکرتے ہیں اس کے انسانِ اول اور ِاول ایک ہی شخصیت حضرت آدم کی صورت میں فریضۂ ہدایت کےلیے مبعوث ہوئے ۔ اور پھر یہ کاروانِ رسالت مختلف صدیوں اور مختلف علاقوں میں انسانی ہدایت کے فریضے ادا کرتے ہوئے پاکیزہ سیرتوں کی ایک کہکشاں ہمارے سامنے منور کردیتاہے ۔درخشندگی اور تابندگی کے اس میں ایک شخصیت خورشید جہاں تاب کی صورت میں زمانےاور زمین کی ظلمتوں کو مٹانے اورانسان کےلیے ہدایت کا آخری پیغام لے کر مبعوث ہوئی جسے محمد رسول ﷺ کہتے ہیں ۔ آج انسانیت کےپاس آسمانی ہدایت کا یہی ایک نمونہ باقی ہے۔ جسے مجید نےاسوۂ حسنہ قراردیا اور اس اسوۂ حسنہ کےحامل کی بن کر ظلمت کدۂ عالم میں روشنی پھیلارہی ہے ۔حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ ﷺ کی ابتدائی کتب میں لکھی گئیں پھر اور دیگرزبانوں میں یہ بابِ سعادت کھلا ۔ مگر اس ضمن میں جو ذخیرۂ اردوو میں لکھا اور پیش کیا گیا اس کی مثال اور نظیر عربی کےعلاوہ کسی دوسری زبان میں دکھائی نہیں دیتی۔ کی بعض امہات الکتب ایسی ہیں کہ جن کی نظیر خود کے ذخیرے میں مفقود ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالم میں ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل اپنے تحریری پیش کرتے ہیں۔ میں بھی سالانہ قومی کانفرنس کاانعقاد کیا جاتا ہے جس میں اہل علم اورمضمون نگار وحضرات اپنے پیش کرتے ہیں ۔ جن کوبعد میں کتابی صورت میں شائع کیا جاتا ہے۔ اوراسی طرح بعض کرام نے مکمل کو کی صورت میں بیان کیا اور پھر اسے مرتب بھی کیا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب’’ کےدریچوں سے ‘‘ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ﷾ کے سیرت نبوی کےمختلف پہلوؤں پر مختلف اوقات لکھے گئے ومقالات کا مجموعہ ہے ۔یہ پاک و ہند کےموقر وتحقیقی مجلات میں شائع ہوئے تو اہل علم اور اصحاب ذوق کے حلقوں میں انہیں پسندید گی کی سے دیکھا گیا۔ تو صاحب نے مختلف مجلات علمیہ میں مطبوعہ کا ایک انتخاب عوام الناس کےلیے کتابی صورت میں پیش کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
(1)رسول ﷺ اپنے گھر میں 13
نوافل کی ادائی 14
15
دعاؤں کااہتمام 17
گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانا 19
بچوں کی دل داری 20
اہل خانہ کی تربیت 22
ملاقاتیوں کےحقوق 24
ایک اشکال کاازالہ 26
(2)رسول ﷺ کےزہد قناعت کی ایک مثال اوراس  پر اشکالات کاجائز ہ 29
پہلا اشکال 31
دوسرا اشکال 23
تیسرااشکال 34
چوتھا اشکال 35
(3)رسول ﷺ کاتبسم 36
متعلقین اوراصحاب کےساتھ لطف وکرم 36
ازواج مطہرات سےمحبت اورخوش طبی 38
بچوں سےپیار 39
ملاقاتیوں سےخندہ روئی کےساتھ ملنا 40
مجلسوں میں خوش طبی 41
اچانک ہنسی کےبعض 42
کھلکھلا کرہنسنا 44
(4)صفہ مدینہ ۔سرچشمہ ودانش 47
صفہ کامحل وقوع 48
صفہ کب تک موجودہ رہا؟ 52
اصحاب صفہ کی تعداد 53
قراۃ میں سے صرف چند ہی اصحاب صفہ میں سےتھے 55
اصحاب صفہ کےفقرودرویشی 59
دیگر کے ذریعے اہل صفہ کی خبرگیری 62
رسول ﷺ کی عنایت خاص 65
رسول ﷺ کےذریعے اصحاب صفہ کی دل جوئی اورنفسیاتی تربیت 67
اصحاب صفہ کی وتربیت کانظم 69
رسول ﷺ کےذریعے وتربیت 70
اموال صدقہ کاحق صرف فقراء کاہے 72
اصحاب صفہ اوراشاعت 73
(5)صفہ کااسوہ 75
گاہ 76
متعلمین ومعلمین 77
نصا ب 78
مفت 79
تربیت 80
کفالت 82
اموال صدقہ کاحق 83
ہمہ جہت 84
حاصل بحث 84
(6)مناسک کی نبوی اصلاحات 85
نسلی امتیازات پر مبنی مراسم کی 86
تقدس کےخود ساختہ معیارات کیاصلاح 89
مہمل اعمال کی 92
مناسک میں اضافات 94
مناسک کی ادائیگی کاعملی مظاہرہ 96
تنظیم 97
(7)حلف الفضول 99
اہمیت 99
زمانہ 101
سبب 102
معاہدہ میں شریک قبائل اورنمایاں افراد 102
آں حضرت ﷺ کی شرکت 107
وجہ تسمیہ 109
وفعات 112
اثرات 114
خاتمہ 116
عصری معنویت 117
(8)صلح حدیبیہ کی بعض شرائط کی منسوخی کامسئلہ 122
کیاصلح حدیبیہ کی بعض شرائط منسوخ کردی گئی تھیں؟ 123
اس استنباط پر واقع ہونےوالے اشکالات 123
قدیم مفسرین ومحدثین کی توجیہات 125
عصر حاضر کےعلماء کی تحقیقات 126
بعض قدیم مفسرین کی صحیح توجیہ 131
(9)دہشت گردی کےحوالے سے بعض کی تنقیح 133
کعب بن اشرف اورابورافع کاقتل 134
بنونضیر کی جلاوطنی 139
بنوقریظہ کاقتل عام 142
(10)عصرحاضر میں محروم ومظلوم طبقات کےمسائل اورسیرت نبوی 145
عہد نبوی ﷺ کاسماج 147
رسول ﷺ نےکم زوروں کےحقوق بیان کیے 147
مسکینوں اورمحتاجوں کی مدد پر ابھارا 149
کی تاکید وتلقین 150
ظلم کی مذمت اورمظلوم کی حمایت ومدد 151
ام المومنین کی گواہی 152
حلف الفضول کی ستائش 153
عہد حاضر کےمسائل کاحل نبوی کی پیروی میں ہے 154
(11) میں معجزات کامقام 155
کاسائنسی اسلوب 155
کاروایتی اسلوب 155
حجۃ البالغہ کامبحث 156
تجزیہ 157
(12) کی پر ایک 159
عربوں کےنزدیک نویسی 160
میں تالیف کاآغاز 161
کےمختلف ادوار 163
کتب میلاد کی تالیف 165
تنقیدی نقظہ سے 166
اورتاریخ کو جمع کرنےوالے مولفین 167
کی تالیف کاسبب 167
میں ابن ہشام کاکام 169
سہیلی اوردیگر شارحین ابن ہشام 171
کی تلخیص کرنےوالے 171
ابن سحاق کومنظوم کرنےوالے 172
173
ابن ہشام 176
سہیلی 178
ابوذرخشنی 181
(13)ابن نفیس کارسالہ کاملیہ ۔تعار ف وتجزیہ 185
ابن نفیس ۔مختصر احوال زندگی 185
مقام ومرتبہ 188
دوران خون رؤی کامحقق 1920
تصنیف وتالیف 192
الرسالۃ الکاملیۃ فی السیرۃ النبویۃ 196
مقصد تالیف 197
دیگر ہم موضوع رسائل سےموازنہ 198
مشتملات 200
مختصر تجزیہ 208
(14) کی چند جدید مطبوعات کاتعارف 211
بہاول پور(ڈاکٹر محمد حمید اللہ) 211
خطبہ حجۃ الوداع (ڈاکٹر ثنار احمد) 213
رسول اکرم ﷺ اورخواتین (پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی) 215
خاتم النبیین (ڈاکٹر ماجد علی خاں) 220
کارسالہ سیرت (پروفیسرمحمد یٰسین مظہر صدیقی) 223
عصر حاضرمیں اسوہ رسول کی معنویت (ڈاکٹر محمد سعود عالم قاسمی) 224
فرہنگ سیرت (مولانا سیدفضل الرحمان 227
مکی اسوہ نبوی(پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی) 229
مکی عہد نبوی میں اسلامی کاارتقاء(پروفیسر محمد یٰسین مظہر صدیقی ) 231
ناموس رسول (سکندر احمد کمال ) 234
ہجرت مصطفی ٰ (مولانا محمد علاؤ الدین ندوی ) 237

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...