سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

 

مصنف : محمد منیر قمر

 

صفحات: 586

 

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیرت امام الانبیاء ‘‘ وطن عزیز کی معروف شخصیت محقق، مترجم ومصنف کتب کثیرہ مولانا محمدمنیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ایک حصہ سیرت النبی ﷺ اور دوسرا حصہ نبی کریم ﷺ کے فیض یافتگان یعنی شمع سالت کے پروانے صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کے حالات پر مشتمل ہے ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں روایات کی صحت وتحقیق کا خصوصی اہتمام کیا ہے بالخصوص سیرت سے متعلقہ حصہ اول میں۔ جس کی وجہ سے یہ کتاب بھی سیرت کی دوسری کتابوں سے ممتاز ہوگئی ہے صحت وروایات کے التزام اہتمام کی وجہ سے ہی بہت مشہور واقعات اس میں بار نہیں پا سکے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 17
تمہید 19
تبصرہ جات 24
سیرۃ النبی ﷺ
باب اول :سیرت النبی ﷺ قبل ازولادت 35
میثاق انبیاء 35
دعائے خلیل ﷤مسیح﷤ 38
نبی ﷺ کی کنیت اوراسمائے گرامی 40
اہل کتاب کےیہاں آپ ﷺ کاذکرجمیل کتاب اللہ کی روشنی میں 44
نبی ﷺ کاذکرجمیل حدیث شریف کےحوالوں سے 48
ثعلبہ بن ہلال کی شہادت 51
بائیبل کےعہد قدیم یاتورات میں ذکر رسول اللہ ﷺ 57
چند بشارتیں 59
بائیبل کاعہد جدید یاانجیل اوراس کی ملحقہ کتابیں 62
انجیل برناباس عیسائیوں کےیہاں غیرمعتبر کیوں؟ 65
موجودہ اناجیل میں نبی ﷺ کےمتعلق بشارتیں 67
ہندؤوں کی کتب میں بشارت 70
سام ویدمیں آنحضرت ﷺ کاذکر 71
اتھرووید کےکنتاپ سوکت میں بشارات 72
کنتاپ سوکت کاپہلا منتراسم مبار ک آنحضرت ﷺ 73
واضح اسم گرامی 73
جنگ احزاب کامفصل ذکر 75
سیرت النبی ﷺ بعد ازولادت وقبل ازبعثت 78
شب ظلمت ولادت وبعثت کےوقت دنیا کی مذہبی حالت 78
ایک اجمالی خاکہ 78
بوقت ولادت دنیا کی سیاسی وخلاقی ابتری 80
طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی مذہبی حالت 82
عربوں میں بت پرستی کی ابتداء 84
طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی اخلاقی  حالت 86
سیاسی حالت 90
آفتاب نبوت کےلیے ملک عرب ہی انتخاب کیوں؟ 93
عطائے خلعت نبوت کےلیے قوم عرب ہی کیوں؟ 95
ہاشم بن عبدمناف 104
عبدالمطلب بن ہاشم 106
عبداللہ والد رسول اللہ ﷺ اورقربانی کاواقعہ 109
والدین رسو ل اللہ ﷺ کی شادی 111
شجرہ طیبہ 114
پہلا حصہ 114
دوسرا حصہ 115
تیسرا حصہ 117
خاتم النبیین ﷺ 120
حصہ اول 120
حصہ دوم 124
نسب نامہ تاحضرت اسماعیل ﷤ 124
حصہ سوم 127
تعداد ایام قیام نبوی ﷺ بعالم دینوی 128
ولادت مبارک 128
تعداد ایام تبلیغ رسالت نبوت 128
ظہورقدسی یانبی اکرم ﷺ کی صحیح تاریخ ولادت باسعادت 130
عیدمیلاد کےنام سےکی جانےوالی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یا وفات پر ؟ 133
مروجہ میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں 138
صحابہ ﷢ تابعین ،تبع تابعین اورائمہ اربعہ ﷭ کی نظر میں 142
قائلین عید میلاد النبی ﷺ کےدلائل اوران کاجائزہ 147
ایام رضاعت 160
فیوض وبرکات رسول اللہ ﷺ 164
بچپن رسول اللہ ﷺ اورشق صدر 167
والدہ اوردادا کی کفالت اوروفات 171
دعوت فکر 175
بشریت رسول اللہﷺ بریلوی مکتب فکر کےعلماء کےاقوال میں 177
نورمجسم نہیں نورہدایت 183
عنایت وحکمت الہیٰ 185
ابوطالب کی آغوش کفالت اورآپ ﷺ کابکریاں چرانا 188
سفر شام اوربحیرہ راہب کاقصہ 191
داستان بحیرہ پر عسیائی مصنفین کےبرگ وبار 194
داستان بحیرہ کی علمی تحقیق 197
حرب الفجار میں شمولیت 201
حلف الفضول میں شرکت 203
مال خدیجہ ؓ سےتجارت 206
حضرت خدیجہ ؓ سےشادی 208
حضرت خدیجہ ؓ ؓ کاپہلا اوردوسرا نکاح 211
ام المومنین حضرت خدیجہ ؓالکبری ؓ سےاولاد رسول اللہ ﷺ اورنظریہ مختار کل 212
وفات ابراہیم ﷜ پر سورج کوگرہن لگ جانا 216
صلوۃ الکسوف 217
عقیدہ مختار کل اورحضرت پیرجیلانی ﷫ کانظریہ 217
ایک وظیفہ کی حقیقت 220
ازبطن خدیجہؓ تعداد اولاد رسول اللہ ﷺ کےبارےمیں غلط فہمی 221
فضیلت خدیجہ الکبری ؓ 226
صادق وامین اورتعمیر کعبہ 228
تعمیر کعبہ اورنبی ﷺ کےحکم مقررر ہونا 230
بعثت نبوی ﷺ کےبعد تعمیر کعبہ اورچند حکایتیں 233
سیرت النبی ﷺ قبل ازبعثت اجمالی نظر 234
ایک مشہور روایت 237
سیرت النبی ﷺ بعدازبعثت 240
طلوع آفتاب رسالت اوربعثت نبوی ﷺ 243
ورقہ بن نوفل کی شہادت وگواہی 243
مکی دور میں دعوت کاپہلا مرحلہ خفیہ تبلیغ 247
تصدیق ایمان ورقہ بن نوفل ﷜ 248
خلاصہ کلام 249
دوسرا مرحلہ علانیہ تبلیغ 250
لمحہ فکریہ 253
کفاومشرکین کی ایذا رسانی 254
ترغیب وترہیب 257
سوشل بائیکاٹ 258
عام الحزن 262
دعوت وتبلیغ کاتیسرا مرحلہ اروسفر طائف 262
تیسری شادی 266
شق صدراوراسراء ومعراج 266
ہجرت صحابہ ﷢ سوئے حبشہ ومدینہ 270
ہجرت رسول اللہ ﷺ 275
وصول مدینہ منورہ 280
دولت اسلامیہ کاقیام 284
کیلنڈر کاآغاز وارتقاء 287
ہجری کیلنڈر کاآغاز 291
اسلامی تقویم کاواقعہ ہجرت سےآغاز کیوں؟ 296
ہجری سنہ کی ابتداء واقعہ ہجرت سےکیوں؟ 300
واقعہ ہجرت کی عظمت 300
فتح مندیوں کابیج 301
سنہ ہجری کی ابتداء 302
احساس ضرورت اورمشورہ 303
حضرت علی ﷜ کی رائے 304
قومی سنہ کی ضرورت واہمیت 305
اجنبی سنہ سےاجتناب کیوں؟ 306
صحابہ ﷢ کےدماغ کاسانچہ 307
قومی زندگی کی بنیادی اینٹ 307
سنہ اپناضروری تھا 308
واقعہ ہجرت کااختصاص 309
واقعہ ہجرت کی اہمیت 310
ہجرت مدینہ کی حقیقت 311
قرآن مجید کی اصطلاح تزکیہ 313
داخلی استعداد کادور 315
تکمیل کارکااعلان 315
مدینے کی فتح 315
واقعہ ہجرت اورفتح ونصرت الہیٰ 316
سال نومبارک 317
سال نوکےآغاز پر محاسبہ نفس اورروزے 321
یادگار ہجرت نبوی ﷺ یامغرب کی نقالی 325
مشرکین کی دسیسہ کاریاں اورمسلمانوں کی اذن جہاد 327
غزوات وسرایا ایک جائزہ 332
حدیث افک 336
براءت حضرت عائشہ ؓ من فوق سبع سموات 339
حل مسائل 343
امہات المومنین حضرت حفصہ وزینب اورام سلمہؓ سےنکاح نبوی ﷺ 348
علم الغیب شیخ جیلانی ﷫ کی نظر میں 350

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like