محمد بن عبد الوہاب

محمد بن عبد الوہاب

 

مصنف : احمد عبد الغفور عطار

 

صفحات: 214

 

امت مسلمہ کے اندر مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے شرک و بدعت نے راہ پائی ہے ۔ یہ ایک المیہ ہے کہ انسانیت  اپنے آغاز آفرینش سے ہی راہ ہدایت کو گم کر بیٹھی تھی ۔ لیکن  رحمت الہی نے کسی لمحے بھی اسے اپنی توجہ سے دور نہیں رکھا ۔ اور مختلف اوقات میں اس کی طرف انبیاء ورسل بھیجے ۔ حتی کہ آخری نبی و رسول آنحضرتﷺ کے بعد لوگ پھر شرک و بدعات کے دلدل میں پھنس گئے ۔ اب اس کے بعد کوئی نبی یا رسول تو نہیں آنا تھا تاہم اللہ تعالی نے ایک دوسری سنت جاری فرمائی کہ ہرصدی کے بعد ایک مصلح اور مجدد اس امت کے اندر پیدا فرمانے کا وعدہ کیا ۔ ایسے ہی انیسویں صدی میں عالم عرب کے اندر شیخ محمد بن عبد الوہاب آئے ۔ انہوں نے اس وقت کی مروج  بدعات و خرافات اور کفر وشرک صورتوں کو ختم کیا ۔ عین انہی لمحات میں ہند میں شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے تربیت یافتگان سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل رحمۃ اللہ علیہ سے وہی کام لیا جو عرب میں محمد بن عبدالوہاب سے لیا تھا ۔ ان دونوں تحریکوں کا یہ دعوتی  و منہجی اشتراک کیا اتفاقی تھا یا بقاعدہ ایک منصوبے کے تحت تھا؟ زیر نظر کتاب اس طرح کے دیگر پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے ۔ مثلا شیخ محمد بن عبد الوہاب کی شخصیت اور ان کی جہود و مساعی  وغیرہ کے حوالے سے شکوک و شبہات کا ازالہ کرتی  ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر از محمد سلیمان اظہر 5
مقدمہ 13
تحریک وہابیت کا لائحہ عمل 25
امام محمد عبدہ 26
ڈاکٹر طہٰ حسین کے ریمارکس 27
شیخ الاسلام کا دورہ 31
بنت الامیر کی قبر 34
نام نہاد نابینا ولی 35
شیخ الاسلام کا نسب نامہ 39
ولادت اور نشوونما 42
مکہ مکرمہ کا سفر 46
بصرہ میں سکونت 49
والد کی وفات 51
قتل کی ناکام کوشش 53
نکاح 55
عیینہ میں درختوں کی تعظیم 56
زید بن خطاب کی قبر پر قبہ 57
زانیہ عورت کو رجم کرنا 58
امیر حساء کا اقدام 61
عبداللہ بن سویلم کے ہاں قیام 65
سلیمان بن عبدالوہاب 71
تحریک کے خلاف اعلان جنگ 74
ریاض کے حاکم کا قتل 75
منفرحہ پر حملہ 78
ریاض پر دوسرا حملہ 79
عبید کی جنگ 80
عجمان کی جنگ 81
امیر الاحساء کی مخالفت 85
خابیہ کی فتح 89
وہابی حکومت 91
اسلامی نظام حکومت کا مختصر خاکہ 94
ابن سعود کی وفات 97
شیخ الاسلام کی مثالی زندگی 102
شیخ الاسلام کی وفات 105
سید احمد بریلوی 108
حلیہ مبارک 109
طالبان علم کا ہجوم 118
علمی و ثقافتی سرگرمیاں 128
جہمیہ کا مذہب 131
امت مسلمہ میں افتراق 135
خلافت فاروقی 138
امام ابو حنیفہ کا واقعہ 142
امام مالک کا قول 143
امام شافعی کا قول 144
امام احمد کا قول 144
استدلال کا غلط انداز 148
عہد رسالت کے ساتھ مماثلت 151
عہد رسالت کے حالات 153
اجتہاد کی ضرورت 159
تحریک اہل بدعت کی نظر میں 162
تعجب انگیز بات 171
شرمناک جسارت 172
مسئلہ شفاعت 178
قبروں کی زیارت 183
زیارت کی شرعی حیثیت 184
صحابہ کرام کا موقف 190
غیراللہ کی قسم 191
بنگال میں تحریک وہابیت 197
ملک عبدالعزیز کا عہد سلطنت 202
افریقہ میں دعوت کے اثرات 203
خلیجی قبائل میں حکومت 203
نائجیریا میں دعوت اسلام 205
مبارک تجویز 207

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like