شجرہ مبارکہ یعنی تذکرہ علماء مبارکپور

شجرہ مبارکہ یعنی تذکرہ علماء مبارکپور

 

مصنف : قاضی اطہر مبارکپوری

 

صفحات: 368

 

مبارک پور ضلع اعظم گڑھ بھارت کا ایک مشہور و معروف قصبہ ہے، ریشمی ساڑیوں اور الجامعۃ الاشرفیہ اور کبار علمائے مبارکپور نے قصبہ مبارک پور کو عالمی سطح پر شہرت دلائی ہے۔ یہ قصبہ شہر اعظم گڑھ سے 16 کلو میٹر مشرق میں واقع ہے۔ علم و ادب، شعر و سخن، اخلاق و کردار، ایثار و قربانی اور اپنی دست کاری کے باعث یہاں کے لوگوں نے ہندوستان بھر میں اپنی ایک شناخت قائم کی ہے۔سیرۃ البخاری کے مصنف مولانا عبد السلام مبارکپوری، شارح جامع ترمذی مولانا عبد الرحمٰن محدث مبارکپوری ،عالمی مقابلہ سیرت میں اول انعام یافتہ مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ، مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری ﷭ کا تعلق بھی اسی مبارکپور سے ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شجرۂ مبارکہ یعنی تذکرۂ علماء مبارکپور‘‘مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر مبارکپوری﷫ کی تصنیف ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں ہدوستان کے مشہور علمی ودینی اور صنعتی قبصہ مبارکپور اور اس کے ملحقات کی ساڑھے چاسوسالہ اجمالی تاریخ اور قصبہ و سوا قصبہ کے مشائخ وبزرگان دین علماء، فقہا ، محدثین ومصنفین، شعراء وادباؤ اور دیگر ارباب علم وفضل کے حالات اور ان کے علمی ودینی کارنامے بیان کیے گئے ۔یہ کتاب پہلی دفعہ 1974ءشائع ہوئی زیر تبصرہ   اس کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے اس ایڈیشن میں مزید   ان علماء کے حالات شامل کردئیے ہیں جو مصنف کی زندگی میں فوت ہو ئے۔اس کے علاوہ بھی اس ایڈیشن میں مفید اضافہ جات کیے گئے ہیں۔جس سے کتاب کی افادیت اور زیادہ ہوگئی ہے۔ مصنف کتاب   قاضی اطہر مبارکپوری﷫ پہلے ایڈیشن کے شائع ہونے کے 23 سال بعد 1996ء میں فوت ہوئے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
شجرہ نسب خانوادہ قاضی 13
تشکر واظہار حقیقت 14
دعوت نظر 20
مورخ اسلام حضرت مولانا قاضی اطہر مبارکپوری کےمختصر حالات زندگی 21
اولاد واحفاد 31
سلام 38
مسلم کی دعا 40
پیش لفظ 42
مقدمہ 43
مبارکپوری کی اجمالی تاریخ 51
محلقات وسواد مبارکپور 60
سکٹھی 60
سرائے مبارک 61
مصطفے  آباد 61
حسین آباد 62
چیونٹی 63
سریاں 63
نوادہ 64
رسول پور 64
املواورلوہیا 65
چکیا 66
اساور 66
لہرا،’’گہڑا ،فخر الدین پور 67
بمہور 67
مذہبی فتنے 69
تکوینی حوادث 72
مذاہب اوفرقے 74
روحانی سلسلے 78
مکاتب اوردسی سلسلے 87
علمی اور درسی سلسلے 83
علمائے مبارکپورکے تصنیفی کارمانامے 94
شعر وادب 98
علمائے مبارکپورہ کی عالمی شہرت 100
ملک شدنی دویگر شہداء 104
راجہ سید مبارک مانک پوری بانی مبارکپور 111
شیخ محمو دقریشی بائسی 123
پیرزدا مخدوم محمد ماہ املوی 127
مخدوم شیخ رشید بن مخدوم شیخ معیار فاروقی 128
بندگی سیدکمال الدین گجہڑا 129
قاضی محمد صالح گجہڑا 129
انگار شاہ 130
غریب شاہ مبارکپوری 131
دیوان مصطفی شاہ ہانی مصطفی آباد 131
غریب شاہ املوی 132
شاہ فضل کڑا 132
ننگے شکر مال کڑا 132
شاہ لدھا سگڑی 133
شیخ کمال الدین نوادہ 133
راجہ بھانٹ 134
حضرت مولانا شاہ ابو الغوث گرم دیوان بھیروی لہروی 134
حضرت مولانا شاہ حافظ ابواسحاق محدث لہراوی 139
شیخ غلام رسول مصطفی آبادی 143
رمضان علی شاہ شیعی 144
مولوی نثار علی اسماعیلی سرائمیری شہید 146
مولوی محمد نشان شہید 149
میرمعظم حسین شہید 150
شیخ چراغ علی شیعی 151
شیخ سیف علی شیعی 151
شیخ علی شہید نائب قاضی مبارکپور 152
شیخ امام بخش 156
سیدناصر علی 157
شیخ محمد رضا 160
شیخ حسام الدین شاہ 161
شیخ محمد رحب 163
مولاناحکیم امان اللہ 165
مولوی دھنا سے 166
مولوی نرہو 167
شیخ عبدالوہاب سریانوی 168
مولوی جان محمد 169
مولوی بشارت علی فیض آبادی 170
مولوی عنایت اللہ امام جامع مسجد 171
غازی عبدالسبحان املوی 172
شیخ محمد اکبر غازی املوی 172
شیخ الہی بخش غازی املوی 174
شیخ جہانگیر غازی مہاجر مکی 174
منشی حبیب اللہ حبیب 178
ملاپیربھائی اسماعیلی 180
مطوف شیخ  فتح محمد مہاجر مکی 180
مولوی غریب اللہ 181
مولوی علی حسن فاروقی 182
خلیفہ دین علی شاہ 184
مولوی جان محمد 184
ملاشیخ عبدالحکیم اسماعیلی 185
مولوی حکیم عبداللہ 185
مولانا حافظ حکیم عبدالرحیم 186
حافظہ شاہ نظام الدین سریانوی 187
مولوی سلامت اللہ 191
مولانا حافظ حکیم عبدالرحیم 186
حافظ شاہ نظام الدین سریانوی 187
مولوی اشرف علی بمہوری 191
مولوی عبدالصمد مبارکپوری 192
مولوی حکیم امیر علی مبارکپوری سورتی 192
مولوی غلام عباس 192
حضرت مولانا ابو العلی عبدالرحمن محدث مبارکپوری 194
حضرت مولانا ابو الاامجد عبدالعلیم رسولپوری 205
حضرت مولاناحکیم ابو لہدی عبدالسلام مبارکپوری 215
حضرت مولانا احمد حسین رسولپوری 223
حضرت مولنا محمد شریف مصطفی آبادی 240
حضرت ملا ابو الطیب رحمت علی اسماعیلی 248
شمس العلماء حضرت مولانا ظفر حسن عینی فاروقی 255
حضرت مولاناابو محمد عبدالحق املوی 258
حضرت مولنا محمد لہراوی 260
حضرت مولنا حکیم الہی بخش 262
حضرت مولانا  شکر اللہ مبارکپوری 264
حضرت مولنا محمد نعمت اللہ 276
مولوی ولی محمد صاحب 280
مولوی حکیم محمد شفیع 281
مولوی حکیم غلام رسول فاروقی 281
مولوی محمد یعقوب 282
مولوی قمر الدین ندوی املوی 282
مولوی حکیم شاہ فیاض عالم املوی 283
مولوی حکیم الطاف حسین سکٹھوی 283
مولانا  شاہ محمد سریانوی 284
مولوی نور محمد امام جامع مسجد 286
مولوی رفیع الدین 287
مولانا حافظ عبدالعزیز 289
مولوی عنایت اللہ 291
مولوی حافظ محمد بمہوری 292
مولانا حکیم علی سجاد 293
مولوی عبدالرحمان 293
مولانا غلام رسول 294
مولانا محمد تقی 294
مولانا محمدداؤد 294
مولنا عبدالرحمن زاہد 294
مولوی احمد اللہ املوی 295
میاں صاحب عبداللہ شفا 295
منشی قمرالزماں زماں 297
میاںصاحب عبدالکریم عاشق 299
مولانا محمد اسماعیل اصلاحی 300
مولوی حکیم محمد یسین نوادوی 301
اساذ لشعراء مولوی علیم اللہ خیالی مبارکپوری برہانپوری 301
استاذمنشی غلام حسین عاشق مبارکپوری 304
حضرت مولا نامحمد شعیب رسولپوری 308
حضرت مولنا عبدالصمد حسین آباد 310
حضرت مولانامحمد یحیی رسولپوری 315
مولوی ممتاز علی سریانوی 320
مولوی فقیر اللہ 321
مولوی حکیم محمد سعید 322
مولوی حکیم عبدالمجید رسولپوری 323
مولوی حکیم عبدالحمید 323
مولوی حکیم شاہ محمد 324
مولوی محمد ہارون 324
مولوی محمد طفیل املوی 325
مولوی ولی الحسن فاروقی 326
مولوی منشی عبدالوحید لاہرپوری 327
حضرت مولانا نذیر احمد رحمانی املوی 327
مولا ناعبید الرحمن مظاہر یرحمانئ 329
مولا ناحکیم محمد بشیر رحمانی 329
مولانا محمد حنیف رہبر شکر ی 331
مولانا عبدالحی غفران 333
مولو ی احمد علی 334
مولانامحمد شبلی متکلم ندوی بمہوری 334
قاری عبدالحی 335
مولاناشمس الحق گجہڑا 335
مولوی حکیم حماد علی 336
مولوی حکیم محمد عمر 336
مولوی محمد یوسف انصاری 336
مولوی محمد حسن 337
مولوی حکیم عبدالباری 337
مولوی محمد اصغر 338
مولوی عبدالحفیظ سریانوی 339
مولوی نظام الدین سریانوی 339
مولوی حفیظ اللہ رضوای 340
مولوی نثار احمد مظاہر ی 340
مولوی عبدالجبار سکھٹوی 340
مولوی محمد سلیمان 341
مولوی عبدالشکور 341
مولوی عبدالمجید سریانوی 341
مولوی عبداللہ املوی 342
مولوی نذیر احمد نوادوی 343
مولوی محمد یوسف رحمانی 343
مولنا حافظ عبدالروف بلیاوی 344
استاذ لشعر ءمحمد یسین فغان مبارکپوری سورتی 344
مولوی حکیم عبدالباری 346
مولوی محمد یونس سریانوی 347
مولنا خواجہ عبدالعزیز نعمانی مبارکپوری 347
مولوی محمد بشیر خان سکٹھوی 349
مولوی عبدالغفور 349
مولوی فیاض حسین واعظ 350
مولنا حکیم محمد صابر خان صاحب سکٹھی 351
مولوی فخر الدین مبارکپوری 352
مولوی خالد کمال مبارکپوری 353
تاریخ وفات 361
مراجع مصادر 364
تصانیف مصنف 366

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like