شرح فوائد مکیہ

شرح فوائد مکیہ

 

مصنف : قاری محمد ادریس العاصم

 

صفحات: 484

 

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ  اردو میں بھی  بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب  نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔ پیشِ نظر کتاب بھی انہی کتب میں ایک اضافہ ہے۔ زیر تبصرہ  کتاب ” شرح فوائد مکیہ “ماہر فن تجوید وقراءات قاری محمد عبد الرحمن مکی الہ آبادی کی معروف کتاب “فوائد مکیہ” کی شرح ہے۔اس کتاب  میں مولف نے علم تجوید کے مسائل کو بیان کیا ہے۔ شائقین علم تجوید کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے،جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض شارح 4
مدرسہ صولتیہ کی تاریخ 6
سوانح حیات حضرت مصنف 10
مقدمۃ الکتاب 35
تجوید کا ثبوت قرآن حکیم سے 49
تجوید کا ثبوت حدیث سے 51
تجوید کا ثبوت قیاس سے 53
واضعین فن 65
فن تجوید میں تصانیف 66
باب اول
فصل اول :استعاذہ اور بسملہ کے بیان میں 75
دوسری فصل : مخارج کے بیان میں 91
دانتوں کا بیان 98
غنہ آنی ۔ غنہ زمانی 111
تیسر فصل: صفات کے بیان میں 118
صفات لازمہ متضادہ 121
صفات لازمہ غیر متضادہ 142
مراتب صفات 151
رسالہ : ہدایۃ العباد الی حقیقۃ النطبق بالضاد 186
با ب دوم :
پہلی فصل : تفخیم اور ترقیق کا بیان 200
الف کی تفخیم و ترقیق 202
دوسری فصل : نون ساکن اور تنوین کے بیان میں 220
تنوین کی اقسام 221
ادغام بلاغنہ 226
ادغام بالغنہ 231
اخفاء کی اقسام 239
تیسری فصل : میم ساکن کا بیان 250
میم ساکن کے احفاء کا قاعدہ 252
بوف کا قاعدہ 256
چوتھی فصل: حروف غنہ کے بیان میں 257
غنہ کی اقسام 258
پانچویں فصل: ہائے ضمیر کے بیان میں 260
ہائے ضمیر میں صلہ کا قاعدہ 263
چھٹی فصل: ادغام کے بیان میں 267
ادغام کی اقسام 268
ادغام کی متجانسین 270
ادغام متقاربین 272
ادغام تام 273
موانع ادغام 277
لام تعریف کےادغام کا قاعدہ 281
ساتویں فصل : ہمزہکے بیان میں 292
تسہیل ۔ تعریف ۔ اقسام 294
حذف 298
جملہ کی اقسام 299
ابدال 300

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like