تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلد اول

تحقیقی اصلاحی اورعلمی جلد اول

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 642

 

’تحقیقی، اصلاحی اور مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع اور خدمت مسلک کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک کی حقانیت ، کے بعض اور الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش  لفظ 7
اظہار تشکر 9
عقائد، مسلک اہل اور اعتراضات کے جوابات
عرش پر ہے 13
قبر میں نبی ﷺ کی کا 19
جنت کا راستہ 27
اندھیرے اور مشعل راہ 61
ہے 83
مرزا غلام احمد کے تیس (30)جھوٹ 132
مقدمۃ الدین  الخالص (عذاب القبر) 150
صحیح حجت ہے،چاہے خبر واحد ہو یا متواتر 156
نبی ﷺ پر جھوٹ بولنا جہنم میں جائے گا 159
اہل ایک صفاتی نام اور اجماع 161
اہل پر بعض اعتراضات اور اُن کے جوابات 175
آل تقلید کے سوالات اور اُن کے جوابات 189
چند مزید سوالات اور اُن کے جوابات 197
آثار اور  آل تقلید 200
کے بعض
میں ہاتھ، ناف سے نیچے یا سینے پر؟ 215
مرد و عورت کی میں فرق اور آل تقلید 223
مین عورت کی 242
اور الروایات
التأسیس فی مسئلۃ التدلیس 251
پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت 291
قسطنطنیہ اور 305
راشدہ کے تیس سال 313
تذکرہ علمائے
سیدنا الامام بن عمر ؓ 325
کا مقام، محدثین کرام کی میں 339
امام عبدالرزاق بن ہمام الصنعانی ؒ 404
اثبات التعدیل فی توثیق  مؤمل بن اسماعیل 417
نصر الرب فی توثیق  سماک  بن حرب 428
محدث ہرات: امام عثمان بن سعید الدارمی 439
امام نعیم بن حماد الخزاعی  المروزی 449
نور البصر  فی توثیق عبدالحمید بن جعفر 468
محمد بن عمرو بن عطاء ؒ 472
محمد بن عثمان بن ابی شیبہ: ایک مظلوم محدث 475
شیخ العرب والعجم  بدیع الدین شاہ الراشدی ؒ 484
سید محب شاہ راشدی ؒ 494
علامہ مولانا  فیض الرحمن  الثوری ؒ 507
مبلغ اسلام : حاجی دتہ صاحب ؒ 509
تذکرۃ الراوی
عیسی بن جاریہ الانصاری  ؒ 525
قاضی ابویوسف : جرح و تعدیل کی میزان میں 533
باطل و مسالک اور ان کا ردّ
مسیحی میں کا تصور 551
آل تقلید  کی تحریفات اور اکاذیب 561
حبیب ڈیروی صاحب  اور اُن کا طریقہ استدلال 569
انور اوکاڑوی صاحب  کے جواب میں 584
”جماعت المسلمین  رجسٹرڈ“ کا  ”امام “ اسماء الرجال کی روشنی میں 607
غیر مسلم کی اور فرقہ مسعودیہ 622
متفرق
گانے بجانے  اور فحاشی کی حرمت 629
الإسلام یعلو ولا یعلی 635
معلّم انسانیت 643

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...