تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلد سوم

تحقیقی اصلاحی اورعلمی جلد سوم

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 656

 

’تحقیقی، اصلاحی اور مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع اور خدمت مسلک کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک کی حقانیت ، کے بعض اور الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 13
مسلک اہل
اہل کے 17
اصل ثانی : 18
پر کون ؟ 21
کے مقابلے میں تقلید 23
ترک تقلید اور  ابوبکر غازی پوری 24
صالحین اور  تقلید 25
ماہنامہ الحدیث کا 65
یہ تو چلی ہے تجھے اونچا اُڑانے کے لئے 66
ابن عقیل اور تقلید 68
کے
کی حفاظت 71
اذان اور اقامت کے 72
کے 75
چند اختلافی  اور  بعض الناس کے مغالطات کے جواباات 78
جہری نمازوں میں آمین بالجہر 78
عورت اور مرد کا طریقہ 78
سے پہلے چار رکعتیں 97
رکوع سے پہلے اور بعد 101
فاتحہ خلف الامام 109
ترک رفع یدین  کی سب روایات ضعیف و مردود ہیں 120
ترک کی اور  محدثین کرام کی جرح 131
تین رکعت وتر کا طریقہ 144
خطبہ جمعہ کے 157
گاؤں میں کی 169
میں بارہ تکبیریں اور 197
مساجد میں عورتوں کی 199
جنازہ گاہ اور میں جنازہ 203
اصول اور الروایات
محدثین کرام  نے ضعیف روایات کیوں بیان کیں؟ 213
بے سند سے  استدلال غلط ہے 215
تدلیس او رمحدثین کرام 218
تدلیس اورفرقہ مسعودیہ کا انکار محدثین 224
زیارت روضہ رسول  ﷺ  کی روایات اور  اُن کی 245
کے چار  یا تین دن؟ 261
کیا درود کے بغیر دعا  قبول نہیں ہوتی؟ 264
قدموں کے نشان اور طاہر القادری کی بے سند روایت 268
تذکرہ علمائے
سیدنا جلیبیب ؓ 273
محمد بن اسحاق بن یسار اور جمہور کی توثیق 274
سلیمان الاعمش کی ابوصالح وغیرہ سے معنعن  روایات کا حکم 300
امام سفیان ثوری کی تدلیس اور طبقہ ثانیہ 306
حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم 316
شیخ البانی اور طبقاتی تقسیم 317
آل تقلید اور طبقاتی تقسیم 318
امام عبدالعزیز بن محمد الدراوردی المدنی ؒ اور جمہور کی توثیق 328
امام مسلم بن الحجاج  النیسابوری ؒ 340
امام دارقطنی ؒ 343
سبیع بن خالد الیشکری ؒ 345
امام ابوالحسن العجلی ؒ 351
السعي المشکور فیمن  وثقہ الجمہور 354
تذکرۃ الراوی
محمد بن شجاع: ابن الثلجی 363
ابومقاتل السمرقندی 364
قاضی یعقوب بن ابراہیم  اور آل کی بے بسی 368
تصدیق  تائید ربانی  فی جواب: مضمون فضل ربانی 374
القول المیسور فیمن ضعفہ الجمہور 385
کتاب الفتن
اکبر کا خروج 409
سیدنا عیسی ؑ کا نزول اور امام ابن شہاب الزھری 434
بعض شبہات اور باطل  استدلالات کا ردّ
احمد ممتاز دیوبندی کے اعتراضات  کا جواب 445
الیاس گھمن کے  پانچ اعتراضات اور اُن کے جوابات 468
کشف و کے باطل دعوے اور وحی  کا انقطاع 476
باطل اور اہل  باطل کا ردّ
کی صحیحہ پرقادیانیوں کے حملے  اور اُن کا جواب 481
اور اہل حدیث“نامی کتاب کے تیس (30) جھوٹ 506
اور اہل حدیث“ کتاب کی تیس  (30) خباثتیں 529
پچاس (50) غلطیاں : سہو یا  جھوٹ؟ 548
قادیانیوں اور فرقہ  مسعودیہ میں بیس (20) مشترکہ عقائد 560
قادیانیوں کے بارے میں ایک  استفتاء کا جواب 564
شذرات الذہب
زمین سے عرش تک کا فاصلہ 569
کتاب اور نبی ﷺ کی 569
نبوی کا انکار کفر ہے 570
فتنہ انکار کی ابتداء خوارج نے کی تھی 571
اہل کی خاص نشانی: صحیح سے بغض 571
اہل کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا کیسا ہے؟ 572
اہل سے بغض 572
اہل کا احترام او رلمحہ فکریہ 573
مُرجی کون ہے؟ 574
منکرین عذاب قبر  سے دور رہیں 574
عذاب قبر سے نجات یا روٹی کا علم؟ 575
ایک گستاخ کا انجام 575
قافلہ باطل کے جواب میں 576
گھمن اور ترویج اکاذیب: دو مثالیں 576
کتاب کی اور مصنف 577
دوغلی پالیسی 578
تحذیر 578
رقص و سماع اور خرقہ پوشی 579
امام بخاری ؒ اور  کے بعد تہجد؟ 579
امام کی قبر اور مشک کستوری؟ 580
امام شافعی ؒ کے لئے 580
شیخ الاسلام ابن تیمیہ  اور حافظ ابن القیم رحمہما 581
عمران بن حطان  السدوسی البصری 581
ہر کے آخری تشہد میں تو رک 583
اے اللہ! ان دونوں پر رحم فرما 583
والدین کی اطاعت 583
جو رحم نہیں کرتا، اُس پر رحم نہیں کیا جاتا 584
بچوں سے پیار 584
کھجوریں اور قرض 584
تین نصیحتیں 585
چڑیا کے دو بچے اور  چیونٹیوں کی بستی 585
مچھر کا خون 586
متفرق
بالقلم 589
نرمی کریں 591
حلال 592
حصول حلال عبادت ہے 595
موجودہ حالات  صحیح کی روشنی میں 597
حرام ہے 599
آئینہ انتخاب 600
اہل بیت 601
المبارک کے بعض 602
اُونٹ کے آنسو اور ظلم  کا خاتمہ 609
بلی کی پنجے اور کتے کی پیاس 610
بریلویہ اور مدلسین 611
اطراف الاحادیث والآثار 615
اسماء الرجال 628
مختصر اشاریہ 659

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...