تحریک ختم نبوت جلد25

تحریک جلد25

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 600

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر کے طول و عرض میں تحریک کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مشمولات کتاب کا تعارف 7
فصل الخطاب لرد مسیح الکذاب 10
تمہید واحوال مرزا 11
جھوٹے مسیح دے عقیدیاں تے قولاں دارد 37
تفصیل تیس دجالوں کی 90
بقیہ مکر ہائے 97
جشن ڈائمنڈ جوبلی کی عجیب یادگار 101
گرگ کہن اور اس کی جورو کی لڑائی 105
حملہ آسمانی دربار شکست 106
مرزا وسعداللہ لدھیانوی 113
چودہویں صدی کا جھوٹا مسیح 140
سی حرفی اول 142
سی حرف دوم 147
اہل والجماعت دے عقیدیاں دا بیان 154
مرزا کے پر ایمان کی حقیقت 174
حقو 185
مناجات 237
کی بد اقبالی اور خاتمہ دجالی 239
259
کادیانی اور ایک نصرانی کی گفتگو میں ایک کی ثالثی 271
رباعیات 319
تذکیر نفس وتبشیر 330
تنبیہ بہر سفیہ 331
کا استیصال 339
نظم نمبر 1 353
مناجات بحضرت قاضی الحاجات 361
لدھیانہ کا عاجز 389
بمطالعہ شہزادہ عبدالمجید مرزائی لودیانوی بگذرد 405
آئینہ کمالات کےمندرجات پر سعداللہ کا کلام 419
مناجات 428
نظم برمرزا 429
اجابت دعوت 444
مسیح کی شکوہ طرازی 459
عقیدہ اہل در تنزیہہ باری تعالیٰ 470
عقیدہ اہل نسبت مجید 490
عقائد نسبت پاک کلام ربانی 493
عقیدہ اہل بابت فرشتیاں 497
ذکر عیسیٰ بن مریم 534
ذکر حضرت 547
ذکر 552
ذکر 561
عقیدہ اہل بابت معجزات 573
عقیدہ بابت معجزات 586
عقائد خلاف جمہور اہل 594

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...