تحریک ختم نبوت جلد 48

تحریک جلد 48

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 496

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر کے طول و عرض میں تحریک کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عنوان 11
ایک متلاشی کوجواب 12
مرزائیوں کو احمدی نہ لکھا جائے 16
شرابی اور افیونی مسیح 17
خلیفہ قادیان اب بھی مباہلہ نہ کرے گا ؟ 20
جلدی مت کرو 21
ایک جنازہ پر جھگڑا 25
تمام رؤئے زمین کےمرزائیوں کو چیلنج 26
مباہلہ مرزائیہ 28
انعام نہ لے سکے 30
مولانا ابراہیم سیالکوٹی پر افتراء 32
کی تکذیب ، سے 34
اور بابی 36
مرزا صاحب کے اخلاق 43
امت کے اخلاق 45
خلیفہ قادیان کی بابیت 47
بہاء کو مدعی الوہیت کہنا بے عقلی ہے 52
تردید حکیم نور الدین 56
راولپنڈی میں مباحثہ 63
مرزا صاحب پر فرض نہ تھا 67
مباحثہ راولپنڈی ایک وضاحت 68
بہاء کو مرزا کے مقابل کیوں پیش کرتے ہیں 71
راولپنڈی کےمباحثہ کی رو داد سچا کون ہے 75
او ربہائی 77
نبوت کا دروازہ کھل گیا 79
داینال کی پیش گوئی اورقادیانی نقل باز 83
لالہ موسیٰ میں احمدیون اور اہل حدیثوں کا مناظرہ 87
حضرت عیسیٰ آسمان سے اتریں گے 89
جلسہ میں اخبار اہل کا ذکر خیر 91
اپنے ارادوں میں ناکامیاب گیا 92
مرزا صاحب کا اخلاق 94
خاتم النبیین 95
قادیان اور حضرت بہاء 98
شیخ بہاء اور ان کا دعوی 100
احمدی جماعت کے لیے ہجرت کاحکم 102
آسمانی پر 103
جواب نداء ایمان 107
مراق مرزا لاجواب ہے 113
مناظرہ مرزائیاں 119
کلام 121
قادیان میں فساد و قتال 121
خلیفہ قادیان کو مباہلہ کی دعوت اور ان کا انکار 122
القرآن میں مقابلہ 124
نویسی بے حیائی تیرا آسرا 126
برما میں زلزلہ : صداقت مرزا 130
نویسی کا چیلنج اور خموشی 134
کھلا بنام مولوی غلام رسول کا راجیکی 135
جوا ب الجواب : اخلاق مرزا 136
بالرائے 136
انعامات 140
کانگریس کےخلاف قادیان سے 142
مباحثہ مرزائیاں بمقام مونگ 148
قصور کس کا ؟ کا یا مرزا کا 152
مباحثہ مونگ ضلع گجرات 154
انبالہ شہر میں مرزائیت کا جنازہ نکل گیا 155
فتوحات زندباد 155
برات میں کا سامان 157
جماعت سےمطالبہ 160
مرزا 163
قول فیصل 166
کےنسب پر بھی ایک 169
امام قادیان مباحثات کی مرزائی رپورٹیں 172
دائرہ تناسخ 174
حضرت یونس اور بطن الحوت 175
مراق مرزا 178
شیخ بہاء ایرانی او رکوکب ہند دہلوی 180
پیغامی او رمحمودی دونوں سچےہیں 181
مرزا یابم گولہ 182
نویسی 185
انعام کی حقیقت 193
تحریک وہابیت او راحمدیت 195
کیا الفضل اپنی گوئی کا ثبوت دے گا ؟ 201
مجدد کامل 203
مسیح او رمہاتماگاندھی 206
مرزائی اخلاق 211
شیخ بہاء اللہ :ظہور 213
ولادت مسیح 221
حضرت مسیح کی قبر کشمیر میں نہیں 227
قادیانیون اور عیسائیوں میں مباحثہ 235
اعور کون او رکذاب کون 238
خلیفہ قادیان کا عیسائیوں کے مقابل گریز 241
خلیفہ المسیح کا فرار 243
مرزا اور قرآنی 244
بٹالہ میں او رمرزائیوں کا مباحثہ او رمباہلہ 249
مجدد 252
پیر جماعت علی شاہ او رمرزا 255
مباہلہ ہو گا ؟ غالباً نہیں 259
اور مناظرہ کیوں نہیں ہوتا 260
مسخرہ پن 260
ایک آیت کی میں فلاسفہ حال کے پانچ 263
مجوزہ گھڑیالوی ، مباہلہ میں محاکمہ 269
کبری آ گئی 273
بڑے ہوشیار ہیں 278
مباہلہ مرزا 289
راولپنڈی میں مرزائی جلسوں کے نتائج 295
علامات مسیح 297
بیٹا باپ کی مسند پر 300
کوئٹہ میں زلزلہ اور قادیان میں خاموشی 301
قادیان میں قتل و قتال 302
ایک مخلوط النسل عظیم الشان انسان : مسیح قادیان 303
انعام جمع کراؤ 311

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...