تحریک ختم نبوت جلد 71

تحریک جلد 71

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 294

 

پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیمان بہاؤ الدین فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا امرتسری ﷫ کے مرزائیت کے رد ّمیں تیار کردہ معروف  مبلغ کہ جن کی ساری زندگی قادیانیت کے تعاقب اور مسلکِ اہل کے فروغ و اشاعت میں بسر ہوئی۔ بابائے تبلیغ، مولانا محمد گورداسپوری رحمہ کے صاحبزادہ ہیں ۔موصوف  دینی و دنیوی سے آراستہ ہیں لکھنے پڑھنے کا ذوق اچھا ہے۔ستر اور اسی کی دہائی میں  پاک وہند کےمعروف  مجلات میں انکے کئی علمی وتحقیقی شائع ہوئے ۔مجلہ محدث،لاہور میں بھی درجن سے زائد  مضامین شائع ہوئے ۔ڈاکٹر  بہاؤ الدین صاحب  شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر  کےجاری کردہ رسالہ ’ترجمان الحدیث ‘ کی مجلس ادارت میں بھی شامل رہے ۔ 1970ء کے عشرے میں جامعہ سلفیہ میں انگریزی کے اُستاد رہےاور  جامعہ اِسلامیہ بہاولپور اور بعض دوسرے سرکاری کالجز میں پروفیسر رہے۔ 1987ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ’تحریک ختم نبوت‘ اور ’ اہل حدیث‘ ان کی شاہکار تصانیف ہیں جو پاک و ہند سے شائع ہو کر اہل سے دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے تفصیلی حالات ان کی تصنیف ’ تحریک ختم نبوت‘ کی جلد نمبر 9کے شروع  میں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ زیر کتاب’’تحریک ختم نبوت ‘‘ ڈاکٹر بہاؤالدین  حفظہ اللہ  کی وہ  شاہکار تصنیف ہے  جوختم نبوت کےسلسلے میں  علمائے کی  تحقیقی وتصنیفی پرمشتمل  ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں 1891ء سے تقسیم ہند تک  ردّ قادیانیت کے سلسلے میں  اہل  کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں  کو تن تنہاء ذوق و شوق اوربڑی محنت و ہمت سے 74؍جلدوں میں مرتب کرکے عظیم  الشان تاریخی  کارنامہ انجام دیا ہے۔ جو میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ دیار غیر میں  رہتے ہوئے پروفیسر محمد سلیمان اظہر (ڈاکٹر بہاء الدین) کو تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی ہے کہ انہوں نے ختم نبوتﷺ  اور ردِّ قادیانیت کے حوالے سے ایک بے مثال ’’انسائیکلوپیڈیا‘‘ مرتب کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ نمونہ کے امین ہیں۔ اس انسائیکلو پیڈیا میں برصغیر کے مختلف مکاتب فکر کے اکابرین کی کا تزکرہ ہے جنہوں نے مرزا غلام احمد کی زندگی  اور کے بعد بھی اس کی جھوٹی نبوت کا ردّکیا اور پھر تحریک ختم نبوتﷺ اور ردقادیانیت میں تقریری اور تحریری پیش کیں ۔74 میں سے 60 جلدیں  تو باقاعدہ  مختلف مکتبات سے پرنٹ ہوچکی ہیں باقی جلدیں ابھی طباعت کے انتظار  میں  ہیں۔تحریک کی ابتدائی  جلدیں  اولاً  سے شائع ہوئی بعد ازاں مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے  اس کی پہلی 17 ؍جلدیں شائع  کیں۔جلد17 کےبعد60تک تمام جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور سے شائع ہوئیں۔یادر ہے  اس قدر  وسیع اور عظیم کام  ایک ادارے ،جماعت  یاتنظیم کام ہے جوکہ ڈاکٹر بہاؤالدین صاحب نے اپنے صاحبزادے سہیل اظہر صاحب کی معاونت سے خود ہی انجام دیا ہے۔جس  میں مواد کا حصول وتلاش  ،ایڈیٹنگ وترتیب   کے امور شامل ہیں ۔حصول مواد اور اشاعت وطباعت    پر اٹھنے والے سارے  مالی اخراجات  کاانتظام بھی خود صاحب تصنیف نے  کیا ہے۔ تعالیٰ   ڈاکٹر   کی اس  عظیم کاوش کو قبول  فرما کر ان کے میزانِ  حسنات میں اضافے کا باعث بنائے اور انہیں  ایمان وسلامتی  والی زندگی سےنوازے ۔(آمین)تحریک کی جلدیں جیسے  جیسے تیار ہوتی رہیں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش ہوتی رہیں اب  تک  اس کی 53جلدیں کتاب وسنت سائٹ  پبلش ہوچکی ہیں  افادۂ عام کےلیے اب اس  کی اس کی مزید جلدوں کو بھی  پبلش کیا  جارہا ہے ۔تحریک ختم نبوت کی تمام جلدیں ڈاکٹر بہاؤ الدین کی اپنی سائٹ(https://drsuleman.com/) پربھی موجود ہیں   ۔

عناوین صفحہ نمبر
فاتحۃ الکتاب 5
امرتسر سے بابو حبیب کے
کیا حضرت مسحی کی قبر کشمی میں ہے؟تاریخی کا اہم ذخیرہ :دلچسپ مکالمہ کی شکل میں(1) 7
کیا حضرت مسحی کی قبر کشمیر میں ہے؟تاریخی کا ایک اہم ذخیرہ(2) 16
کیاحضرت مسیح کی قبر کشمیر میں ہے۔تاریخی کا ایک اہم ذخیرہ(3) 22
کیا حضرت مسیح مصلوب ہوئے؟اوران کے زخموں کو مرہم عیسی سے اچھ کیاگیا؟ 31
مراق مرزا کی 37
مرزا غلام احمد کے عارضہ ہسٹیر یا کی ۔آپ کی خودساختہ نبوت کی تردید بطرز جدید 43
الحق الصریح فی اثبات المسیح۔1 48
کیا حضرت عیسی ﷤ زندہ ہیں یافوت ہوگئے؟ایک مشہور عقیدہ پر دل چسپ بحث۔2 54
کیا حضرت عیسی ﷤ زندہ ہیں یافوت ہوگئے؟ایک مشہور عقیدہ پر دل چسپ بحث۔3 59
کیا حضرت عیسی ﷤ زندہ ہیں یافوت ہوگئے؟ایک مشہور عقیدہ پر دل چسپ بحث۔4 65
کیا حضرت عیسی ﷤ زندہ ہیں یافوت ہوگئے؟ایک مشہور عقیدہ پر دل چسپ بحث۔5 73
کیا حضرت عیسی ﷤ زندہ ہیں یافوت ہوگئے؟ایک مشہور عقیدہ پر دل چسپ بحث۔6 80
کیا حضرت عیسی ﷤ زندہ ہیں یافوت ہوگئے؟ایک مشہور عقیدہ پر دل چسپ بحث۔7 86
حضرت عیسی ﷤ کا رفع جسمانی۔آیہ بل رفعہ الیہ کی تشریح 92
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔1 100
حضرت عیسی  ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔2 108
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔3آیت کریمہ بل رفعہ الیہ کی تشریح 113
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔4لوکان موسی وعیسی حیین کی تنقید 118
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔5وانہ لعلم للساعۃ کی 124
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔6آیۃ کریمہ وانہ لعلم للساعۃ کی 130
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔7آیۃ کریمہ وانہ لعلم للساعۃ کی 136
حضرت مسیح ﷤ کی رفع جسمانی پر دل چسپ بحث۔8حضرت عیسی کا حلیہ 141
نعم المعانی تردید عقائد 149

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like
Comments
Loading...